پاک بحریہ کا سمندر سے سمندر میں مار کرنیوالے مزائل کا کامیاب تجربہ
File Photoکراچی : پاک بحریہ نے سمندر سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
ترجمان پاک بحریہ نے میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحرہ عرب میں لائیو میزائل فائرنگ کا تجربہ کیا ہے۔ میزائل پاک بحریہ کے فریگیٹ جہاز اصلت سے داغا گیا۔
میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ ایڈمرل ذکاء اللہ نے فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔