عمران خان آج 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان-فائل فوٹواسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
دورے کے دوران وہ شوکت خانم اسپتال کا افتتاح کرنے کے ساتھ مختلف سیاسی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے۔
اس کے علاوہ وہ ڈسٹرکٹ مرکزی ممبرشپ کیمپ کا دورہ کریں گے،جس کے بعد عمران خان 7بجے جنید جمشید کے گھرجاکر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کریں گے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔