Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
ہفتہ 08 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو ہرا کر 72 سال بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو ہرا کر 72 سال بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ٹیم نے 1954 کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ اب اگلا مقابلہ عالمی چیمپئن ارجنٹینا سے ہوگا۔
شائع 08 جولائ 2026 09:20am
فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن  ارجنٹینا اور  مصر کے درمیان میچ  جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 11:37pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا

انگلینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل ناروے کی ٹیم میں بیماری پھیل گئی، کوچ نے تشویش ظاہر کر دی
شائع 07 جولائ 2026 10:30pm
اسپین بمقابلہ پرتگال: رونالڈو آبدیدہ

اسپین بمقابلہ پرتگال: رونالڈو آبدیدہ

.
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 12:25pm
سفارش بھی کام نہ آئی؛ ٹرمپ کے چہیتے کھلاڑی کی واپسی کے باوجود امریکا ورلڈ کپ سے باہر

سفارش بھی کام نہ آئی؛ ٹرمپ کے چہیتے کھلاڑی کی واپسی کے باوجود امریکا ورلڈ کپ سے باہر

ٹرمپ کی سفارش بھی امریکی ٹیم کو بیلجیم کے ہاتھوں چار ایک کی عبرتناک ہار سے نہ بچا سکی۔
شائع 07 جولائ 2026 09:52am
بیلجیم کے فٹبالر کا ڈونلڈ ٹرمپ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

بیلجیم کے فٹبالر کا ڈونلڈ ٹرمپ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

بیلجیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد امریکہ کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ہے۔
شائع 07 جولائ 2026 09:50am
اسپین سے شکست کے بعد پرتگال فٹبال ورلڈ کپ سے باہر، رونالڈو آنسو نہ روک سکے

اسپین سے شکست کے بعد پرتگال فٹبال ورلڈ کپ سے باہر، رونالڈو آنسو نہ روک سکے

رونالڈو کا فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا: وہ اپنے کیریئر کے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 11:58am
رونالڈو یا میسی کو ٹیم سے باہر کریں تو کیسا لگے گا؟ ٹرمپ کی فیفا کے فیصلے پر انوکھی منطق

رونالڈو یا میسی کو ٹیم سے باہر کریں تو کیسا لگے گا؟ ٹرمپ کی فیفا کے فیصلے پر انوکھی منطق

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے صرف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی، بیلوگن نے کوئی سنگین فاؤل نہیں کیا تھا۔
شائع 06 جولائ 2026 08:58pm
امریکی فٹبالر کی سزا معطلی: یوئیفا اور بیلجیئم نے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

امریکی فٹبالر کی سزا معطلی: یوئیفا اور بیلجیئم نے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

ریڈ کارڈ کے بعد کم از کم ایک میچ کی معطلی ضوابط کا بنیادی حصہ ہے، مؤخر نہیں کیا جا سکتا: یوئیفا
شائع 06 جولائ 2026 04:43pm
انگلینڈ نے میکسیکو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

انگلینڈ نے میکسیکو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کا سفر ختم۔
شائع 06 جولائ 2026 10:48am
ناروے کے ہاتھوں شکست: برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ناروے کے ہاتھوں شکست: برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیمار نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 80 گول اسکور کیے، جو برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کے 77 گولوں سے تین زیادہ ہیں۔
شائع 06 جولائ 2026 10:02am
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟

فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟

راؤنڈ آف 16 کے چار اہم مقابلے باقی ہیں
شائع 06 جولائ 2026 09:52am
ریڈ کارڈ کے باوجود امریکی فٹبالر بیلوگن کو کھیلنے کی اجازت دینے والا فیفا کا 'آرٹیکل 27' کیا ہے؟

ریڈ کارڈ کے باوجود امریکی فٹبالر بیلوگن کو کھیلنے کی اجازت دینے والا فیفا کا 'آرٹیکل 27' کیا ہے؟

ریڈ کارڈ کے باوجود امریکی اسٹار بیلوگن کیسے کھیلیں گے؟ فیفا کا وہ قانون جس نے بیلجیم کو غصے میں مبتلا کر دیا
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 09:02pm
صدر ٹرمپ کی کال؛ فیفا نے معطل کیے گئے امریکی فٹبالر کو کھیلنے کی اجازت دے دی

صدر ٹرمپ کی کال؛ فیفا نے معطل کیے گئے امریکی فٹبالر کو کھیلنے کی اجازت دے دی

فیفا نے غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے بیلوگن کو بیلجیئم کے خلاف راؤنڈ 16 اہم میچ میں کھیلنے کی اجازت دے دی، جس پر بیلجیئم نے سخت احتجاج کیا
شائع 06 جولائ 2026 09:07am
ناروے نے پانچ بار کی عالمی فٹبال چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

ناروے نے پانچ بار کی عالمی فٹبال چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

ناروے میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا جبکہ 1990 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ برازیل کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکا۔
شائع 06 جولائ 2026 08:58am
ہوٹل کے باہر شور شرابہ؛ میکسیکن فینز کی انگلش کھلاڑیوں کی نیند خراب کرنے کی کوشش

ہوٹل کے باہر شور شرابہ؛ میکسیکن فینز کی انگلش کھلاڑیوں کی نیند خراب کرنے کی کوشش

ایکواڈور نے بھی میچ سے قبل میکسیکو کے فینز کی جانب سے رات بھر شور شرابے کی شکایت کی تھی
شائع 05 جولائ 2026 09:17pm
فیفا ورلڈ کپ: پیراگوئے اور کینیڈا ایونٹ سے باہر، فرانس اور مراکش کوارٹر فائنل میں داخل

فیفا ورلڈ کپ: پیراگوئے اور کینیڈا ایونٹ سے باہر، فرانس اور مراکش کوارٹر فائنل میں داخل

کوارٹر فائنل میں فرانس اور مراکش کی مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
شائع 05 جولائ 2026 10:05am
مراکش نے کینیڈا کو 3-0 سے ہرا کر ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

مراکش نے کینیڈا کو 3-0 سے ہرا کر ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

دوسرے ہاف میں عزالدین اوناحی نے دو جبکہ سفیان رحیمی نے ایک گول کرکے مراکش کو 3-0 کی فتح دلائی۔
شائع 05 جولائ 2026 12:18am
مصر آسٹریلیا کو ہرا کر پہلی بار پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

مصر آسٹریلیا کو ہرا کر پہلی بار پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

مصر نے 1934 میں اپنی پہلی ورلڈ کپ شرکت کے پورے 92 سال بعد، تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں فتح کا یادگار اعزاز اپنے نام کر لیا۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2026 04:44pm
فیفا ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے کے بعد جرمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا استعفیٰ آگیا

فیفا ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے کے بعد جرمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا استعفیٰ آگیا

جرمنی کو ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پیراگوئے کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
شائع 03 جولائ 2026 07:06pm
رونالڈو کا آخری ورلڈ کپ؟ بہن نے انکشاف کردیا

رونالڈو کا آخری ورلڈ کپ؟ بہن نے انکشاف کردیا

41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے تاریخ کے پہلے فٹبالر ہیں۔
شائع 03 جولائ 2026 03:28pm
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کا خواب ٹوٹ گیا، پرتگال پری کوارٹر فائنل میں داخل

فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کا خواب ٹوٹ گیا، پرتگال پری کوارٹر فائنل میں داخل

کیا کروشیا کے ساتھ ناانصافی ہوئی؟ پرتگال کے خلاف میچ کا سنسنی خیز احوال۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 10:59am
اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پوری ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور آسٹریا کو گول کرنے کا کوئی واضح موقع نہیں دیا۔
شائع 03 جولائ 2026 09:01am
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلطسینی گول کیپر شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلطسینی گول کیپر شہید

اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 سے زائد فلسطینی کھلاڑی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 560 سے زائد فٹبال سے وابستہ تھے۔
شائع 02 جولائ 2026 06:55pm
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ایرانی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال

فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ایرانی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال

سیکڑوں مداحوں نے قومی پرچم لہراتے ہوئے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
شائع 01 جولائ 2026 11:51pm
ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے زیادہ گول: ایمباپے نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے زیادہ گول: ایمباپے نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

فرانسیسی اسٹار ایمباپے نے رونالڈو اور میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی۔
شائع 01 جولائ 2026 03:09pm
فیفا ورلڈ کپ: 40 سال بعد ٹیم کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچنے پر میکسیکو میں جشن

فیفا ورلڈ کپ: 40 سال بعد ٹیم کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچنے پر میکسیکو میں جشن

میزبان ملک میکسیکو نے راؤنڈ آف 32 کے میچ میں ایکواڈور کے خلاف ایک شاندار کھیل پیش کیا۔
شائع 01 جولائ 2026 02:02pm
بجلی کی ہلکی سی کڑک بھی فٹبال ورلڈ کپ کا میچ کیوں روک دیتی ہے؟

بجلی کی ہلکی سی کڑک بھی فٹبال ورلڈ کپ کا میچ کیوں روک دیتی ہے؟

ایسے اسٹیڈیم جو مکمل طور پر کھلے ہوں، وہاں کھلاڑی، شائقین اور دیگر افراد زیادہ خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔
شائع 01 جولائ 2026 10:03am
فیفا ورلڈ کپ 2026: ایمباپے کی شاندار کارکردگی، فرانس نے سویڈن کو ہرا کر پری کواٹر فائنل میں جگہ بنالی

فیفا ورلڈ کپ 2026: ایمباپے کی شاندار کارکردگی، فرانس نے سویڈن کو ہرا کر پری کواٹر فائنل میں جگہ بنالی

ناروے نے آئیوری کوسٹ کو شکست دے کر پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔
شائع 01 جولائ 2026 09:14am
ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ ناانصافی، ایران نے امریکا کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ ناانصافی، ایران نے امریکا کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

تہران کا کہنا ہے ویزوں، رہائش اور دیگر انتظامات میں رکاوٹیں ڈال کر عالمی کھیلوں کی میزبانی کے اصول متاثر کیے گئے۔
شائع 30 جون 2026 06:42pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی، لاش کے نمونے لے کر دوبارہ تدفین کردی گئی

میر رضا کی قبر کشائی، لاش کے نمونے لے کر دوبارہ تدفین کردی گئی

نئی رپورٹ سے واضح ہو جائے گا کہ زخم میر رضا نے خود لگایا یا تشدد ہوا: وکیل

نئی رپورٹ سے واضح ہو جائے گا کہ زخم میر رضا نے خود لگایا یا تشدد ہوا: وکیل

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.