15 سالہ سوریا ونشی کی تیز ترین نصف سنچری، نیا عالمی ریکارڈ قائم بھارتی بلے باز نے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف میچ میں تاریخ رقم کی۔ شائع 21 جون 2026 08:34pm
آئی سی سی نے لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچز سے متعلق فیصلہ سنادیا یہ فیصلہ میچ ریفریز کی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ شائع 09 جون 2026 06:34pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی آسٹریلیا کا 158 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے 42 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اپ ڈیٹ 05 جون 2026 03:45am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ سیریز کے آخری میچ سے قبل پاکستان کے حق میں اہم اعداد و شمار سامنے آگئے شائع 04 جون 2026 07:10pm
پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی کپتان باہر، اب ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا، بورڈ نے کھلاڑی کے باہر ہونے کی تصدیق کردی۔ شائع 26 مئ 2026 04:55pm
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان، میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی: پی سی بی شائع 07 مئ 2026 05:47pm
سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی کا مؤقف سامنے آگیا بنگلا دیش کے خلاف ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ شائع 17 مارچ 2026 02:40pm
بنگلہ دیش کے خلاف متنازع رن آؤٹ ہونے پر سلمان آغا کا ردعمل آگیا کھلاڑیوں میں گرما گرمی: بنگلہ دیشی ٹیم کی اس حرکت کو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 14 مارچ 2026 12:02pm
دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست دیدی بنگلادیشی ٹیم 24ویں اوورمیں 114رنز پر ڈھیر، 3میچوں کی ون ڈے سیریز1-1سے برابر اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 10:29pm
دوسرا ون ڈے: سلمان علی آغا کے متنازع آؤٹ کا چرچا بنگلادیشی ٹیم نے بھی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا۔ شائع 13 مارچ 2026 05:12pm
پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست بنگلہ دیشی ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ شائع 11 مارچ 2026 05:10pm
پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کا اعلان، بڑے ناموں کی چھٹی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 11 مارچ سے ڈھاکا میں شروع ہوگی شائع 06 مارچ 2026 04:39pm
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا میں کھیلی جائے گی۔ شائع 04 مارچ 2026 03:16pm
انڈر 19 ورلڈ کپ میں زمبابوے کو شکست، پاکستان سپر 6 مرحلے میں پہنچ گیا پاکستان نے 129 رنز کا ہدف 26.2 اوورز میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ شائع 22 جنوری 2026 06:23pm
انڈر 19 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کو شکست، پاکستان کو پہلی کامیابی مل گئی پاکستان ٹیم نے 188 رنز کا ہدف 44 ویں اوووز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 19 جنوری 2026 08:49pm
نیوزی لینڈ نے پہلی بار بھارتی سر زمین پر ون ڈے سیریز جیت لی ویرات کوہلی کی سنچری بھی بھارت کو تاریخی رسوائی سے نہ بچا سکی۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 11:41pm
سمیر منہاس نے 42 گیندوں پر سنچری بناکر بھارتی بلے باز کا ریکارڈ توڑ دیا انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں زمبابوے کے خلاف پاکستانی بیٹر نے صرف 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ شائع 06 جنوری 2026 07:31pm
انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 07:32pm
روہت شرما اور ویرات کوہلی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم سے آگے نکل گئے ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے تلک ورما کو پیچھے چھوڑ دیا شائع 10 دسمبر 2025 09:19pm
دوسرا ون ڈے: کوہلی کی سنچری رائیگاں: بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست جنوبی افریقی ٹیم نے 359 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 01:11pm
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی بھارت کے رن مشین ویرات کوہلی ایک بار پھر سے فارم میں واپس آگئے شائع 01 دسمبر 2025 12:02am
روہت شرما نے شاہد آفریدی کا آل ٹائم ریکارڈ توڑ دیا روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے شائع 30 نومبر 2025 07:03pm
بابر اعظم کی 807 دن کے بعد سنچری: سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا بابر اعظم کم سے کم اننگز میں 20 سینچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے تیز ترین کھلاڑی بھی بن گئے شائع 14 نومبر 2025 11:49pm
پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، بھاری جرمانہ عائد آئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے کے بعد پاکستان ٹیم پر جرمانہ کیا۔ شائع 13 نومبر 2025 08:53pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ 2 ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ شائع 13 نومبر 2025 12:26am
پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ اگر کوئی کھلاڑی یا عملے کا رکن ہدایات کے باوجود وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتا ہے تو ان کی جگہ فوری طور پر متبادل کھلاڑی بھیجے جائیں گے، سری لنکن بورڈ شائع 13 نومبر 2025 12:26am
پی سی بی کی سیریز بچانے کی ہرممکن کوشش، سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی بڑھانے کی یقین دہانی وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن ٹیم سے ملاقات شائع 13 نومبر 2025 12:25am
بابر اعظم کے سری لنکن بیٹر کے سلپ میں شاندار کیچ کے چرچے، ویڈیو وائرل بابر اعظم نے فرسٹ سلپ میں سماراوکرما کا ڈائیو لگا کر ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ شائع 12 نومبر 2025 12:00am
پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز ہی بناسکی، پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 12:00am
بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا اسٹار بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے سابق بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا شائع 08 نومبر 2025 10:02pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت