پاکستان شائع 04 جون 2025 10:17am شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، بھارت کے حمایت یافتہ 14 خوارج ہلاک ماندہ بھارتی ایجنٹ خارجی کو انجام تک پہنچانے کیلئے علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید
پاکستان شائع 01 جون 2025 10:39pm ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملی تھی، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 29 مئ 2025 12:28pm مسلمانوں کے قتل عام کیلئے کفار سے مدد، خوارج اور باغیوں کی نشانی نور ولی اور اس کے گروہ کی نام نہاد جنگ ”جہاد“ نہیں بلکہ گمراہی، فساد اور عہد شکنی ہے، ذرائع
دنیا شائع 28 مئ 2025 02:27pm افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا افغان طالبان کے کمانڈر سعید اللہ سعید نے پاکستان کے خلاف لڑنے کو دینی نافرمانی قرار دے دیا
پاکستان شائع 20 مئ 2025 02:18pm بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج معصوم بچوں کو انسانی ڈھال بنانے لگے، ویڈیو منظرعام پر بھارتی سپانسپرڈ فتنہ الخوارج معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر سارا الزام سیکیورٹی فورسز پر ڈالنے کی سازش کر رہا ہے، دفاعی ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 04:41pm شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی تین دن کامیاب کارروائیاں، 71 خوارج ہلاک 54 دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد مزید 17 مارے گئے
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 08:28am 54 خوارج کی ہلاکت: پہلے سے اطلاع تھی، لشکر کو جان بوجھ کر اندر آنے دیا گیا، وزیر داخلہ کچھ دنوں سے اطلاعات تھیں کہ بیرونی آقا خوارجی گروہوں پر زور ڈال رہے تھے کہ وہ جلد از جلد پاکستان میں دہشت گردی کریں، محسن نقوی
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 01:06pm جنوبی وزیرستان کے دوتانی قبائل کا دہشت گردوں کیخلاف جرگہ، متحد ہونے کا اعلان دہشتگردوں نے دوتانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل حمید شاہد اور اشرف کو اغوا کر کے بے رحمی سے شہید کر دیا تھا