Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

پولیس نے تفتیش کے دوران گیسٹ ہاؤس کی ملکیت اور کرایہ نامے کی اہم دستاویزات دستاویزات حاصل کر لی ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 07:39pm
میر رضا کیس: 302 کے بعد شواہد مٹانے کی دفعہ بھی شامل

میر رضا کیس: 302 کے بعد شواہد مٹانے کی دفعہ بھی شامل

یہ پیش رفت دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ کے منظر عام پر آنے اور تحقیقات نئی تفتیشی ٹیم کے سپرد کیے جانے کے بعد ہوئی ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 02:51pm
میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس کل ہوگا، آخری فون کال والے اور آخری پیغامات بھیجنے والے افراد سے تفتیش کی جائے گی، ذرائع
شائع 09 اگست 2026 11:50pm
میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

ڈی آئی جی عامر فاروقی کی سربراہی میں قائم 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کو کیس کے تمام پہلوؤں اور شواہد کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2026 07:02pm
پولیس تفتیش کے بجائے میر رضا کے اہلِ خانہ کو ہراساں کر رہی ہے: وکیل

پولیس تفتیش کے بجائے میر رضا کے اہلِ خانہ کو ہراساں کر رہی ہے: وکیل

والدہ کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ میر رضا کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے آج ثابت ہوگیا کہ یہ مرڈر ہے اس کی تحقیقات کی جائے۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 11:07pm
میر رضا کی قبر کشائی کی درخواست منظور؛ 'پوسٹ مارٹم کرنے والا ڈاکٹر اسامہ کہاں ہے؟'

میر رضا کی قبر کشائی کی درخواست منظور؛ 'پوسٹ مارٹم کرنے والا ڈاکٹر اسامہ کہاں ہے؟'

والد اور وکیل کا قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خامیوں کا بھی دعویٰ
اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 05:07pm
میر رضا کیس: پولیس سرجن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 14 خامیوں کی نشاندہی

میر رضا کیس: پولیس سرجن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 14 خامیوں کی نشاندہی

ڈاکٹر سمعیہ کی جانب سے ایس ایس پی ایسٹ کو لکھے گئے خط میں پوسٹ مارٹم رپورٹ پر سنگین اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
شائع 05 اگست 2026 08:41pm
کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد کارکنان گرفتار

کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کو 3 سال مکمل ہونے پر احتجاج کی کال دے رکھی تھی
شائع 05 اگست 2026 07:32pm
کراچی: 2 سالہ اذان کے اغوا کا ڈراپ سین، ملزمان والد کے قریبی نکلے

کراچی: 2 سالہ اذان کے اغوا کا ڈراپ سین، ملزمان والد کے قریبی نکلے

ملزمان نے اہل خانہ سے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
شائع 21 جولائ 2026 07:11pm
کراچی: نیا ناظم آباد سے اغواء ہونے والا 2 سالہ اذان بازیاب

کراچی: نیا ناظم آباد سے اغواء ہونے والا 2 سالہ اذان بازیاب

الحمدللہ میرا بیٹا اذان بحفاظت مل گیا ہے: والد کا بیان
شائع 20 جولائ 2026 12:45pm
ڈاکٹر آکاش کا قتل: ملزمان کا گینگ کیسے بنا، لوٹے گئے پیسوں کا بٹوارا کیسے ہوا؟

ڈاکٹر آکاش کا قتل: ملزمان کا گینگ کیسے بنا، لوٹے گئے پیسوں کا بٹوارا کیسے ہوا؟

گینگ نے صرف ایک مہینے کے بارہ دنوں میں بینکوں کے باہر سے تین بڑی ڈکیتیاں کیں۔
شائع 16 جولائ 2026 11:54am
کراچی رینجرز کیمپ حملہ، ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک گرفتار

کراچی رینجرز کیمپ حملہ، ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک گرفتار

آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار، اسلحہ اسمگلر اور متعدد ملزمان بھی گرفتار کر لیے گئے۔
شائع 14 جولائ 2026 06:26pm
150 تولے سونا اور لاکھوں کی نقدی؛ کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی

150 تولے سونا اور لاکھوں کی نقدی؛ کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی

ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد کروڑوں روپے مالیت کا سونا، چاندی اور نقدی لوٹ کر فرار
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 02:07pm
کراچی: پولیس سب انسپکٹر کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: پولیس سب انسپکٹر کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس نے ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
شائع 29 جون 2026 05:52pm
ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، سخت سیکیورٹی میں مرکزی جلوس اختتام پذیر

ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، سخت سیکیورٹی میں مرکزی جلوس اختتام پذیر

عزاداروں نے نوحہ خوانی، سینہ زنی اور نمازِ ظہرین ادا کرکے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
شائع 26 جون 2026 10:51pm
کراچی: 3 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے پراسرار واقعات، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی

کراچی: 3 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے پراسرار واقعات، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی

گھروں اور گلیوں میں نامعلوم سمت سے گولیاں لگنے کے واقعات، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، رپورٹ طلب
شائع 14 جون 2026 09:47am
کراچی: دہشت گرد عناصر ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں سرگرم

کراچی: دہشت گرد عناصر ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں سرگرم

ریڈ بک میں شامل مطلوب دہشت گرد قاری جمیل برمی اسٹریٹ کرائم کے ایک منظم گینگ کی سرپرستی کر رہا تھا: پولیس
اپ ڈیٹ 04 جون 2026 03:26pm
پنکی کے بعد کراچی سے ایک اور ڈرگ کوئین گرفتار

پنکی کے بعد کراچی سے ایک اور ڈرگ کوئین گرفتار

ملزمہ اپنے فلیٹ کی کھڑکی سے براہِ راست ہیروئن سپلائی کرتی تھی۔
شائع 03 جون 2026 08:59am
پولیس افسر پر ریپ کیس کے ملزم کو سہولیات دینے کا الزام لگانے والی خاتون اہلکار کی آج نیوز سے گفتگو

پولیس افسر پر ریپ کیس کے ملزم کو سہولیات دینے کا الزام لگانے والی خاتون اہلکار کی آج نیوز سے گفتگو

خاتون اہلکار کے الزامات سامنے آنے کے بعد اعلیٰ پولیس حکام نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 01 جون 2026 07:19pm
کراچی: باتھ روم کے روشن دان سے خاتون کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

کراچی: باتھ روم کے روشن دان سے خاتون کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

بلدیہ ٹاؤن میں باتھ روم کے روشن دان سے ویڈیو بنانے کا انکشاف، مقدمہ درج
اپ ڈیٹ 01 جون 2026 03:41pm
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی فائرنگ سے قتل

کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی فائرنگ سے قتل

ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 09:20pm
منشیات کیس: ملزمہ پنکی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

منشیات کیس: ملزمہ پنکی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ملزمہ کی مزید تحقیقات کے لیے جسمانی ریمانڈ ناگزیر ہے: عدالت
شائع 22 مئ 2026 03:13pm
کراچی کے تاجروں کو دوبارہ بھتے کی پرچیاں ملنے لگیں

کراچی کے تاجروں کو دوبارہ بھتے کی پرچیاں ملنے لگیں

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں بھتہ خور سرگرم، پولیس سے رابطے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکیاں
شائع 21 مئ 2026 01:02pm
پنکی کیس: تھانے کی ویڈیو غائب، خواتین اہلکار کلیئر، ایس ایچ او کا کردار مشکوک

پنکی کیس: تھانے کی ویڈیو غائب، خواتین اہلکار کلیئر، ایس ایچ او کا کردار مشکوک

پروٹوکول دینے پر ایس ایس پی معطل
شائع 20 مئ 2026 08:35am
ایک اور منشیات ڈیلر خاتون کا شوہر پولیس والا نکلا

ایک اور منشیات ڈیلر خاتون کا شوہر پولیس والا نکلا

ملزمہ اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر منشیات کا خاندانی نیٹ ورک چلا رہی تھی: ذرائع
شائع 17 مئ 2026 09:29am
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈاؤن، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار

پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈاؤن، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار

افریقی باشندوں نے پاکستانی خواتین سے شادیاں کر رکھی تھیں اور منشیات اسمگل کرکے پنکی تک پہنچاتے تھے
شائع 16 مئ 2026 09:11pm
'ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے': انمول پنکی کی عدالت میں چیخ و پکار

'ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے': انمول پنکی کی عدالت میں چیخ و پکار

مجھ سے پولیس نے کہا ہم آئیں گے آپ نے مسکرا کر دروازہ کھولنا ہے: پنکی کا عدالت میں بیان
اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 06:03pm
انمول پنکی انکشافات : پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

انمول پنکی انکشافات : پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ملزمہ انمول پنکی کے انکشافات کے بعد لاہور پولیس نے کراچی پولیس سے پنجاب کے ڈرگ نیٹ ورک کی تفصیلات طلب کر لیں
شائع 15 مئ 2026 03:35pm
گرفتاری کے وقت منشیات ڈیلر پنکی سے کیا کچھ برآمد ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

گرفتاری کے وقت منشیات ڈیلر پنکی سے کیا کچھ برآمد ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پولیس نے عدالت میں ملزمہ سے ہونے والی منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ جمع کرائی ہے۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 04:03pm
ریٹائرڈ ایس پی کے بیٹے کی جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایف بی آر افسر زخمی

ریٹائرڈ ایس پی کے بیٹے کی جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایف بی آر افسر زخمی

گاڑی ٹکرانے کے تنازع پر فائرنگ، ملزم ریٹائرڈ ایس پی کا بیٹا نکلا، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 01:56pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 32
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ایرانی وزیر خارجہ اور اسپیکر مناسب وقت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے: تہران

ایرانی وزیر خارجہ اور اسپیکر مناسب وقت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے: تہران

میر رضا کیس میں غیر معمولی شواہد ملنے کا دعویٰ، 21 افراد زیرِ حراست

میر رضا کیس میں غیر معمولی شواہد ملنے کا دعویٰ، 21 افراد زیرِ حراست

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.