وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
وزیر اعظم عمران خان- فائل فوٹووزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم کراچی میں ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان شوکت خانم میموریئل کینسر اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پنہچیں گے۔کراچی میں وزیراعظم ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم "کامیاب جوان پروگرام" کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان شوکت خانم میموریئل کینسر اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔