120سیٹوں کا دعویٰ کرنے والے ضمنی الیکشن ہار چکے ہیں، پی پی رہنما کی ن لیگ پر تنقید سابق وزیراعظم کو پروٹوکول سمجھ سے بالاتر ہے، فیصل کریم کنڈی شائع 06 دسمبر 2023 02:39pm
نواز شریف کی چوہدری شجاعت کو 5 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش مسلم لیگ ق کا ن لیگ کی پیشکش پر پارٹی اجلاس بلانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 06:31pm
عمران نے خصوصی عدالت میں امریکا پر الزامات لگائے، ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے: عطا تارڑ سابق وزیراعظم نے دوران ٹرائل وہی پرانی باتیں کیں جو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، لیگی رہنما شائع 06 دسمبر 2023 12:11pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے نواز شریف کی تمام امیدواروں سے ملاقات، سیاسی شہرت، پارٹی سے وابستگی کے حوالے سے سوالات شائع 05 دسمبر 2023 09:29pm
سابق چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کو پھینک کر چلے گئے تھے، احسن اقبال ن لیگ اور پی ٹی آئی حکومت کا موازنہ کریں تو ہماری کارکردگی کوہ ہمالیہ سے اونچی ہے، لیگی رہنما شائع 05 دسمبر 2023 03:48pm
حلقہ بندیوں میں اندرون سندھ کی 2 سیٹیں کراچی کودی گئی ہیں، خورشید شاہ ن لیگ کے پاس کوئی راستہ نہیں اس لئے اتحاد میں شامل ہورہی ہے، رہنما پی پی پی شائع 05 دسمبر 2023 03:22pm
عمران خان کا بیان افرا تفری پھیلانے کی کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانے کی کوشش کرتے رہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:31am
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm
عمران خان کے نئے دعوے پر مریم نواز نے جواب دے دیا مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کی سابق چیئرمین تحریک انصاف پر نام لیے بغیر تنقید شائع 04 دسمبر 2023 05:55pm
عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 06:36pm
شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لئے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، سابق وزیراعظم شائع 04 دسمبر 2023 10:38am
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: آئندہ الیکشن کیلئے سرگودھا سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر شائع 02 دسمبر 2023 07:46pm
احسن اقبال کیخلاف بیان: ن لیگ نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا شوکاز نوٹس میں دانیال عزیز سے 7 دن میں تحریری وضاحت مانگی گئی ہے شائع 02 دسمبر 2023 06:03pm
نواز شریف کے لاڈلے ہونے کا تاثر انتخابات کو متنازع بنا رہا ہے، شاہد خاقان عمران خان کو عدالتوں سے زبردستی نااہل کروایا گیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:07pm
ن لیگ نے چئیرمین پی ٹی آئی کا انتخاب سلیکشن قرار دے دیا پریس ریلیز ڈیڑھ گھنٹہ روک کرعوام اور الیکشن کمیشن کی آنکھوں میں مٹی ڈالنے کی کوشش کی گئی، مریم اورنگزیب اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 02:50pm
سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:55pm
ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 01 دسمبر 2023 04:30pm
’عمران خان زندہ ہیں لیکن ورثاء میں جائیداد پر تنازع شروع ہوگیا‘ خواجہ آصف کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک پرردعمل شائع 01 دسمبر 2023 12:20pm
مسلم لیگ ن کا عام انتخابات میں کلین سویپ کرنے کا دعویٰ ہمارا بیانیہ نوازشریف کی ماضی کے تین ادوار ہیں، رہنما ن لیگ شائع 30 نومبر 2023 04:49pm
ن لیگی قائد نواز شریف پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے نواز شریف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے شائع 30 نومبر 2023 11:57am
جھوٹ کی تاریک رات کتنی طویل کیوں نہ ہو، سچائی کی صبح آخر ہوکر ہی رہتی ہے، شہباز شریف صدر ن لیگ سے سابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو شائع 29 نومبر 2023 11:09pm
ایم کیو ایم سے وعدہ کیا ہے آئندہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کروائیں گے، احسن اقبال (ن) لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کی اہم بیٹھک میں مجوزہ لوکل گورنمنٹ بل پر اتفاق شائع 29 نومبر 2023 08:47pm
مسلم لیگ (ن) کی سندھ میں لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنے کی درخواست بشیر میمن نے تحفظات اور سفارشات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے شائع 29 نومبر 2023 08:03pm
پاکستان کا مستقبل اب صرف نواز شریف روشن کر سکتے ہیں، مریم نواز اللہ نے موقع دیا تو ترقی کے رکے سفر کو پھر سے شروع کریں گے، شہباز شریف شائع 29 نومبر 2023 05:15pm
فیض آباد دھرنا کیس: شاہد خاقان انکوائری کمیشن کے سامنے پیش، سوالنامہ بھی وصول دھرنے میں اگر کسی نے قانون توڑا تو قانونی کارروائی ہونی چاہیے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 04:28pm
نواز لیگ اور پی پی مل کر حکومت بنا سکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف اسٹیبلشمنٹ بالغ ہو چکی، انہوں نے اعلان کیا وہ دخل اندازی نہیں کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 04:00pm
کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، شہباز شریف 9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، سابق وزیراعظم شائع 29 نومبر 2023 10:19am
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا شائع 28 نومبر 2023 08:35pm
نوجوانوں اور اقلیتوں کو سیاست کی اولین صفوں میں لانا چاہتے ہیں، مریم نواز شہبازشریف کی عوام سے یوم یکجہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل شائع 28 نومبر 2023 07:43pm
ن لیگ کا عوامی محاذ سے پہلےخارجہ محاذ سنبھالنے کا فیصلہ شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کا وفد 3 روزہ دورہ پر چین جائے گا شائع 28 نومبر 2023 02:28pm