پنجاب میں گندم بحران کی تحقیقات کےلیےایف آئی اے کی ٹیم تشکیل
فائل فوٹولاہور:پنجاب میں گندم بحران کی تحقیقات کےلیےایف آئی اے کی ٹیم تشکیل دے دی گئی،ٹیم بحران میں ملوث مافیا اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں گندم بحران کی تحقیقات کے لیلے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی،ٹیم کے سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ہوں گے۔
ٹیم سرکاری اور حکومتی نمائندوں کے کردار کا جائزہ لے گی اور بحران میں ملوث مافیا اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی ۔
تحقیقاتی ٹیم گندم بحران پر رپورٹ مرتب کرکے اعلیٰ حکام کو پیش کرے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔