امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں مزید 10 ہزار اضافی فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ: واشنگٹن پوسٹ جنگ بندی کے خاتمے پر دوبارہ آپریشن کی تیاری بھی کی جا رہی ہے: امریکی اخبار شائع 15 اپريل 2026 05:18pm
امریکا سے مذاکرات کے لیے وفد اسلام آباد جا سکتا ہے: ایران ایران نے واضح کیا کہ آئندہ ہونے والے مذاکرات مکمل جنگ بندی کے حصول کے لیے ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 05:39pm
ایران کی سمندری تجارت مکمل طور پر معطل کردی ہے: امریکی فوج کا دعویٰ امریکی دھمکی کے باوجود 4 جہاز ایرانی بنرگاہوں سے آبنائے ہرمز کے راستہ روانہ ہوئے: ایرانی میڈیا کی امریکی فوج کے دعوے کی تردید شائع 15 اپريل 2026 02:54pm
ایران جنگ نہیں مذاکرات چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان امریکا کی دباؤ کی کوششیں ناکام ہوں گی، شہریوں پر حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار شائع 15 اپريل 2026 02:29pm
ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں 48 گھنٹوں کے دوران اہم ترین بیٹھک کے کتنے امکانات ہیں؟ شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہوگئے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 04:34pm
یورینیم افزودگی پر پابندی کی مدت ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے میں رکاوٹ کیوں بن رہی ہے؟ واشنگٹن چاہتا ہے کہ ایران کم از کم 20 سال تک یورینیم کی افزودگی روک دے جبکہ ایران صرف پانچ سال کی مدت پر راضی ہوا ہے۔ شائع 15 اپريل 2026 11:56am
’اخلاق سے عاری جمہوریت آمریت بن جاتی ہے‘: پوپ لیو کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب پوپ لیو کا صدر ٹرمپ کی تنقید کے بعد طاقت کے غلط استعمال پر بڑا انتباہ اور اخلاقی اقدار پر زور شائع 15 اپريل 2026 09:18am
امریکی بحریہ کی آبنائے ہرمز میں کارروائی، ایران کے 8 آئل ٹینکرز کو واپس بھیج دیا خلیجِ عمان میں ناکہ بندی سخت، 36 گھنٹوں میں ایران کی بحری تجارت مکمل طور پر روک دی، امریکا کا دعوی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 09:54am
آبنائے ہرمز میں بحری تجارت 95 فیصد تک کم، خطے میں کشیدگی برقرار جنگ بندی کے باوجود بھی بحری آمد و رفت معمول پر نہیں آ سکی۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:22pm
امریکا کا جوہری سرگرمیاں 20 سال روکنے کا مطالبہ، ایران 5 سال پر راضی: نیویارک ٹائمز اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جوہری سرگرمیوں کی معطلی سے متعلق مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا: نیویارک ٹائمز اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:14pm
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی: قطر اور سعودی عرب میں رابطہ؛ ’امریکا اور ایران کو باعزت راستے کی تلاش‘ ایران اور امریکا کو جنگ سے نکلنے کے لیے باعزت راستے کی تلاش اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 03:45pm
پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں اضافہ کیوں، خریدنے سے پہلے کیا احتیاط ضروری ہے؟ ایک پاکستانی روپے کے بدلے کتنے ایرانی ریال مل رہے ہیں؟ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 02:59pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار نکاتی تجویز پیش کردی چینی صدر کا مشرق وسطیٰ میں ’جنگل کا قانون‘ ختم کرنے کا مطالبہ شائع 14 اپريل 2026 12:36pm
مشرق وسطیٰ کا تنازع، پاکستان پر اثرات مرتب ہونا شروع اعداد و شمار کی شفافیت کو نہ صرف آزاد ماہرینِ معاشیات بلکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے بھی چیلنج کیا جا رہا ہے۔ شائع 14 اپريل 2026 11:31am
چینی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز سے نکلنے میں کامیاب ایک اور پابندی شدہ آئل ٹینکر کی آبنائے ہرمز میں آمد متوقع شائع 14 اپريل 2026 11:17am
اونچی آواز میں جھگڑا: اسلام آباد مذاکرات کے دوران بند کمرے میں کیا ہوا؟ ایک موقع پر تو نوبت یہاں تک پہنچی کہ کمرے سے باہر اونچی آوازیں سنائی دینے لگیں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:25pm
یو اے ای کا قرض واپس کرنے کے لیے پاکستان کی نئی حکمتِ عملی 'کیا متحدہ عرب امارات کے قرض کی جگہ سعودی عرب سے نیا قرض لینے کے لیے بات چیت ہو رہی ہے؟' اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 01:22pm
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں، محاصرہ کیسے کام کرے گا؟ سمندر میں امریکی پہرہ اور قانون کی گرفت: کیا ایران کا راستہ روکنا جائز ہے اور بحری ناکہ بندی کا اصل طریقہ کار کیا ہے؟ شائع 14 اپريل 2026 09:34am
پاکستان کی ایران اور امریکا کو مذاکرات کے دوسرے دور کی پیشکش اس بار مذاکرات کا مقام کیا ہوگا؟ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 10:36am
ایران کا افزودہ یورینیم اپنے پاس محفوظ رکھنے کو تیار ہیں: روس کی پیشکش روسی صدر نے ایرانی یورینیم کو اپنے ملک میں محفوظ رکھنے کی تجویز متعدد ممالک کے سامنے بھی رکھی ہے شائع 13 اپريل 2026 10:07pm
امریکا کا ایران سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کی صبح اسلام آباد میں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 11:47pm
ایران امریکا جنگ بندی پر اسرائیل میں بھونچال، نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا نیتن یاہو کے تکبر، غفلت اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی کی کمی کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے، اسے ٹھیک کرنے میں برسوں لگیں گے: اپوزیشن لیڈر شائع 08 اپريل 2026 01:22pm
پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی؛ بھارتی اور اسرائیلی میڈیا میں ماتم کا سماں پاکستان کا ثالثی کردار نہ تو بھارت کو ہضم ہو رہا ہے اور نہ اسرائیل اس سے خوش ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 12:54pm
پاکستان نے امریکا ایران کی تباہ کن جنگ کیسے رکوائی؟ تفصیلات سامنے آگئیں سول اور عسکری قیادت کی رات بھر جاری رہنے والی جدوجہد کی مکمل کہانی سامنے آ گئی ہے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:37pm
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات روک دیے: امریکی اخبار کا دعویٰ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کے بارے میں پاکستان کو بھی آگاہ کر دیا: نیویارک ٹائمز شائع 07 اپريل 2026 09:32pm
امریکی انٹیلی جنس نے ٹرمپ کی آبنائے ہرمز جلد کھلوانے کی خواہش پر پانی پھیر دیا تیل کی شہ رگ ایران کے قبضے میں: کیا امریکہ طاقت کے زور پر دنیا کی اہم ترین گزرگاہ کھلوا پائے گا؟ شائع 04 اپريل 2026 09:16am
ایران نے امریکی جنگ بندی کی تجویز ٹھکرا دی، اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بھی دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے صاف انکار کر دیا شائع 04 اپريل 2026 09:05am