مراکش اب ہفتے کے روز ہیوسٹن میں مشترکہ میزبان کینیڈا کے خلاف پری کوارٹر فائنل میں میدان میں اترے گا
اپ ڈیٹ 30 جون 2026 01:59pm
صورتحال کچھ عجیب تھی۔ ہم تیزی کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے تھے جبکہ آسٹریا کے کھلاڑی زیادہ تر پیچھے رہ کر کھیل رہے تھے: کپتان الجزائر
شائع 30 جون 2026 10:47am
جاپانی مداحوں نے بھی ٹیم کو بھرپور داد دی اور تالیاں بجا کر کھلاڑیوں اور کوچ کی کوششوں کو سراہا
شائع 30 جون 2026 09:38am
ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ جرمنی پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوا ہے۔
شائع 30 جون 2026 09:15am
ایران کی ورلڈ کپ میں شرکت بھی آخری وقت تک غیر یقینی صورتحال کا شکار تھی
شائع 29 جون 2026 10:30am
ٹیم کی تیاری پر عوام کے ٹیکس کا بڑا حصہ خرچ ہوتا ہے، ناکامی کی وجوہات تلاش کرنا لازمی ہے: صدر جنوبی کوریا
شائع 28 جون 2026 09:57pm
ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 کا مکمل شیڈول جاری، ایران ایونٹ سے باہر، میسی اور رونالڈو کے فائنل میں ٹکرانے کا امکان برقرار
شائع 28 جون 2026 05:33pm
میسی نے ایونٹ کے مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
شائع 28 جون 2026 04:45pm
ویڈیوکلپ مختلف پلیٹ فارمز پر لاکھوں بار شیئر کیا جاچکا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2026 06:21pm
اس مرتبہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 48 ٹیمیں شریک ہوئیں، جس کے باعث ناک آؤٹ مرحلے میں بھی توسیع کی گئی ہے
شائع 27 جون 2026 02:52pm
ورلڈ کپ میں مصر کے خلاف 1-1 سے ڈرا ہونے کے بعد ایران کی ٹیم کی نظریں اب دیگر گروپس کے آخری میچوں پر لگ گئی ہیں
اپ ڈیٹ 27 جون 2026 03:49pm
ڈیمبیلے ورلڈ کپ کی تاریخ میں 1994 کے بعد پہلے ایسے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے پہلے ہاف کے دوران ہی اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
شائع 27 جون 2026 01:34pm
فیفا کا بڑا فیصلہ: مسلمان فٹ بالرز کے لیے ورلڈ کپ کی 'پلیئر آف دی میچ' ٹرافی کیوں تبدیل کی گئی؟
اپ ڈیٹ 27 جون 2026 01:18pm
سینیگال نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور عراق کو کسی بھی مرحلے پر واپسی کا موقع نہ دیا۔
شائع 27 جون 2026 09:25am
دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہیں تاہم اس میچ کے نتیجے سے گروپ آئی میں پہلی پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔
شائع 26 جون 2026 07:29pm
میدان میں اترتے وقت میرا دل تیزی سے دھڑک رہا تھا، میں واقعی بہت گھبرایا ہوا تھا: برازیلین فٹبالر
شائع 25 جون 2026 07:26pm
ارجنٹائن کے لیونل میسی 5 گولز کے ساتھ سرفہرست جب کہ فرانس کے کیلیان ایمباپے اور ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ 4،4 کے ساتھ موجود ہیں۔
شائع 24 جون 2026 09:44pm
کانگو کے مشہور 'زندہ مجسمے' کا ورلڈ کپ دیکھنے کا خواب پورا ہو گیا
اپ ڈیٹ 24 جون 2026 03:49pm
منہ چھپانا مہنگا پڑ گیا: فٹبالر پر پابندی، فیصلے پر تنقید کرنے والے صحافی کا کارڈ بھی منسوخ۔
شائع 24 جون 2026 11:17am
فیفا نے بھی سوشل میڈیا پر رونالڈو کو ان کی اس تاریخی کامیابی پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 جون 2026 01:22pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچز 11 جون سے 27 جون تک جاری رہیں گے۔
شائع 23 جون 2026 08:22pm
فٹبال ورلڈ کپ میں گلابی جوتوں کا راج: شائقین بھی حیران اور متجسس کہ آخر اس نئے رجحان کے پیچھے راز کیا ہے؟
شائع 23 جون 2026 09:36am
تنقید اس ٹیم کے لیے نئی بات نہیں اور یہ بڑے ٹورنامنٹس کا حصہ ہوتی ہے: ہیڈ کوچ پرتگال
شائع 23 جون 2026 09:28am
میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریا کے خلاف گول کرکے جرمنی کے سابق اسٹار کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2026 03:33pm
اس فتح کے بعد مصر فیفا ورلڈ کپ گروپ جی میں چار پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست آ گیا
شائع 22 جون 2026 11:38am
اسی ٹورنامنٹ کے ایک اور سنسنی خیز مقابلے میں ایران اور بیلجیئم کی روایتی حریف ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔
شائع 22 جون 2026 10:44am
'کچھ واقعات کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے، ہم خاموش نہیں رہ سکتے'، الجیریا فٹبال فیڈریشن کا دعویٰ
شائع 20 جون 2026 10:09am
اس سے چند گھنٹے پہلے ہی مراکش کے کھلاڑی نے ٹورنامنٹ کا تیز ترین گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2026 02:58pm
پابندیوں سے ٹیم کی تیاری متاثر ہو رہی ہے اور تمام ٹیموں کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے کے اصول کے منافی ہیں: ایرانی فٹبال فیڈریشن
شائع 19 جون 2026 10:58pm
اس فتح کے بعد کینیڈا مضبوط پوزیشن میں آ گیا ہے اور گروپ میں پہلی پوزیشن کے لیے اسے آخری میچ میں صرف ڈرا درکار ہے۔
اپ ڈیٹ 19 جون 2026 12:49pm