Aaj News

جمعرات, مئ 16, 2024  
07 Dhul-Qadah 1445  

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، سونے کی قیمت کم ہوگئی

سونے کی عالمی قیمت 2 ڈالر کمی سے 2335 ڈالر فی اونس پر آگئی
شائع 29 اپريل 2024 02:06pm

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی آگئی۔

پاکستان میں 10گرام سونا 429 روپے اور فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا۔

10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 105 روپے پر آگئی۔

کمی کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی عالمی قیمت 2 ڈالر کمی سے 2335 ڈالر فی اونس پر آگئی۔