اسرائیل کا امریکا سے مزید 6,500 ٹن فوجی ساز و سامان وصول کرنے کا دعویٰ سمندری اور فضائی آپریشن کے ذریعے ہزاروں ٹن گولہ بارود، گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان منتقل شائع 01 مئ 2026 11:09am
ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا وزارت خارجہ استثنیٰ کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے،کاظم جلالی شائع 24 اپريل 2026 01:13pm
امریکی فوج کا ایران جنگ بندی ٹوٹنے کی صورت میں آبنائے ہرمز پر حملوں کا منصوبہ تیار تیز رفتار حملہ آور کشتیوں، بارودی سرنگیں بچھانے والے جہازوں اور دیگر غیر روایتی عسکری وسائل کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے شائع 24 اپريل 2026 11:11am
امریکا کا غیرسنجیدہ رویہ مذاکرات میں رکاوٹ ہے: ایرانی صدر ٹول ٹیکس آمدن سینٹرل بینک میں جمع کرا دی ہے: ڈپٹی اسپیکر اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 03:00pm
ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کیلئے اہداف طے کر لیے: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی آئندہ حملے زیادہ شدید اور تباہ کن ہوں گے اور ایران کو مزید نقصان پہنچائیں گے: اسرائیل کاٹز شائع 23 اپريل 2026 10:39pm
ایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر جدید بیلسٹک میزائلوں کی بارش، حیفہ میں سائرن بج اٹھے ایران نے تبریز کے علاقے میں اسرائیل کا ایک اور F-35 طیارہ مار گرایا اپ ڈیٹ 17 جون 2025 12:09am
اسرائیل نے حملہ کرکے زیادتی کی، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، نوازشریف پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ آج وہ ایٹمی طاقت رکھتا ہے، سابق وزیراعظم کی لندن میں گفتگو شائع 16 جون 2025 10:44pm
ایران اور عراق سے 428 پاکستانی زائرین، طلبا اور دیگر افراد وطن واپس پہنچ گئے بصرہ سے 2 فلائٹس اسلام آباد اور کراچی پہنچیں جبکہ ایران سے پاکستانی تفتان بارڈر کے زریعے وطن پہنچے شائع 16 جون 2025 08:29pm
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ پاکستان کی اسرائیل پرنیو کلیئر حملے کی دھمکی کی خبر بے بنیاد ہے، سینیٹ میں اظہار خیال شائع 16 جون 2025 05:55pm
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، 3 گروپس پہنچ گئے زائرین، مزدوروں اور طلباء سمیت مزید 670 پاکستانیوں کی واپسی اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:19pm
ایران اسرائیل کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی غیر یقینی صورتحال، پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں اور رسد پر اہم اجلاس ملک میں اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارت خزانہ شائع 16 جون 2025 01:14pm
ایرانی جوہری تنصیبات کو ہلا کر رکھ دینے والا اسرائیلی ’ایم پی آر 500‘ بم کتنا طاقتور ہے؟ ایران کے جوہری انفرااسٹرکچر کے حساس مقامات کو اسی بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا شائع 16 جون 2025 12:49pm
ایران نے اسرائیل پر تباہ کن حملے میں کونسے میزائل اور ہتھیار استعمال کئے؟ اسرائیل ایرانی حملے کو کیوں نہیں روک پایا؟ شائع 16 جون 2025 12:46pm
ایرانی سپریم لیڈر زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل، اسرائیلی حملوں کے بعد تہران میں ہنگامی صورتحال ہم وہی کرتے ہیں جو ہمیں کرنا ہوتا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، نیتن یاہو شائع 16 جون 2025 12:40pm
ایران نے موساد کے جاسوس اسمٰعیل فقری کو پھانسی دے دی اسمٰعیل فقری کو دسمبر 2023 میں ایرانی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ایک پیچیدہ انٹیلیجنس کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا شائع 16 جون 2025 12:13pm
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے بعد امریکی سفارت خانہ بند عمارت کو معمولی نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: امریکی سفیر مائیک ہکابی شائع 16 جون 2025 11:23am
اسرائیل کوئی سرحد نہیں جانتا، امریکا کی اجازت سے جہاں چاہتا ہے دراندازی کرتا ہے: ایرانی صدر اسرائیل جتنا آگے بڑھے گا، ردعمل اتنا ہی سخت اور شدید ہو گا، مسعود پزشکیان شائع 16 جون 2025 11:13am
پاکستان کی اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی کا جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب آر ٹی وی نے بھی بیان کی غلط تشریح کرنے پر معذرت کرلی شائع 16 جون 2025 11:08am
ایران میں فردو جوہری تنصیب کے قریب زلزلے کے جھٹکے اسرائیل کے تین اہم ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے شائع 16 جون 2025 09:45am
ٹرمپ نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا نیتن یاہو نے ٹرمپ کے ویٹو کی خبر کو ”غلط“ قرار دے دیا شائع 16 جون 2025 09:37am
ایران کے ہائپرسانک ہتھیاروں کے سامنے اسرائیلی کمزوریاں بے نقاب اسرائیلی نظام ہائپرسانک میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا، دفاعی ماہرین شائع 16 جون 2025 09:13am
ایران کا واضح اعلان: حالتِ جنگ میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ثالثوں کو پیغام، خلیجی اجلاس اور روس کی ثالثی کی پیشکش خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کا ہنگامی اجلاس آج ریاض میں طلب شائع 16 جون 2025 08:57am
ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 24 اسرائیلی ہلاک اور 592 زخمی اسرائیلی حملوں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محمد کاظمی شہید، جب کہ ڈپٹی جنرل حسن محقق اور سینیئر افسر جنرل محسن باقری بھی حملے میں جام شہادت نوش کر گئے اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:52pm
ایران نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی، نیتن یاہو ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قتل کروایا، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ شائع 15 جون 2025 11:55pm
پاک ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے پر غم و غصے کا اظہار پاک دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ترجمان شائع 15 جون 2025 07:22pm
ایران اسرائیل جنگ: 450 پاکستانی زائرین وطن واپس آگئے ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے محفوظ انخلا کے انتظامات کر رہے ہیں، اسحاق ڈار شائع 15 جون 2025 06:13pm
برطانیہ نے بھی اسرائیل کی مدد کیلئے پرتول لیے، خطے میں بڑی جنگ پھیلنے کا خدشہ برطانوی وزیراعظم کا لڑاکا طیاروں سمیت دیگر جنگی سامان مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا اعلان شائع 15 جون 2025 11:14am
’ایران کے ہر حصے پر حملے ہوں گے،‘ اسرائیلی جنگی کابینہ کا ہنگامی اجلاس اسرائیل نے اپنے شہریوں کو محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کر دی شائع 15 جون 2025 10:02am
مسلم امہ ایران کی سپورٹ کے لیے کھڑی ہے، شہزادہ محمد بن سلمان سعودی ولی اور ترکیہ کے صدر کے درمیان بھی رابطہ شائع 15 جون 2025 09:37am
اسرائیل کا ایران کی آئل ریفائنری، دفاعی تنصیبات اور ریسرچ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اسرائیل نے ایرانی شہروں تہران اور بندر عباس پر میزائل حملے کیے جبکہ اصفہان نیوکلیئر سائٹ پر بھی بمباری کی گئی اپ ڈیٹ 15 جون 2025 04:02pm