شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا پیٹرولیم ڈویژن نے سابق وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق سمری تیار کرنے سے انکار کیا تھا
لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل پاکستان ریلوے نے فیصلہ ٹرین خسارے میں چلنے کی وجہ سے کیا
کراچی: عید الاضحٰی، پولیو مہم کیلئے پولیس کی نفری کم پڑ گئی 19 جون سے 25 جون تک پولیو کمپین کی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ ایم کیوایم ووٹر اندراج کی تاریخ کو آگے بڑھانے اور درستگی کیلئے خط لکھے گی
پاکستان عبدالعلیم خان نے پی ٹی آئی چیئرمین پر بڑے الزامات عائد کردیے ایک بڑے ڈیولپر نے فرح گوگی کے ذریعے تحفے بھیجے تھے، علیم خان
پاکستان اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ کرنیوالے ایجنٹوں کا گروہ پکڑا گیا گروہ حادثہ کا شکار نوجوانوں کوغیرقانونی طورپر باہر بھیجنے میں ملوث ہے
پاکستان فرح گوگی کو ماہانہ رشوت پہنچانے والے محکمہ ایکسائز کے افسران قابو میں آگئے بیوروکریسی میں ٹرانسفرپوسٹنگ کی مد میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع
پاکستان لیہ اراضی کیس: اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، بہن اور بہنوئی کو دوبارہ طلب کرلیا اینٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کردیے
پاکستان سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے، وزیراعظم پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، شہباز شریف
پاکستان میئر کراچی الیکشن: پی ٹی آئی نے غیر حاضر چیئرمینز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے شوکاز نوٹس کا جواب 3 دن میں جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے
پاکستان چوہدری پرویز الہٰی سے پنجاب اسملی کا اسٹاف واپس لے لیا گیا سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی معطل
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات نوٹس لے لیا راجہ پرویز اشرف نے ذمے داران کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے
پاکستان سعید غنی کا آئندہ الیکشن میں کراچی سے صوبائی اسمبلی کی 20 سیٹیں جتنے کا دعوٰی سندھ میں اتنا پیسہ خرچ نہیں ہورہا جتنا کراچی میں خرچ ہورہا ہے
پاکستان 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی بنیاد 2014 میں رکھی گئی، رانا ثناء اللہ ک شخص نے اداروں کو دھمکیاں دیں اور ان پر حملے بھی کیے، وزیر داخلہ
پاکستان کلرکہار میں لاہور جانے والی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں چار خواتین، تین بچے اور چار مرد شامل ہیں۔
پاکستان کراچی: الاصف اسکوائر کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد مشکوک افراد پکڑے گئے چند روز قبل دو پولیس اہلکاروں کو اسی علاقے میں شہید کیا گیا تھا
پاکستان کراچی بھٹو کا ہے اور بھٹو کا ہی رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ ایم کیو ایم والے اپنی کمزوریوں کا الزام ہم پر نہ لگائیں، مراد علی شاہ
پاکستان لاہور، تندور مالکان نے روٹی، نان کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی بیشترعلاقوں میں ابھی بھی روٹی، نان پرانی قیمت پر فروخت ہورہی ہے
پاکستان ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جج کیخلاف کارروائی ہو سکتی ہے، عرفان قادر جج صاحبان سیاسی معاملات میں نہ الجھیں، عرفان قادر
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، بلاول سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز نہیں رکھے گئے تو پیپلز پارٹی بجٹ کو ووٹ نہیں کرے گی، سوات میں خطاب
پاکستان سانحہ 9 مئی کیس، شہریار آفریدی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جب آپ حق و سچ پر ہوں رب آپ کے لئے کافی ہوتا ہے، شہریار آفریدی
پاکستان لاڑکانہ: پولیس اہلکاروں نے کینال میں کود کر3 بچوں کی جان بچالی بچے پاؤں پھسل جانے کے باعث کینال میں گرگئے تھے
پاکستان چار بچوں کی ماں خاتون ایجوکیشن آفیسر کو بیروزگار شوہر نے قتل کردیا ملزم کا اعتراف جرم، بنوں کی رضوانہ کا تبادلہ لنڈی کوتل ہوا تھا
پاکستان پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز 8 گھنٹے تاخیر کا شکار پرواز کی تاخیر سے سعودی عرب جانے والے عازمین حج اور دیگر مسافروں کو پریشانی کا سامنا
پاکستان سولر پینل پر عائد ٹیکس اور ڈیوٹی ختم ہونے سے قیمتوں میں کتنا فرق آئے گا؟ کئی لوگ سولر پینلز کے نرخ معلوم کرنے کیلئے مارکیٹ رخ کر رہے ہیں، دکاندار شفیق
پاکستان بیوی نے بنا اجازت دوسری شادی کرنے والے چودھری شوہر کی چودھراہٹ نکال دی عدالت نے جیل کی ہوا کھلا دی۔
پاکستان لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں اب ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کام کریں گے لوگوں کی بڑی تعداد ہومیو پیتھک ڈاکٹروں سے علاج کراتی ہے، گورنر پنجاب
پاکستان اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ اور پروپیگنڈہ کا کیس، منظور پشتین اور علی وزیر سمیت 5 افراد طلب ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور میں 23 جون کو پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان سرکاری افسران کیلئے گاڑی 2 سے 3 اقساط میں خریدنے کا سنہری موقع خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیوں کی مونٹائزیشن کا فیصلہ، 10 ارب روپے کی آمدن متوقع، ذرائع
پاکستان روسی خام تیل پاکستان کو کتنا مہنگا پڑا، ریفائنریز کو کیا فائدہ تیل کی ادائیگی کسی بھی کرنسی میں ہو فرق نہیں پڑتا، مصدق ملک
پاکستان نواز شریف نے اہم مشاورت کے لیے وزیراعظم کو لندن بلالیا ملاقات میں عام انتخابات سمیت نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی، کے الیکٹرک کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کر جانے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی
پاکستان توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھا نا اس کے حق میں ہوں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی جھوٹے مقدمات سے انتظامیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پاکستان شارع فیصل کی ایک لین پیپلز بس سروس کو دے دی گئی پبلک ٹرانسپورٹ شہر کی اہم راستوں سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنی چاہئے، شرجیل میمن
پاکستان توہین رسالت کیخلاف خصوصی شعبہ اور پیمرا نوٹیفکیشن واپسی، 12 نکاتی حکومت ٹی ایل پی معاہدہ سامنے آگیا پیٹرول قیمت سمیت دیگر مطالبات رکھے، حکومت نے مان لیے، رہنما مذہبی جماعت
پاکستان مشکل حالات کے باوجود پاکستان کی فوجی طاقت بڑھ گئی بھوٹان فوجی طاقت کے لحاظ سے 145 یعنی سب سے آخری نمبر پر موجود ہے
پاکستان بحیرہ عرب میں صورتحال بدستور خراب، بیپر جوئے کے اثرات آنا باقی ہیں، محکمہ موسمیات تھر پارکر، عمرکوٹ اور بدین کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان ماں اور کم سن بیٹے کا قاتل شوہر کا دوست نکلا دوہرے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، ایک ملزم فرار ہے، پولیس
پاکستان پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، علی عباس آغاز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان پی ٹی آئی چیئرمین کے فوج مخالف ایجنڈا کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ رونما ہوا، علی عباس
پاکستان یونان کشتی حادثے میں کسی پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، ڈی این اے ٹیسٹ ہونگے یونان میں پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 12 ہم وطنوں سے ملاقات، کشتی پر 310 پاکستانی تھے، رکن اسمبلی
پاکستان پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار کو شاندار خدمات پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ برطانوی بادشاہ چارلس کی سالگرہ پر فوزیہ یونس کو ایم بی ای میڈل دیا جائے گا
پاکستان فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ عدالت کا فواد چوہدری کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا
پاکستان جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین 5 گھنٹے تک قید میں رکھے جانے کے بعد رہا یوسی چیئرمین آفاق بیگ کو سڑک کی کٹائی سے روکنے پر حراست میں لیا گیا، ذرائع
پاکستان پاکپتن: تیز رفتار ہائی روف ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل پولیس جاں بحق عاصم حمیدرموشن کورس مکمل کرکے لاہور سے پاکپتن واپس آرہے تھے
پاکستان سکھر میں دو معصوم بچے کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق بچوں کی ہلاکت سے قبل ان کے گھر فوتگی میں بہت سے مہمان آئے ہوئے تھے
پاکستان ریموٹ کنٹرول سسٹم سے کم پیٹرول ڈالنے والے دو پمپس سیل، 6 ملزمان گرفتار ملزمان ایک لیٹر کی قیمت میں 800 ملی میٹر فراہم کر رہے تھے
پاکستان لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج دو ملزمان موٹرسائیکل پر اور دو پیدل تھے، پولیس