وفاقی ترقیاتی بجٹ کےلئے41 ارب روپے کے مزید فنڈزجاری
حکومت نے وفاقی ترقیاتی بجٹ کےلئے41 ارب روپے کے مزید فنڈزجاری کردیے ہیں۔21ارب روپے بیرونی ذرائع سے20ارب روپے قومی خزانے سے ترقیاتی فنڈز جاری ہوئے۔
دستاویز کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ کےلئے41ارب روپےکےمزیدفنڈزجاری کردیے۔21ارب بیرونی، 20 ارب روپےقومی خزانےسےجاری کئےگئے۔
نیشنل ہائی وےاتھارٹی کوساڑھے14ارب روپےکےبیرونی فنڈزجبکہ بجلی کےمنصوبوں کےلئےبیرونی ذرائع سے 4 ارب روپےجاری کیے گئے۔
آزادکشمیراورمختلف ڈویژنزکےلئےبھی بیرونی ذرائع سےفنڈزجاری ہوئے۔قبائلی اضلاع کےلئےقومی خزانے سے 15ارب روپےکےفنڈزجاری کیے گئے۔
رواں مالی سال425ارب روپےکے فنڈز جاری ہوچکے ہیں۔قومی خزانےسے340ارب،بیرونی ذرائع سے85ارب روپےجاری ہوئے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔