لاہور سفاری زو کو سنگاپور طرز کا زو بنانے کا اعلان سفاری پارک میں نئے جانور بھی لائے جائیں گے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب شائع 08 دسمبر 2023 09:19pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کردیا محسن نقوی کا زندہ دلان لاہور کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام شائع 05 دسمبر 2023 08:44pm
پنجاب میں 13 سال سے تعطل کا شکار ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ڈیم راولپنڈی شہر میں پانی کی ضروریات کو پورا کرے گا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 09:55pm
اسموگ کی صورتحال: پنجاب حکومت کا وقتی طور پر تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 10:06pm
پنجاب حکومت کا مارکیٹس ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان وزیراعلیٰ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم شائع 01 دسمبر 2023 12:05pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کی جائے، محسن نقوی شائع 30 نومبر 2023 05:17pm
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی معاہدوں سے معیشت مضبوط ہوگی، محسن نقوی صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 28 نومبر 2023 05:50pm
کم عمر ڈرائیور بچی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ کا نام استعمال کرنے والے ملزمان گرفتار ملزمان نے خود کو اور ڈرائیونگ کرنے والی کم عمر بچی کو وزیرِ اعلیٰ کا رشتہ دار ظاہر کیا تھا۔ شائع 27 نومبر 2023 06:49pm
پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ: محسن نقوی کو پنجاب کا شیر شاہ سوری کہا جانا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کیلئے پی ٹی وی کو ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی شائع 26 نومبر 2023 06:15pm
پنجاب بھر کے 25 لاکھ پرائیویٹ کیمروں کی میپنگ کیلئے پراجیکٹ کا آغاز اضلاع اور تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی شائع 25 نومبر 2023 11:40pm
لاہور کا مال روڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے بند، صرف سائیکل سواروں کو اجازت شہری پریشانی سے بچنے کے لیے مال روڈ پر سفر نہ کریں، سی ٹی او لاہور اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 10:08am
’پنجاب میں سرکاری سطح پر پیٹرول موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی‘ اب سرکاری سطح پر الیکٹرک بائیکس ہی خریدی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی شائع 24 نومبر 2023 07:10pm
لاہور میں پارکنگ نہ کھولنے والوں کیخلاف سخت کارروائی اور جرمانے کا فیصلہ 32 مقامات پر عارضی تجاوزات کے مستقل خاتمے کے لئے کیمپس قائم شائع 24 نومبر 2023 10:23am
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا پنجاب بھر میں خدمت مراکز کا نیٹ ورک بڑھائیں گے، محسن نقوی شائع 22 نومبر 2023 10:34pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ کیلئے 4 پراجیکٹس کا اعلان کردیا گوجرانوالہ میں 2 ماڈل قبرستان، سبزی منڈی اور گوالہ کالونی بنانے کی منظوری شائع 21 نومبر 2023 08:39pm
وزیراعلی پنجاب کا شہید افسر یا ملازم کے لواحقین کو پولیس شہداء کے برابر امداد دینے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت شائع 20 نومبر 2023 12:46pm
چکوال کے مدرسہ میں بچوں سے زیادتی، وزیر اعلیٰ نے آئی جی کو اہم ٹاسک دے دیا مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، ملزمان پکڑے گئے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 06:01pm
پنجاب حکومت کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کینسر اسپتال کو طیب اردوان ٹرسٹ اسپتال کے ماڈل پر چلایا جائے گا، محسن نقوی شائع 18 نومبر 2023 08:36pm
چڑیا گھر اور سفاری پارک کی 40 سال سے تزئین و آرائش نہیں کی گئی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جانوروں کی ویلفیئر سب سے اہم ہے، نگران وزیر اعلیٰ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:39pm
نگران سیٹ اپ کیلئے آئے تھے عرصہ طویل ہوگیا، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب ہم نے اپنا کام ختم کرنا ہے اور واپس گھر جانا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 17 نومبر 2023 08:05pm
شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد 5 شادی ہالز سیل، متعدد کو ورننگ جاری شائع 17 نومبر 2023 09:36am
لاہور : برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ، محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے کیک کاٹا محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بنوائیں شائع 16 نومبر 2023 11:58pm
اسموگ بڑھنے پر لاہور میں ہفتے کو تعلیمی ادارے و دفاتر بند رکھنے کا اعلان سرکاری سطح پر فیول والی موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے، نگراں وزیراعلیٰ شائع 16 نومبر 2023 09:40am
اسموگ ختم کرنے کیلئے پنجاب میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاری موسمیات کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب شائع 15 نومبر 2023 10:49pm
سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے، مقبول باقر شائع 15 نومبر 2023 03:07pm
پنجاب اسموگ پر اجلاس طلب، گھر سے کام، سائیکل لین اور گاڑیوں پر پابندی کی تجاویز ٹائر جلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کا حکم، سائیکلیٹس کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ملے گا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 05:43pm
بارش کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسموگ لاک ڈاؤن ختم کردیا لاہور سمیت 8 اضلاع میں نافذ کی گئی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کردی گئی اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:47am
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار اقبال کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا محسن نقوی کی مزار اقبالؒ کی بحالی اور بہتری کیلئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت شائع 09 نومبر 2023 07:22pm
پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا اسموگ کے دوران کاشت کاروں کیخلاف چالان واپس لینے کا حکم اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 08:17pm
’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm