کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین پنکی کا نیٹ ورک فعال ہوگیا کراچی کے کسی بھی حصے میں 40 سے 50 منٹ میں پنکی کی کوکین ڈیلور ہونے کا انکشاف ہوا ہے شائع 01 جولائ 2026 07:51pm
''اتنا پروٹوکول تو وزیراعظم کو بھی حاصل نہیں،‘‘ انمول پنکی کیس پر سینیٹ کمیٹی برہم ایک سینیٹر کو سیکیورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی، مگر ایک ملزمہ کے ساتھ 20 گاڑیوں کا پروٹوکول موجود ہے: سیف اللہ ابڑو اپ ڈیٹ 29 جون 2026 08:45pm
انمول پنکی کے خلاف منشیات کے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع، سنسنی خیز انکشافات پولیس نے 5 ملزمان کو مفرور قرار دے دیا، ان ملزمان میں حمیرا، صابرہ، اینا، اعزاز اور حمزہ شامل ہیں شائع 15 جون 2026 10:51pm
کوکین کوئین پنکی کو لاہور منتقل کرنے کی اجازت، پولیس تفتیش کے لیے کراچی جائے گی عدالت نے پنکی کے اہم سہولت کاروں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔ شائع 05 جون 2026 07:34pm
پنکی کے تانے بانے ملزم ارمغان سے ملنے لگے، تفتیش میں بڑے منشیات نیٹ ورک کا انکشاف گزشتہ برس 6 مارچ کو ہونے والی تحقیقات میں انمول عرف پنکی کا نام بھی منشیات فروش گروہ کے اہم کردار کے طور پر سامنے آیا شائع 25 مئ 2026 01:49pm
پنکی منشیات کیس میں اہم پیشرفت: کراچی پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی کیس میں سائبر اور بینکنگ ٹرانزیکشنز شامل ہونے کی وجہ سے تکنیکی مدد فراہم کی جائے: ڈی آئی جی ساؤتھ کا خط میں مؤقف اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 07:11pm
منشیات کیس: ملزمہ پنکی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ملزمہ کی مزید تحقیقات کے لیے جسمانی ریمانڈ ناگزیر ہے: عدالت شائع 22 مئ 2026 03:13pm
انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا مزید تنگ ملزمہ نے دوران تفتیش منشیات سپلائی کرنے والے رائیڈرز کے نام بتائے تھے،تفتیشی حکام اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 12:46pm
اداکاروں سمیت کئی معروف نام منشیات فروش پنکی کے کسٹمر ہونے کا انکشاف کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے کیس میں بڑا اور سنسنی خیز موڑ آگیا ہے۔ شائع 21 مئ 2026 08:44am
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پنکی کیس زیر بحث: پرویز اشرف کی پیشی اور الزامات پر وضاحت پنکی کے وکیل نے عدالت پیشی کے دوران پرویز اشرف کا نام لیا، سندھ پولیس اور ایف آئی اے افسران جواب دیں: چیئرمین کمیٹی شائع 20 مئ 2026 07:10pm
پنکی کیس: تھانے کی ویڈیو غائب، خواتین اہلکار کلیئر، ایس ایچ او کا کردار مشکوک پروٹوکول دینے پر ایس ایس پی معطل شائع 20 مئ 2026 08:35am
پنکی کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز موڑ: سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار گرفتار دونوں اہلکار پنکی کے ساتھ رابطے میں رہتے تھے: سی ٹی ڈی ذرائع شائع 19 مئ 2026 09:17pm
پنکی کیس؛ کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں رہنا چاہیے: وزیر داخلہ سندھ پنکی نے چیلنج دیا تھا کہ مجھے پکڑ کر دکھاؤ، اور ہم نے اسے پکڑ لیا: ضیا لنجار شائع 18 مئ 2026 03:08pm
کوکین کوئین پنکی کی جان کو خطرہ، پولیس اسٹیشن کے اطراف اسنائپرز تعینات پولیس اسٹیشن جانے والے تمام راستوں پر اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے: ذرائع شائع 18 مئ 2026 09:02am
پنکی کے مالی معاملات دیکھنے والا شخص گرفتار، شوہر کے عمان فرار ہونے کی اطلاعات تفتیشی حکام نے انمول عرف پنکی کی شناختی اور سفری دستاویزات کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا۔ شائع 17 مئ 2026 05:56pm
پنکی کو بچانے کے لیے نامعلوم قوتیں متحرک معاملے نے کئی نئے سوالات کو جنم دے دیا ہے اور شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اہم شواہد غائب کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 05:31pm
کوکین کوئین پنکی کے لاہور والے گھر کی دلچسپ کہانی انمول علاقے میں سخاوت اور مالی مدد کے حوالے سے بھی جانی جاتی تھی: علاقہ مکین شائع 17 مئ 2026 08:56am
پنکی کی گرفتاری کے باوجود اس کے کوکین کی آن لائن سپلائی جاری چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن کوکین دستیاب رہے گی: خریداروں کو پیغام شائع 16 مئ 2026 02:03pm
'ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے': انمول پنکی کی عدالت میں چیخ و پکار مجھ سے پولیس نے کہا ہم آئیں گے آپ نے مسکرا کر دروازہ کھولنا ہے: پنکی کا عدالت میں بیان اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 06:03pm
پنکی کے ساتھ افریقی سہولت کار بھی لاہور میں موجود ہیں: کراچی پولیس چیف کا دعویٰ ملزمہ کے نیٹ ورک میں تقریباً 20 خواتین بھی شامل ہیں اور 300 افراد منشیات کے نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں: ایڈیشنل آئی جی کراچی شائع 15 مئ 2026 07:56pm
انمول پنکی انکشافات : پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ ملزمہ انمول پنکی کے انکشافات کے بعد لاہور پولیس نے کراچی پولیس سے پنجاب کے ڈرگ نیٹ ورک کی تفصیلات طلب کر لیں شائع 15 مئ 2026 03:35pm
پنکی اور ارمغان کیس میں مماثلت: بیرون ملک منشیات نیٹ ورک سے روابط کا انکشاف امپورٹڈ منشیات ’جینگل‘ کے استعمال اور فروخت سے متعلق اہم انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ شائع 14 مئ 2026 05:19pm
پنکی سے متعلق مزید انکشافات، کس نے کب کتنی رشوت لی؟ حقائق سامنے آنے لگے رپورٹ میں مختلف اہلکاروں پر کروڑوں روپے رشوت لینے اور ملزمان کو چھوڑنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 08:46pm
گرفتاری کے وقت منشیات ڈیلر پنکی سے کیا کچھ برآمد ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں پولیس نے عدالت میں ملزمہ سے ہونے والی منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ جمع کرائی ہے۔ اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 04:03pm
بہت کوشش کی انمول پنکی کو گرفتار کرسکوں لیکن کامیابی نہ ملی: شرجیل میمن فریال تالپور نے بھی من شیات کے خلاف کارروائی کے لیے واضح ہدایات دی ہیں: شرجیل میمن شائع 14 مئ 2026 02:10pm
پنکی گینگ کا مرکزی رکن گرفتار، تفتیش کا دائرہ لاہور تک پھیل گیا پولیس نے ایک نئی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 04:03pm
کوکین کوئین پنکی سے متعلق مزید انکشافات، پولیس تفتیش سوالیہ نشان بن گئی جس فلیٹ سے پنکی کی گرفتاری ظاہرکی گئی، وہاں 15 سال سے کوئی اورخاندان مقیم ہے۔ شائع 13 مئ 2026 10:12pm
کوکین کوئین کی نئی آڈیو لیک: گرفتاری سے پہلے ’وصیت نامہ‘ اور گاہکوں کے لیے ہدایات 'بیئر کے ساتھ کوکین پینا زہر بن جاتا ہے، اس کے بجائے کوک کے ساتھ وسکی پی جا سکتی ہے': پنکی کی آڈیوز نے ہنگامہ مچا دیا شائع 13 مئ 2026 02:51pm
ڈرگ ڈیلر 'پنکی' کو ضمانت دینے والے جج کا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت پنکی پروٹوکول کے ساتھ عدالت گھومتی رہی، نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی مکمل تحقیقات کی جائیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی فیصل سلیم برہم اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 03:02pm
کوکین کوئین 'پنکی' کے کیس میں نیا موڑ، پولیس نے حکمتِ عملی تبدیل کرلی کیس کی شفافیت برقرار رکھنے کے لیے انکوائری افسر بھی تبدیل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 03:44pm