پیراگلائیڈرکی پرندوں کے ساتھ اڑان
فائل فوٹوپیرا گلائیڈر نے پرندوں کے ساتھ اڑنے کاخواب پورا کرلیا۔
ڈنمارک میں 35سالہ پیراگلائیڈنگ چیمپئن نے ہزاروں پرندوں کے ساتھ پیرا گلائیڈ کر کے اپنا خواب پورا کیا ۔
ہوراسیو لورینسےکا کہنا ہے کہ ایک دوپرندوں کے ساتھ تو روزانہ ہی اڑا جاتا ہے لیکن پرندوں کے جھنڈ کے ساتھ اڑنا ایک انوکھاتجربہ ہے۔
ہوراسیو لورینسے کے مطابق اس اسٹنٹ کیلئےانہوں نے ڈنمارک کے وزارت ماحولیات سے خصوصی اجازت لی اور پرندون کی حفاظت کیلئے ماہرین بھی موجود تھے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔