کیڈٹ کالج میں ساتویں جماعت کے طالب علم پر مبینہ تشدد
فائل فوٹولاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں ساتویں جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
تیرہ سالہ احمد فوجی بننا چاہتا تھا تاہم تشدد کے باعث ذہنی طور پر معذور ہوگیا ہے۔ وہیل چیئراور بستر اس کا مقدر بن چکے ہیں۔
اہل خانہ نے انتظامیہ پر تشدد کا الزام عائد کیاہے۔ انھوں نے آرمی چیف سے انصاف کا مطالبہ کیا اور بچے کے بیرون ملک علاج کی اپیل کی ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔