خامنہ ای کی شہادت: پاکستان سے امریکا تک مظاہرے ایران کی نئی صورتحال کے بعد خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 10:02am
ایران میں نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ ایران کے پیچیدہ نظامِ حکومت میں رہبرِ اعلیٰ کا عہدہ سب سے طاقتور ہوتا ہے کیونکہ وہی ریاست کے تمام معاملات میں حتمی فیصلے کا اختیار رکھتا ہے اور فوج سمیت پاسدارانِ انقلاب کا کمانڈر اِن چیف بھی ہوتا ہے۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 11:53am
پاکستان کی ایران پر ہونے والے حملوں کی مذمت وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے سربراہان سے ٹیلی فون پر رابطہ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 11:49am
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق، 40 روزہ سوگ کا اعلان خامنہ ای ہفتے کی صبح اپنے دفتر میں شہید ہوئے: فارس اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 11:12am
آیت اللہ خامنہ ای کون تھے اور امریکا نے اُنہیں کیوں نشانہ بنایا؟ سپریم لیڈر کے طور پر خامنہ ای ایران میں سب سے بااختیار شخصیت سمجھے جاتے ہیں اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 10:43am
امریکا اور اور اسرائیل نے وہ راستہ اختیار کیا جس کا انجام ان کے اختیار میں نہیں: ایران ملک کی خودمختاری پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: ایران شائع 28 فروری 2026 01:28pm
ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ نیست ونابود کردیں گے: صدر ٹرمپ کی دھمکی ایران کو جلد معلوم ہو جائے گا کہ کسی کو بھی امریکی مسلح افواج کی طاقت اور عظمت کو چیلنج نہیں کرنا چاہیے: صدر ٹرمپ شائع 28 فروری 2026 01:14pm
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو جانشین مقرر کردیا، امریکی اخبار کا دعویٰ علی لاریجانی اس وقت سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ہیں، نیویارک ٹائمز شائع 23 فروری 2026 06:56pm
وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی امور پر گفتگو وزیراعظم کا ایرانی سپریم لیڈر کےلیے نیک خواہشات کا پیغام شائع 04 جولائ 2025 04:47pm
’ابو کے پاس بھاگنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا‘: ایران کا اسرائیل پر طنزیہ وار دھمکیوں اور توہین کو ہم برداشت نہیں کرتے، عراقچی شائع 28 جون 2025 09:07am
امریکا نے ایران پر حملے سے پہلے آگاہ کردیا تھا، برطانوی وزیر تجارت برطانیہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا، جوناتھن رینالڈز شائع 22 جون 2025 04:35pm
ایرانی سپریم لیڈر نے جانشینی کیلئے 3 نام تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعوٰی آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی صورت میں علما کونسل تین ناموں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گی، نیویارک ٹائمز اپ ڈیٹ 22 جون 2025 12:16am
ایرانی سپریم لیڈر کے اعلیٰ مشیر کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی 13 جون کو اسرائیلی حملے کے پہلے مرحلے میں علی شمخانی شدید زخمی ہوگئے تھے شائع 20 جون 2025 02:25pm
امریکا اور اسرائیل کی قتل کی دھمکیاں: شہادت کا رتبہ پاگئے تو آیت اللہ خامنہ ای کا ممکنہ جانشین کون ہوگا؟ اگلا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوگا؟ شائع 18 جون 2025 10:48am
خامنہ ای کی حالت خراب، ایران نے خفیہ طور پر نیا سپریم لیڈر چُن لیا؟ ایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان نے انتخاب کیا، انہیں دھمکایا بھی گیا، ایرانی منحریفین کی ویب سائٹ کا دعوٰی شائع 18 نومبر 2024 07:28pm