اسرائیل کی پالیسی ہے کہ خطے میں امن کے بجائے عسکری طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والی امن کی کوششوں پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
ہفتے کے روز ایرانی فوج نے اپنے اس موقف کو دہرایا کہ جب تک امریکا کی جانب سے ناکہ بندی ختم نہیں ہوتی، تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں رہیں گی۔
ایران امریکی پابندیوں کے باعث 47 سال سے دنیا بھر میں موجود اپنے اربوں ڈالرز سے محروم ہے، حالیہ مذاکرات میں ان اثاثوں کی بحالی ایران کا اہم ترین مطالبہ ہے۔