وفاقی بجٹ 2026-27 کی خصوصیات 2026-27 میں انکم ٹیکس کی آمدن میں اضافہ 2025-26 کے 9.3 فیصد سے بڑھ کر تقریباً 18.1 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے. شائع 23 جون 2026 01:26pm
چارٹر آف اکانومی: ایک غیر ضروری تصور ہر حکومت کے اپنے ’’من پسند حلقے‘‘ ہوتے ہیں، جس کا اندازہ مخصوص شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس چھوٹ سے آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ شائع 23 جون 2026 01:18pm
قومی اسمبلی سے دفاعی بجٹ بغیر کسی مخالفت کے متفقہ طور پر منظور بجٹ اجلاس کے دوران مسلح افواج کے لیے 298 اور شعبہ دفاع کے ترقیاتی اخراجات کے لیے 109 ارب روپے کے مطالباتِ زر پیش کیے گئے۔ شائع 21 جون 2026 04:48pm
خیبرپختونخوا بجٹ: تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ، کم از کم اجرت 45 ہزار مقرر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل افریدی نے 48 ارب روپے خسارے کے ساتھ 2122 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ شائع 19 جون 2026 08:20pm
سندھ بجٹ: کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار مقرر، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ وزیراعلیٰ سندھ نے مالی سال 27-2026 کے لیے 36 ارب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ پیش کردیا۔ شائع 17 جون 2026 06:48pm
پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے مالی سال 27-2026 کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 16 جون 2026 09:34pm
وفاقی بجٹ، ایک ہاتھ سے دیکر دوسرے ہاتھ سے لے لینا .یہ نہ تو پرو گروتھ (ترقی پر مبنی) بجٹ ہے اور نہ ہی توسیعی نوعیت کا۔ شائع 16 جون 2026 03:43pm
آج ریلیف، کل کا کیا؟ پاکستان کے بنیادی اور ساختی اقتصادی مسائل ختم نہیں ہوئے۔ انہیں صرف کچھ عرصے کے لیے آگے دھکیل دیا گیا ہے۔ لیکن فی الحال تو جشن کا سماں ہے۔ شائع 15 جون 2026 04:11pm
یہ تنخواہ دار طبقے، عوام اور مزدور کا بجٹ ہے: وزیرِ مملکت برائے خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 13 جون 2026 03:19pm
فنانس بل 27-2026 کا حتمی ڈرافٹ جاری، ٹیکسوں کا نیا بوجھ، لگژری اشیا مہنگی 650 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات تجویز،ریٹیل اشیا اور پراپرٹی خریداری پر نئی شرائط شامل شائع 13 جون 2026 12:23pm
نئے بجٹ سے کون سی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ درآمد کی جانے والی دو ہزار سے تین ہزار سی سی کی بڑی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جا رہی ہے جبکہ تین ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جون 2026 12:27pm
دفاعی بجٹ میں 18 فیصد اضافہ، 3 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز مالی سال کے نظر ثانی شدہ 2595 ارب روپے کے دفاعی بجٹ کے مقابلے میں تقریباً 18 فیصد زیادہ ہے۔ شائع 12 جون 2026 09:12pm
بجٹ 27-2026: جائیداد، برآمدات اور بیرونِ ملک سرمایہ کاری پر ٹیکسوں میں کمی وفاقی حکومت نے چھوٹے دکان داروں اور ریٹیلرز کے لیے بھی فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 12 جون 2026 07:54pm
وفاقی بجٹ: لگژری گاڑیوں، مہنگی الیکٹرک کار کی درآمد پر نئے ٹیکس عائد دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس جب کہ الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور بسوں پر حکومتی رعایت برقرار رہے گی: وزیر خزانہ شائع 12 جون 2026 07:00pm
وفاقی بجٹ 27-2026: دفاع کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص، کاروباری طبقے پر سپر ٹیکس ختم بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے ایوان میں شور شرابا کرتے ہوئے نامنظور، نامنظور کے نعرے لگائے۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2026 09:55pm
بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس، محسن نقوی نے بلاول بھٹو کو منالیا بجٹ اجلاس میں کچھ اراکین شریک ہوں گے، قومی مفاد کے تحت پی پی پی بجٹ پراسس کا حصہ ہوگی: ترجمان پیپلز پارٹی شائع 12 جون 2026 05:05pm
بجٹ میں بڑا ریلیف: تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کم کرنے کی تیاری تنخواہ دار طبقے کے لیے 60 ارب روپے کے ٹیکس ریلیف کی تیاری: نئے بجٹ میں انکم ٹیکس کے نظام میں بڑی تبدیلیاں تجویز اپ ڈیٹ 11 جون 2026 01:14pm
ترقی کے بغیر استحکام پر مبنی ایک اور بجٹ مالیاتی منصوبہ بندی اس وقت آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے حصار میں ہے۔ شائع 09 جون 2026 12:00pm
حکومت اور پیپلز پارٹی کا بیشتر بجٹ تجاویز پر اتفاق، منظوری کے لیے گرین سگنل مل گیا وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اپ ڈیٹ 08 جون 2026 10:47pm
وفاقی حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان فکس ٹیکس اسکیم کا اطلاق 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ہوگا: وزیر مملکت شائع 05 جون 2026 04:58pm
حکومت اور پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس: بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے شائع 03 جون 2026 10:04pm
بجٹ 27-2026: پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر ٹیکس کی تیاری نوے لاکھ صارفین کو قانونی دائرے میں لانے کا مشن، مگر چیلنجز برقرار شائع 02 جون 2026 12:49pm
بجٹ 2026: کھانے پینے کی بنیادی اشیاء پر بھاری ٹیکسز کم نہ ہونے کا امکان وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں اشیائے خورونوش پر بھاری ٹیکس کم نہ کیے جانے کا امکان ہے شائع 02 جون 2026 10:59am
بجٹ 27-2026: پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کم کرنے کی تیاری فائلرز اور نان فائلرز جائیداد کی خریدوفروخت پر کتنا ٹیکس دیں گے؟ شائع 01 جون 2026 12:20pm
جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور: سولر، الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز بجٹ سے متعلق حتمی فیصلے مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے: حکام وزارتِ خزانہ و ایف بی آر شائع 31 مئ 2026 08:37pm
وفاقی بجٹ 27-2026 تجاویز: سرکاری ملازمین کے لیے کیا خوش خبری ہے؟ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کیے ہیں۔ شائع 29 مئ 2026 03:15pm
پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات: الیکٹرک گاڑیوں پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:33pm