جماعت اسلامی کی حکومت پر تنقید
File Photoجماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے حکومت پر تنقید کی ہے۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کی بازگشت ایوان میں بھی سنائی دی۔
جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا کہ رپورٹ سے ملکی تشخص بری طرح متاثرہوا۔ اب آئی ایم ایف بھی پاکستان سے پوچھ گچھ کرے گا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔