Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 22 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کو اللہ کی مدد حاصل رہی، سینیئر عسکری ذرائع

آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کو اللہ کی مدد حاصل رہی، سینیئر عسکری ذرائع

انشااللہ بھارت اب کسی ردعمل کی جرات نہیں کرسکتا، ایوان صدر میں سینیئر عسکری ذرائع کی غیر رسمی گفتگو
مغرب جان چکا جس گھوڑے پر پیسا لگایا وہ پاکستان سے ہار گیا، انوار الحق کاکڑ

مغرب جان چکا جس گھوڑے پر پیسا لگایا وہ پاکستان سے ہار گیا، انوار الحق کاکڑ

پاکستان کو علاقائی اتحاد کی ضرورت ہے، سابق نگراں وزیراعظم کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو
کراچی کامران چورنگی کے قریب گارڈ کی ڈاکوؤں پر فائرنگ، راہگیر باپ اور بیٹا زخمی

کراچی کامران چورنگی کے قریب گارڈ کی ڈاکوؤں پر فائرنگ، راہگیر باپ اور بیٹا زخمی

نیوکراچی میں پولیس مقابلہ، 2 مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان
1971 کا بدلہ لے لیا، اب مودی دوبارہ حملے کے لیے 100 بار سوچے گا، وزیراعظم

1971 کا بدلہ لے لیا، اب مودی دوبارہ حملے کے لیے 100 بار سوچے گا، وزیراعظم

مسلح افواج نے معرکہ حق میں بھارت کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا، شہباز شریف کا مظفرآباد میں شہدا کے ورثا سے خطاب
پاکستان
صدر مملکت اور وزیراعظم نے عاصم منیر کو ”بیٹن آف فیلڈ مارشل“ کے اعزاز سے نواز دیا

صدر مملکت اور وزیراعظم نے عاصم منیر کو ”بیٹن آف فیلڈ مارشل“ کے اعزاز سے نواز دیا

عاصم منیر کو یہ اعزاز بے مثال قیادت اور ملکی دفاع کے لیے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا
پاکستان
پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ہفتہ وار پرواز بدھ کے روز براہ راست روانہ ہوا کرے گی، ترجمان پی آئی اے
پاکستان
مردان میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

مردان میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

جاں بحق افراد میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں، پولیس
پاکستان
سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سنگ بنیاد سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کے چیئرمین جسٹس جمال خان مندوخیل نے رکھا
پاکستان
قومی اسمبلی نے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کیخلاف قرارداد منظور کرلی

قومی اسمبلی نے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کیخلاف قرارداد منظور کرلی

حکومت بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کرے، قرار داد
پاکستان
بیرونی سرپرستی میں کام کرنے والے ملک دشمن عناصر کو نیست و نابود کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

بیرونی سرپرستی میں کام کرنے والے ملک دشمن عناصر کو نیست و نابود کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

بیرونی جارحیت، دہشت گردی اورانتہا پسندی کے خلاف عوام کے اعتماد اور امیدوں پر پورا اترنے کیلئے پرعزم ہیں، فیلڈ مارشل
پاکستان
26 نومبر احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں

26 نومبر احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں

عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کے ضمانتی مچلکوں کی رقم کم کرنے کی استدعا بھی منظور کرلی
پاکستان
خضدار واقعے کے پیچھے بزدل دشمن بھارت کا ہاتھ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

خضدار واقعے کے پیچھے بزدل دشمن بھارت کا ہاتھ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

پہلگام واقعے کے بعد 3 ہزار سے زیادہ کشمیریوں کو لاپتہ کر دیا گیا، چوہدری انوارالحق
پاکستان
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈا پور

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈا پور

بجٹ کیلئے 4 سے 6 لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے، وزیراعلٰی خیبر پختون خوا
پاکستان
وزیراعظم سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، جاری اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، جاری اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے، شہباز شریف کی وفد سے گفتگو
پاکستان
پاک بحریہ کی بحرین میں سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت

پاک بحریہ کی بحرین میں سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت

کانفرنس میں 46 پارٹنر ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی
پاکستان
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزاد کشمیر کے 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک فوج

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزاد کشمیر کے 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک فوج

بھارت کے خلاف ہماری فوجی حکمت عملی کومستقبل میں نصاب میں پڑھایا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا الجزیرہ کو انٹرویو
پاکستان
9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی نے تیسری بار پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی نے تیسری بار پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالت پیشی ہوئی اور متعدد گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔
پاکستان
کراچی: فتنہ الخوارج کے3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی: فتنہ الخوارج کے3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستان
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ملازمین کی جعلی دستاویزات کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ملازمین کی جعلی دستاویزات کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ نے دستاویزات کی تصدیق لازم قرار دے دی
پاکستان
چین، پاکستان اور افغانستان نے دہشتگردی کا قلع قمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسحاق ڈار

چین، پاکستان اور افغانستان نے دہشتگردی کا قلع قمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسحاق ڈار

بیجنگ سہ فریقی اجلاس میں مہاجرین ،تجارت اور سی پیک ٹو پر بات ہوئی، نائب وزیراعظم
پاکستان
سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کا اعتراض مسترد، 11 رکنی آئینی بینچ برقرار

سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کا اعتراض مسترد، 11 رکنی آئینی بینچ برقرار

مخصوص نشستوں کے مقدمے کی کارروائی موجودہ بینچ ہی جاری رکھے گا، فیصلہ
پاکستان
برطانوی سفارتی اہلکار کی اڈیالہ جیل آمد، اسیر شہری علی حسن سے ملاقات

برطانوی سفارتی اہلکار کی اڈیالہ جیل آمد، اسیر شہری علی حسن سے ملاقات

سفارتی اہلکار کو علی حسن تک قونصلر رسائی فراہم کی گئی
پاکستان
خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی

خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی

پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان
جنگ کی وجہ سے احتجاجی تحریک شروع نہیں کی، دوبارہ مشاورت جاری ہے، اسد قیصر

جنگ کی وجہ سے احتجاجی تحریک شروع نہیں کی، دوبارہ مشاورت جاری ہے، اسد قیصر

اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں تحریک انصاف کی تمام قیادت مکمل طور پر متحد ہے،اسد قیصر
پاکستان
سیاحت کیلئے گلگت جانے والے گجرات کے چار نوجوان لاپتہ: گاڑی کا راستے میں کوئی سراغ نہ مل سکا

سیاحت کیلئے گلگت جانے والے گجرات کے چار نوجوان لاپتہ: گاڑی کا راستے میں کوئی سراغ نہ مل سکا

پولیس نے لاپتہ نوجوانوں کی تلاش کا دائرہ وسیع کر دیا
پاکستان
نااہل اور بزدل لوگوں کو پارٹی کی باگ ڈور دینے سے تمام احتجاج ناکام ہوئے، شیر افضل مروت

نااہل اور بزدل لوگوں کو پارٹی کی باگ ڈور دینے سے تمام احتجاج ناکام ہوئے، شیر افضل مروت

ہم قیادت کی بدنیتی کی سزا بھگت رہے ہیں، نااہلوں نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا، شیر افضل مروت
پاکستان
پولی گراف ٹیسٹ پہلے شریف خاندان اور نواز شریف کا ہونا چاہیے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پولی گراف ٹیسٹ پہلے شریف خاندان اور نواز شریف کا ہونا چاہیے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف

جعلی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی اخلاقی حیثیت نہیں رکھتی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قوی امکانات

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قوی امکانات

ذی الحج کا چاند28مئی کونظر آنے کا امکان ہے،ماہر فلکیات
پاکستان
سینیٹ اجلاس: دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی تجویز، خضدار واقعے کی مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس: دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی تجویز، خضدار واقعے کی مذمتی قرارداد منظور

خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، یہ بہت اہم معاملہ ہے، حکومت اسے سنجیدگی سے ڈیل کر رہی ہے، اسحاق ڈار کا پالیسی بیان
پاکستان
فتنۃ الخوارج نے کان کنی کے کاروبار پر 5 فیصد بھتہ عائد کردیا

فتنۃ الخوارج نے کان کنی کے کاروبار پر 5 فیصد بھتہ عائد کردیا

کان کنی اور معدنیات کے شعبے سے وابستہ ٹھیکیداروں کو فتنۃ الخوارج کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوئے جس میں بھتہ طلب کیا گیا۔
پاکستان
دل کی تکلیف: شاہ محمود قریشی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ، خاندان اور وکلاء کو تشویش

دل کی تکلیف: شاہ محمود قریشی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ، خاندان اور وکلاء کو تشویش

رپورٹس دیکھے بغیر ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟ وکیل رانا مدثر
پاکستان
سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

تمام سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز یکم جون سے 31 جولائی 2025 تک بند رہیں گے،محکمہ تعلیم سندھ
پاکستان
بحیرہ عرب میں طوفان بننے کا خدشہ، پاکستانی ساحلوں کو کتنا خطرہ؟

بحیرہ عرب میں طوفان بننے کا خدشہ، پاکستانی ساحلوں کو کتنا خطرہ؟

سسٹم کراچی سے تقریباً 1075 کلومیٹر دور ہے
پاکستان
’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ پر بچوں کے لیے حکومت پنجاب کی اینیمیٹڈ سیریز جاری

’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ پر بچوں کے لیے حکومت پنجاب کی اینیمیٹڈ سیریز جاری

سیریز میں بچوں کو یہ سکھایا جا رہا ہے کہ ذاتی تحفظ کیا ہوتا ہے اور انہیں ایسے رویوں سے کیسے بچنا ہے جو نامناسب ہوں۔
پاکستان
پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم

بھارتی ہائی کمیشن کا مذکورہ اہلکار ایسے اقدامات میں ملوث پایا گیا جو اس کے سفارتی استحقاق کے منافی تھے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان
لانڈھی نمبر 4 میں آئل ٹینکر الٹ گیا، ہزاروں لیٹر تیل ضائع، ڈرائیور گرفتار

لانڈھی نمبر 4 میں آئل ٹینکر الٹ گیا، ہزاروں لیٹر تیل ضائع، ڈرائیور گرفتار

ٹینکر کو ہٹانے سے پہلے مکمل طور پر خالی کیا گیا
پاکستان
سیاحوں کے لیے خوشخبری: شاہراہِ کاغان بابوسر ٹاپ تک بحال

سیاحوں کے لیے خوشخبری: شاہراہِ کاغان بابوسر ٹاپ تک بحال

ناران سے بابوسر ٹاپ تک 21 برفانی گلیشیئرز موجود تھے جنہیں مرحلہ وار کلیئر کیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی
پاکستان
ننکانہ صاحب: آوارہ کتوں کو بھگانا جان لیوا بن گیا، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

ننکانہ صاحب: آوارہ کتوں کو بھگانا جان لیوا بن گیا، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

کتوں کے مالکوں نے نوجوانوں پر کلہاڑیوں سے حملہ کیا۔
پاکستان
لاہور: اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، باپ بیٹے کا ’سنیچر گینگ‘ گرفتار

لاہور: اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، باپ بیٹے کا ’سنیچر گینگ‘ گرفتار

ملزمان سے ایک موٹر سائیکل، آٹھ موبائل فونز، چھ پرس، ایک لاکھ روپے نقدی اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
پاکستان
لاہور: انٹرنیٹ پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے کو ڈھائی سال قید کی سزا

لاہور: انٹرنیٹ پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے کو ڈھائی سال قید کی سزا

ایف بی آءی نے پاکستانی حکومت کو مجرم کی اطلاع دی
پاکستان
بھارت کا ’لڑاؤ اور حکومت کرو‘ کا نظریہ ناکام، پاکستان، افغانستان اور چین کا ناقابل شکست اتحاد

بھارت کا ’لڑاؤ اور حکومت کرو‘ کا نظریہ ناکام، پاکستان، افغانستان اور چین کا ناقابل شکست اتحاد

سی پیک میں افغانستان کی باضابطہ شمولیت اس سہ فریقی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔
پاکستان
کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد

کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد

قتل کے بعد ملزم لاشوں کو کار میں ڈال کر ٹھکانے لگانے کے لیے روانہ ہوا تھا راستے میں کار ایک کھمبے سے ٹکرا گئی، پولیس
پاکستان
خان صاحب باہر آ گئے تو حکومت ایک گھنٹہ بھی نہیں چل سکے گی، شبلی فراز

خان صاحب باہر آ گئے تو حکومت ایک گھنٹہ بھی نہیں چل سکے گی، شبلی فراز

مذاکرات نہیں چلے کیونکہ حکومت سنجیدہ نہیں تھی، سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

حقیقی ہندومت بمقابلہ سیاسی ہندوتوا

حقیقی ہندومت بمقابلہ سیاسی ہندوتوا

’فیصل واوڈا نے شیخ رشید کی جگہ لے لی‘

’فیصل واوڈا نے شیخ رشید کی جگہ لے لی‘

عثمان ہادی کی ہلاکت اور بنگلہ دیشی سیاست کا کڑوا سچ

عثمان ہادی کی ہلاکت اور بنگلہ دیشی سیاست کا کڑوا سچ

مچھلی کا منفرد سوپ

مچھلی کا منفرد سوپ

دھرندھر اور حجاب واقعے کا کنیکشن

دھرندھر اور حجاب واقعے کا کنیکشن

تازہ ترین

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

چاغی میں آئل ٹینکر اور گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق

چاغی میں آئل ٹینکر اور گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، بھارت کو بدترین شکست

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، بھارت کو بدترین شکست

جاوید اختر کے ساتھ فکری مباحثہ: انٹرنیٹ پر مفتی شمائل کے چرچے

جاوید اختر کے ساتھ فکری مباحثہ: انٹرنیٹ پر مفتی شمائل کے چرچے

بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی

بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی

اپوزیشن حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار، نئے شفاف انتخابات کا مطالبہ

اپوزیشن حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار، نئے شفاف انتخابات کا مطالبہ

عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر

عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.