پاسدارانِ انقلاب کے سابق چیف ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مقرر محسن رضائی کو رواں سال مارچ میں ایران کے سپریم لیڈر کا فوجی مشیر بھی مقرر کیا گیا تھا۔ شائع 10 اگست 2026 08:52am
مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق قیاس آرائیاں برقرار یہ واضح نہیں کہ ایرانی نیم سرکاری میڈیا نے یہ ویڈیو اس وقت کیوں جاری کی اور نہ ہی ریکارڈنگ کے وقت کی کوئی تفصیل فراہم کی۔ اپ ڈیٹ 09 اگست 2026 11:00am
عراق کے شہر نجف میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کا جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت مختلف شہروں سے زائرین اور سوگواروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 10:09pm
آیت اللہ خامنہ ای کا آخری سفر؛ لاکھوں کا مجمع میت لے کر قُم کی جانب رواں دواں جنازے کے موقع پر تہران میں فضا غم اور غصے سے بھری ہوئی ہے۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 03:06pm
شہید خامنہ ای کی قیادت اور دانشمندی کو آنے والی نسلیں ہمیشہ یاد رکھیں گی: وزیراعظم پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف شائع 04 جولائ 2026 01:33pm
علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت، عالمی وفود کی آمد جاری نمازِ جنازہ میں ملک بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے: ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 07:59pm
مجتبیٰ خامنہ ای کا ایرانی رہنماؤں کے قتل پر عالمی عدالت جانے کا عندیہ ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا بھی حکم دے دیا۔ شائع 28 جون 2026 06:45pm
غیر ضروری مطالبات پر ایران دشمن کو سخت جواب دے گا: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے معاہدے کی تمام شقوں اور شرائط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے: باقر قالیباف اپ ڈیٹ 19 جون 2026 10:46am
ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا سے مفاہمتی یادداشت کی توثیق کر دی آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ معاہدہ قومی مفاد اور مزاحمتی محاذ کے تحفظ کے لیے منظور کیا گیا. شائع 18 جون 2026 11:58pm
دشمن کی شکست کے بعد ملک میں انتشار کا خطرہ ہے: ایرانی سپریم لیڈر کی وارننگ دشمن میدانِ جنگ میں ناکامی اور گہری رسوائی کا سامنا کرنے کے بعد اب ایک نئی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے: ایرانی سپریم لیڈر شائع 04 جون 2026 02:32pm
ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی، سپریم لیڈر سے ملاقات ہوسکتی ہے: ٹرمپ امریکی صدر نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر نیتن یاہو سے سخت گفتگو اور اختلافات کا اعتراف بھی کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:11am
آیت اللہ خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کی تیاریاں: تین روزہ تقریبات کا اعلان نمازِ جنازہ ذوالحج کے آخری ایام یا محرم الحرام کے آغاز میں ادا کیے جانے کا امکان۔ شائع 03 جون 2026 12:40pm
امریکا ایک کے بعد دوسری سازش رچا رہا ہے، انتشار کے بیج بونا چاہتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر جنگ مسلط کرنے، اقتصادی دباؤ ڈالنے اور پروپیگنڈے بعد اب دشمن نئے منصوبے بنا رہا ہے: مجتبیٰ خامنہ ای شائع 28 مئ 2026 06:44pm
’امریکی غلبے کا دور ختم ہورہا ہے‘، ایرانی سپریم لیڈر کا مسلم ممالک کو اتحاد کا پیغام مسلم دنیا کے اتحاد سے خطے میں نیا علاقائی اور عالمی نظام تشکیل پائے گا: مجتبیٰ خامنہ ای شائع 26 مئ 2026 07:29pm
ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا، قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ایرانی صدر سپریم لیڈر کی منظوری کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا: مسعود پزشکیان اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 06:53pm
ایرانی سپریم لیڈر نے افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا افزودہ یورینیم بیرونِ ملک بھیجا گیا تو ایران مستقبل میں امریکی ممکنہ حملوں کے مقابلے میں زیادہ کمزور ہوجائے گا: ایرانی قیادت کا مؤقف شائع 21 مئ 2026 06:00pm
ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں ایرانی مسلح افواج دشمنوں کی کسی بھی غلطی یا حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: علی عبداللہی شائع 10 مئ 2026 05:43pm
ایران پر امریکی حملوں کے بعد صدر پزشکیان کی مجتبیٰ خامنہ ای سے پہلی طویل ملاقات سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای کی عوامی سطح پر یہ پہلی ملاقات ہے۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 05:46pm
ایران میزائل اور اپنی جوہری صلاحیت کا تحفظ کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای نیوکلیر صلاحیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، امریکا کو جنگ میں شسکت سے خیلج فارس میں نیا باب کھل رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر شائع 30 اپريل 2026 10:09pm
ایران کے نئے سپریم لیڈر شدید زخمی، حملے میں چہرہ خراب ہوچکا ہے: رائٹرز کا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای روزمرہ کے معاملات چلانے کے قابل نہیں ہیں اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 11:03am
جنگ نہیں چاہتے، مگر اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مجتبیٰ خامنہ ای ایران پر حملہ کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر شائع 10 اپريل 2026 08:53am
مجتبیٰ خامنہ ای بے ہوش ہیں اور فیصلے ان کی جانب سے نہیں ہو رہے: برطانوی اخبار کا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت ملک چلانے کے قابل نہیں ہیں اور نہ ہی حکومتی فیصلوں میں حصہ لے پا رہے ہیں: برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 03:47pm
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ’’وار روم‘‘ دورے کی ویڈیو وائرل وائرل کلپ کی نہ ایرانی میڈیا نے تصدیق کی، نہ عالمی اداروں نے رپورٹ کیا اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 12:31pm
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کر دی باقر ذوالقدر سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری تعینات شائع 04 اپريل 2026 11:14am
ایرانی سپریم لیڈر کی عوام سے تعمیر نو میں مدد کی درخواست امریکی و صیہونی حملوں سے نقصانات، ملکی خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور شائع 02 اپريل 2026 03:19pm
مجتبیٰ خامنہ ای کہاں ہیں؟ روسی سفارت کار کا انکشاف ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی گمشدگی سے متعلق قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئی ہیں، تاہم روسی سفارتکار نے... اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:32pm
ایران جنگ میں شدت: نئے سپریم لیڈر نیوکلیئر بم بنانے کا حکم دیں گے؟ تاہم گزشتہ ماہ امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد صورتحال میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے شائع 30 مارچ 2026 10:45am
مجتبیٰ خامنہ ای امریکا سے مذاکرات پر راضی ہوگئے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اور پائیدار تجاویز سننے پر آمادہ ہے اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 02:13pm