اسلامی ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کو یکسر مسترد کردیا ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت پر مسلم ممالک کا اہم مشترکہ اعلامیہ جاری شائع 17 جون 2025 07:14pm
اسرائیل نے حملہ کرکے زیادتی کی، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، نوازشریف پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ آج وہ ایٹمی طاقت رکھتا ہے، سابق وزیراعظم کی لندن میں گفتگو شائع 16 جون 2025 10:44pm
ایران اور عراق سے 428 پاکستانی زائرین، طلبا اور دیگر افراد وطن واپس پہنچ گئے بصرہ سے 2 فلائٹس اسلام آباد اور کراچی پہنچیں جبکہ ایران سے پاکستانی تفتان بارڈر کے زریعے وطن پہنچے شائع 16 جون 2025 08:29pm
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ پاکستان کی اسرائیل پرنیو کلیئر حملے کی دھمکی کی خبر بے بنیاد ہے، سینیٹ میں اظہار خیال شائع 16 جون 2025 05:55pm
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، 3 گروپس پہنچ گئے زائرین، مزدوروں اور طلباء سمیت مزید 670 پاکستانیوں کی واپسی اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:19pm
ایرانی جوہری تنصیبات کو ہلا کر رکھ دینے والا اسرائیلی ’ایم پی آر 500‘ بم کتنا طاقتور ہے؟ ایران کے جوہری انفرااسٹرکچر کے حساس مقامات کو اسی بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا شائع 16 جون 2025 12:49pm
ایران نے اسرائیل پر تباہ کن حملے میں کونسے میزائل اور ہتھیار استعمال کئے؟ اسرائیل ایرانی حملے کو کیوں نہیں روک پایا؟ شائع 16 جون 2025 12:46pm
ایرانی سپریم لیڈر زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل، اسرائیلی حملوں کے بعد تہران میں ہنگامی صورتحال ہم وہی کرتے ہیں جو ہمیں کرنا ہوتا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، نیتن یاہو شائع 16 جون 2025 12:40pm
ایران نے موساد کے جاسوس اسمٰعیل فقری کو پھانسی دے دی اسمٰعیل فقری کو دسمبر 2023 میں ایرانی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ایک پیچیدہ انٹیلیجنس کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا شائع 16 جون 2025 12:13pm
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے بعد امریکی سفارت خانہ بند عمارت کو معمولی نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: امریکی سفیر مائیک ہکابی شائع 16 جون 2025 11:23am
اسرائیل کوئی سرحد نہیں جانتا، امریکا کی اجازت سے جہاں چاہتا ہے دراندازی کرتا ہے: ایرانی صدر اسرائیل جتنا آگے بڑھے گا، ردعمل اتنا ہی سخت اور شدید ہو گا، مسعود پزشکیان شائع 16 جون 2025 11:13am
پاکستان کی اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی کا جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب آر ٹی وی نے بھی بیان کی غلط تشریح کرنے پر معذرت کرلی شائع 16 جون 2025 11:08am
ایران میں فردو جوہری تنصیب کے قریب زلزلے کے جھٹکے اسرائیل کے تین اہم ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے شائع 16 جون 2025 09:45am
ٹرمپ نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا نیتن یاہو نے ٹرمپ کے ویٹو کی خبر کو ”غلط“ قرار دے دیا شائع 16 جون 2025 09:37am
ایران کے ہائپرسانک ہتھیاروں کے سامنے اسرائیلی کمزوریاں بے نقاب اسرائیلی نظام ہائپرسانک میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا، دفاعی ماہرین شائع 16 جون 2025 09:13am
ایران کا واضح اعلان: حالتِ جنگ میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ثالثوں کو پیغام، خلیجی اجلاس اور روس کی ثالثی کی پیشکش خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کا ہنگامی اجلاس آج ریاض میں طلب شائع 16 جون 2025 08:57am
ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 24 اسرائیلی ہلاک اور 592 زخمی اسرائیلی حملوں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محمد کاظمی شہید، جب کہ ڈپٹی جنرل حسن محقق اور سینیئر افسر جنرل محسن باقری بھی حملے میں جام شہادت نوش کر گئے اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:52pm
پاک ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے پر غم و غصے کا اظہار پاک دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ترجمان شائع 15 جون 2025 07:22pm
ایران اسرائیل جنگ: 450 پاکستانی زائرین وطن واپس آگئے ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے محفوظ انخلا کے انتظامات کر رہے ہیں، اسحاق ڈار شائع 15 جون 2025 06:13pm
پاکستان تمام فورمز پر ایران کے مفادات کا تحفظ کرے گا، خواجہ آصف اسلامی دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آجائے گی، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 14 جون 2025 07:01pm
اسرائیل کے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں بھارت جتنا مرضی اپنے جھوٹے بیانیے کو پھیلائے، دنیا کے سامنے اس کا اصل چہرہ وقتاً فوقتاً بےنقاب ہوتا رہے گا شائع 14 جون 2025 10:40am
ایران اسرائیل جنگ کا اثر: حکومت کے پٹرولیم لیوی ہدف سے محروم ہونے کا خدشہ، پاکستان میں پٹرول و ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان وزارت خزانہ 15 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی اعلان کرے گی شائع 14 جون 2025 10:20am
ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد ہزاروں پاکستانی زائرین کی سلامتی پر خدشات، وزارت خارجہ متحرک شاہ سلمان کا حالات سازگار ہونے تک ایرانی حاجیوں کا بھرپور خیال رکھنے کا حکم شائع 14 جون 2025 08:32am
ایران اسرائیل جنگ سے تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، عالمی منڈی میں ہلچل عالمی منڈی کشیدگی کی لپیٹ میں, ایرانی تیل کی تنصیبات محفوظ، برآمدات جاری شائع 14 جون 2025 08:26am
ایران اسرائیل جنگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بے نتیجہ، امریکا کا اسرائیل کی حمایت کا اعتراف عالمی ادارہ کوئی متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنے میں ناکام رہا شائع 14 جون 2025 08:18am
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف اسرائیلی حملہ نہ صرف ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ عالمی سفارتکاری کی توہین بھی ہے، عاصم افتخار شائع 14 جون 2025 08:11am
ایران اسرائیل جنگ: سفارتی سرگرمیاں تیز، سعودی ولی عہد کا عالمی رہنماؤں سے رابطہ، امریکا میں اسرائیلی جارحیت پر تنقید امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت تنقید شائع 14 جون 2025 08:01am
ایران نے اسرائیل پر پھر میزائلوں کی بارش کردی، تل ابیب پر درجنوں میزائل داغے گئے ایرانی کارروائی میں 4 اسرائیلی مارے گئے، 9 عمارتیں مکمل تباہ ہو گئیں۔ مقبوضہ بیت المقدس اور گشن دان بھی دھماکوں سے لرز اٹھے اپ ڈیٹ 15 جون 2025 12:01am
اسرائیل نے ایران میں کہاں کہاں حملے کیے، سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں اسرائیلی جنگی طیاروں نے چھوٹے بموں سے سرحدی ریڈار سسٹم پر حملہ کیا، رپورٹس شائع 27 اکتوبر 2024 12:32pm
ایران کی اسرائیلی حملوں میں 4 جوانوں کی شہادت کی تصدیق، اسرائیل کا دعویٰ جھوٹا قرار اسرائیلی طیارے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہی نہیں ہوسکے، ایران کا دعویٰ اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 08:56am