بس پر بھارتی حملہ، آرمی چیف کی زیر صدارت اہم اجلاس
File Photoمظفرآباد: بس پر بھارتی فوج کے حملے میں عام شہریوں کی شہادت کے بعد پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے ،اجلاس کور ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوا ہے،اجلاس میں بھارتی فوج کی جانب سے بس پر فائرنگ کے واقعے پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں بس حملے میں معصوم شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فوری جواب دیا جائے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔