دیکھا جائے گا کہ اعظم خان لاپتہ ہوئے یا خود ہی کسی جگہ موجود ہیں، رانا ثنا پی ٹی آئی کی خام خیالی ہے کہ اس کا ووٹ بینک بڑھ گیا ہے، وزیرداخلہ
کسٹم انٹیلیجنس نے 30 کروڑ سے زائد مالیت کی غیرملکی سیگریٹس برآمد کرلی کسٹم انٹیلیجنس کا بلوچستان سمیت ملک بھرمیں اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن
چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان بھارت 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، وزیرخارجہ افغان عبوری حکومت انسانی حقوق اور بچیوں کی تعلیم کے وعدے پورے کرے، بلاول بھٹو
پاکستان ”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی، کراچی کے ساحل پر نافذ دفعہ 144 ختم کمشنرکراچی نے شہر میں تعلیمی سرگرمیوں کو بھی بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان حق دو کراچی تحریک کا نیا مرحلہ شروع کر رہے ہیں، حافظ نعیم بہت جلد ایک بہت بڑے جلسہ کا اعلان کرونگا، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان آئی ایم ایف کی نمائندہ کے بیان پر وزارت خزانہ کا رد عمل حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، حکام وزارت خزانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس میں 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد منظور مریم اورنگزیب نے 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد پیش کی
پاکستان لاہور: ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر ڈکیتی اور ملازم کے قتل کا معمہ حل واردات میں ملوث خواتین بھی اسی گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس
پاکستان پارٹی قیادت نواز شریف کی امانت ہے ان کے واپس آنے پر حوالے کردوں گا، شہباز شریف نوازشریف پاکستان آئیں تو یہ امانت ان کے حوالے کردوں گا، شہبازشریف
پاکستان سانحہ بارکھان، تین زندگیوں کی قیمت صرف عہدے سے معمولی تنزلی ڈی ایس پی نے واقعے کو حقائق کے منافی قرار دے کر کوئی کارروائی نہ کی تھی
پاکستان حماد اظہر پر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف پولیس نے گرفتاری کیلئے کمر کس لی
پاکستان عمرکوٹ: گزشتہ 24 گھنٹے سے جاری بارش شدت اختیار کرگئی 2 روز کے دوران 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
پاکستان نوازشریف کا نام نکال دو تو پاکستان میں کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا، مریم نواز شہبازشریف نے کوئی بڑا فیصلہ نوازشریف کی مرضی کے بغیر نہیں کیا، مریم نواز
پاکستان شہبازشریف ن لیگ کے صدر منتخب، شاہد خاقان اور مفتاح مرکزی قیادت سے باہر مریم نواز سینئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر منتخب ہوگئیں
پاکستان اسد رحمان گیلانی نے چیئرمین نادرا کےعہدے کاچارج سنبھال لیا نئے چیئرمین کی ملازمین کو معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ، نیب طلبی کے سمن بھی جاری پولیس نے اعظم کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کرلیا
پاکستان کراچی سے مدینہ جانیوالی پرواز11 گھنٹے تاخیر سے روانہ،عازمین حج پریشان تکنیکی خرابی کے باعث جہاز کو تبدیل کرنا پڑا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان جماعت اسلامی کا میئر کراچی الیکشن کے نتائج کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے میئر کے جعلی انتخاب اور غیر جمہوری عمل کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان کراچی میں اندرون سندھ سے لوگ آتے ہیں کسی کے باپ کی مجال نہیں جو روکے، شرجیل میمن کراچی میں اندرون سندھ سے لوگ آتے ہیں کسی کے باپ کی مجال نہیں جو آنے سے روکے
پاکستان کراچی، لیاقت آباد سُپرمارکیٹ کی 750 مخدوش دکانیں سیل کردی گئیں سپرمارکیٹ میں چار سرکاری دفاتر کو بھی سیل کیا گیا
پاکستان اگر فیض حمید خود کو سابق جنرل کہلوانا چاہتے ہیں تو 9 مئی واقعات کی مذمت کریں، فیروز جمال یوٹیوبر عادل راجا کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ ایک بھارتی اینجٹ ہے: نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان اب بلند عمارتوں کی چھتوں پر درخت لگائے جائیں گے اسموگ کے تدارک کیلئے اونچی عمارتوں کی چھتوں پر درخت لگانے کیلئے ایل ڈی اے کو اقدامات کرنے کا حکم
پاکستان سانحہ 9 مئی تحقیقات: جیو فینسنگ میں مزید 100 افراد کے نام سامنے آگئے ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کو تفصیلات بھیج دی گئیں، ریکارڈ آنے پر طلب کیا جائے گا، پولیس
پاکستان الیکشن نہ بھی ہوتا پھر بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے، اسحاق ڈار اقتصادی جائزے میں تاخیر کی وجہ سے بجٹ اسٹریٹجی پیپر بھی تاخیر کا شکار ہوا، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو سمندری طوفان کے پیش نظر بند کیا تھا، مزار انتظامیہ
پاکستان ٹھٹہ اور بدین میں تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان نو مئی کو یاسمین راشد کے زیر استعمال موبائل فون اور گاڑی برآمد تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں یاسمین راشد سمیت 12 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
پاکستان تاحیات نااہلی کا باب بند، سینیٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور الیکشن کمیشن نئے شیڈول اور عام انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے گا، بل کا متن
پاکستان ہمارے سامنے انصاف کا ٹیسٹ ہے، 184(3) کیخلاف ریمیڈی کو ویلکم کرینگے، چیف جسٹس نظرثانی میں اپیل ہو سکتی ہے، نظرثانی میں اپیل کو سمجھنا ہی اصل معاملہ ہے، جسٹس منیب اختر
پاکستان کراچی سمیت 3 پاکستانی ایئر پورٹس پر طیارے اتارنے پر مشروط پابندی نوٹم آج رات 12 بجے تک نافذالعمل رہے گا، سی اے اے
پاکستان شاہ جی گل آفریدی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت وزیراعظم اور انکی ٹیم ملک کو مہنگائی سے نکالے گی، شاہ جی گل آفریدی
پاکستان منی لانڈنرنگ کیس: راسخ الٰہی سمیت 4 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشی رپورٹ جلد پیش کردی جائے گی، ملزمان
پاکستان توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نے108 میں سے 58 تحائف توشہ خانہ میں جمع نہیں کرائے، نیب نوٹس
پاکستان کوہاٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، تین افراد جاں بحق ملزمان کے خلاف تھانہ ریاض شہید میں واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان عبداللہ شاہ غازی مزار یا سائنسی وجوہات، کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیوں بچ جاتا ہے؟ انگریزوں کی لکھی گئی کتابوں میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا ذکر ملتا ہے
پاکستان کراچی کے میئر، ڈپٹی میئر کے انتخاب میں پی ٹی آئی چیئرمین و وائس چیئرمین کیوں نہیں پہنچے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے احکامات پر 11 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی
پاکستان چیری سے سالانہ کروڑوں روپے پاکستان کے کس ضلع میں کمائے جاتے ہیں ملک کے مختلف شہروں سے کاروباری افراد چیری خرید کر لے جاتے ہیں
پاکستان طوفان ’بپر جوئے‘ کا بھارتی گجرات کی ساحلی پٹی پر لینڈ فال مکمل، پاکستان میں بارش کا امکان پاکستان کے17 جون تک تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان، این ڈی ایم اے
پاکستان لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈرائیور زخمی لطیف کھوسہ کی درخواست آنے پر مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس