یہ بچی بولی وڈ کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟ یقین کرنا مشکل
بولی وڈ انڈسٹری میں کئی ایسی اداکارہ ہیں جو لیڈنگ کرداروں کو نہ نبھا کر بھی اچھی خاصی شہرت حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان ہی اداکاراؤں میں سے ایک اداکارہ دیویا دتا بھی ہیں انہوں نے کبھی بھی کسی فلم میں مین اداکارہ کا کردار ادا نہیں کیا لیکن سپورٹنگ اداکارہ کے طور پر بھی ان کی دم دار اداکاری کو کافی سراہا گیا ہے اسے وجہ سے یہ بولی وڈ اور بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔
ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر آپ کے لئے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کہ یہ ماضی میں ایسی دکھائی دیتی تھیں۔
مقبول ترین
























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔