Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
اتوار 26 جولائ 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

بیلوگن ریڈ کارڈ تنازع: ناروے کا فیفا کے خلاف شکایت درج کرانے کا اعلان

بیلوگن ریڈ کارڈ تنازع: ناروے کا فیفا کے خلاف شکایت درج کرانے کا اعلان

امریکی فارورڈ کھلاڑی کی معطلی ختم کرنے کے فیصلے پر ناروے فیفا کی ایتھکس کمیٹی سے رجوع کرے گا
شائع 23 جولائ 2026 07:56pm
فیفا ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

فیفا ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے فیصلہ کن مقابلے کو تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ امریکیوں نے دیکھا۔
شائع 22 جولائ 2026 11:01pm
ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میسی نے یامال کو کیا کہا؟

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میسی نے یامال کو کیا کہا؟

ارجنٹائن کے کپتان نے گفتگو کا احوال میڈیا کے سامنے بیان کردیا۔
شائع 21 جولائ 2026 03:30pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اسپین کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، شاندار استقبال

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اسپین کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، شاندار استقبال

اسپین ٹیم کے کپتان روڈری ورلڈ کپ ٹرافی ہاتھوں میں تھامے طیارے سے نکل اور ان کے چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔
شائع 20 جولائ 2026 08:12pm
اسپین کی جیت سے زیادہ ارجنٹائن کی ہار پر جشن، دلچسپ میمز وائرل

اسپین کی جیت سے زیادہ ارجنٹائن کی ہار پر جشن، دلچسپ میمز وائرل

اسپین نے ارجنٹائن کے دہشت کے راج کا خاتمہ کر دیا: صارفین کے دلچسپ تبصرے
شائع 20 جولائ 2026 11:44am
ایمباپے نے دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ اپنے نام کرلیا

ایمباپے نے دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ اپنے نام کرلیا

ایمباپے نے مینز ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 22 گول کرنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 10:18am
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

گزشتہ ورلڈ کپ 2022 کے مقابلے میں اس سال انعامی رقم کا مجموعی فنڈ 50 فیصد زیادہ ہے۔
شائع 19 جولائ 2026 06:07pm
سوئٹزرلینڈ کو شرمناک شکست، ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سوئٹزرلینڈ کو شرمناک شکست، ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا
شائع 12 جولائ 2026 09:14am
فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے والا نوجوان فٹبالر اچانک انتقال کرگیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے والا نوجوان فٹبالر اچانک انتقال کرگیا

وزارتِ کھیل نے ہفتے کے روز ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
شائع 11 جولائ 2026 08:36pm
فیفا ورلڈ کپ کے 96 میچز میں سب سے زیادہ گول کس ٹیم نے کیے؟

فیفا ورلڈ کپ کے 96 میچز میں سب سے زیادہ گول کس ٹیم نے کیے؟

کوارٹر فائنلز سے قبل ہی شائقین ورلڈ کپ 2026 کو تاریخ کے بہترین ٹورنامنٹس میں شمار کرنے لگے ہیں۔
شائع 09 جولائ 2026 06:42pm
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں کون سی ٹیم کس سے اور کب ٹکرائے گی؟

فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں کون سی ٹیم کس سے اور کب ٹکرائے گی؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام 8 ٹیمیں سامنے آ گئیں۔
شائع 08 جولائ 2026 10:15pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن  ارجنٹینا اور  مصر کے درمیان میچ  جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 11:37pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا

انگلینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل ناروے کی ٹیم میں بیماری پھیل گئی، کوچ نے تشویش ظاہر کر دی
شائع 07 جولائ 2026 10:30pm
مراکش نے کینیڈا کو 3-0 سے ہرا کر ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

مراکش نے کینیڈا کو 3-0 سے ہرا کر ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

دوسرے ہاف میں عزالدین اوناحی نے دو جبکہ سفیان رحیمی نے ایک گول کرکے مراکش کو 3-0 کی فتح دلائی۔
شائع 05 جولائ 2026 12:18am
فیفا ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے کے بعد جرمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا استعفیٰ آگیا

فیفا ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے کے بعد جرمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا استعفیٰ آگیا

جرمنی کو ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پیراگوئے کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
شائع 03 جولائ 2026 07:06pm
فٹبال ورلڈ کپ میں امریکا کو ریڈ کارڈ: ڈومینوز کا 10 لاکھ ڈالرز کے پیزے مفت بانٹنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ میں امریکا کو ریڈ کارڈ: ڈومینوز کا 10 لاکھ ڈالرز کے پیزے مفت بانٹنے کا اعلان

یہ "ایمرجنسی پیزا" مہم کھیلوں کے بڑے ایونٹس کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے شروع کی گئی تھی۔
شائع 02 جولائ 2026 01:27pm
ہیری کین کے دو گول، انگلینڈ نے کانگو سے ہارا ہوا میچ کیسے جیتا؟

ہیری کین کے دو گول، انگلینڈ نے کانگو سے ہارا ہوا میچ کیسے جیتا؟

کانگو کی ٹیم شاندار کھیل کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 10:35am
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ایرانی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال

فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ایرانی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال

سیکڑوں مداحوں نے قومی پرچم لہراتے ہوئے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
شائع 01 جولائ 2026 11:51pm
فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ آف 32: کون سی ٹیم کس کے مد مقابل ہو گی؟

فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ آف 32: کون سی ٹیم کس کے مد مقابل ہو گی؟

ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 کا مکمل شیڈول جاری، ایران ایونٹ سے باہر، میسی اور رونالڈو کے فائنل میں ٹکرانے کا امکان برقرار
شائع 28 جون 2026 05:33pm
لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

میسی نے ایونٹ کے مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
شائع 28 جون 2026 04:45pm
ایک میچ میں 5 گول: سینیگال کا یہ کارنامہ نیا ریکارڈ کیسے ہے؟

ایک میچ میں 5 گول: سینیگال کا یہ کارنامہ نیا ریکارڈ کیسے ہے؟

سینیگال نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور عراق کو کسی بھی مرحلے پر واپسی کا موقع نہ دیا۔
شائع 27 جون 2026 09:25am
ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر

ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر

دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہیں تاہم اس میچ کے نتیجے سے گروپ آئی میں پہلی پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔
شائع 26 جون 2026 07:29pm
ایکواڈور جرمنی کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

ایکواڈور جرمنی کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا نے بھی گروپ ڈی کے اپنے آخری میچ میں پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر مقابلہ کھیل کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
شائع 26 جون 2026 10:23am
981 دن بعد برازیلین ٹیم میں واپسی، نیمار جونیئر رو پڑے

981 دن بعد برازیلین ٹیم میں واپسی، نیمار جونیئر رو پڑے

میدان میں اترتے وقت میرا دل تیزی سے دھڑک رہا تھا، میں واقعی بہت گھبرایا ہوا تھا: برازیلین فٹبالر
شائع 25 جون 2026 07:26pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: اب تک کون سی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں؟

فیفا ورلڈ کپ 2026: اب تک کون سی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچز 11 جون سے 27 جون تک جاری رہیں گے۔
شائع 23 جون 2026 08:22pm
میسی کا نیا عالمی ریکارڈ

میسی کا نیا عالمی ریکارڈ

.
شائع 23 جون 2026 02:35pm
کیا رونالڈو ٹیم سے ڈراپ ہونے جا رہے ہیں؟ کوچ کی خاموشی نے نئی بحث چھیڑ دی

کیا رونالڈو ٹیم سے ڈراپ ہونے جا رہے ہیں؟ کوچ کی خاموشی نے نئی بحث چھیڑ دی

تنقید اس ٹیم کے لیے نئی بات نہیں اور یہ بڑے ٹورنامنٹس کا حصہ ہوتی ہے: ہیڈ کوچ پرتگال
شائع 23 جون 2026 09:28am
فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول: میسی کا نیا عالمی ریکارڈ

فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول: میسی کا نیا عالمی ریکارڈ

میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریا کے خلاف گول کرکے جرمنی کے سابق اسٹار کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2026 03:33pm
فیفا ورلڈ کپ: کیوراساؤ کے گول کیپر نے 15 گول روک کر دنیا کو حیران کر دیا

فیفا ورلڈ کپ: کیوراساؤ کے گول کیپر نے 15 گول روک کر دنیا کو حیران کر دیا

ایکواڈور کے کوچ نے میچ کے بعد کہا کہ مخالف ٹیم جیت کی مستحق تھی، لیکن فٹبال میں بعض اوقات ایسے نتائج سامنے آتے ہیں۔
شائع 22 جون 2026 12:38pm
لاس اینجلس کے لاکر روم میں ایرانی فٹبال ٹیم کاچھوڑا گیا ہاتھ سے لکھا خط سب کو جذباتی کر گیا

لاس اینجلس کے لاکر روم میں ایرانی فٹبال ٹیم کاچھوڑا گیا ہاتھ سے لکھا خط سب کو جذباتی کر گیا

لاس اینجلس، آپ کی مہمان نوازی کا شکریہ: ایرانی فٹبال کھلاڑیوں کا پیغام
شائع 22 جون 2026 12:26pm
  • 1
  • 2
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مودی کا 'شائننگ انڈیا' ڈرامہ فلاپ

مودی کا 'شائننگ انڈیا' ڈرامہ فلاپ

دہلی میں احتجاجی طلبا کے خاموش مددگار

دہلی میں احتجاجی طلبا کے خاموش مددگار

دہلی کے احتجاجی طلبا کو مفت کھانا

دہلی کے احتجاجی طلبا کو مفت کھانا

شوگر اور بلڈ پریشر پر قابو کیسے پائیں؟

شوگر اور بلڈ پریشر پر قابو کیسے پائیں؟

'علیمہ خان بیٹے کو پی ٹی آئی کا چیئرمین بنانا چاہتی ہیں'

'علیمہ خان بیٹے کو پی ٹی آئی کا چیئرمین بنانا چاہتی ہیں'

تازہ ترین

ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار؛ پاکستان کو آگاہ کر دیا: العریبیہ

ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار؛ پاکستان کو آگاہ کر دیا: العریبیہ

کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

مون سون بارشیں: چنیوٹ میں سیلابی ریلے سے تباہی، جہلم میں نالے کا بند ٹوٹنے سے آبادیاں محصور

مون سون بارشیں: چنیوٹ میں سیلابی ریلے سے تباہی، جہلم میں نالے کا بند ٹوٹنے سے آبادیاں محصور

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر دھماکے سے تباہ

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر دھماکے سے تباہ

ایران کے خلاف کارروائی کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی نائب اسپیکر کی یوکرین کو وارننگ

ایران کے خلاف کارروائی کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی نائب اسپیکر کی یوکرین کو وارننگ

امریکا ایرانی یورینیم پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے آپریشن پر غور کر رہا ہے: نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

امریکا ایرانی یورینیم پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے آپریشن پر غور کر رہا ہے: نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

195 روپے کا پیٹرول 335 روپے کا کیسے بیچا جا رہا ہے؟ عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسوں کا سچ

195 روپے کا پیٹرول 335 روپے کا کیسے بیچا جا رہا ہے؟ عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسوں کا سچ

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.