Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
جمعرات 06 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان

آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان

ہرمز کا محاصرہ اور اسلام آباد مذاکرات: کیا دنیا ایران کی سمندری طاقت کے آگے جھک گئی؟ خلیجی ریاستوں کے بڑے خدشات سامنے آگئے
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:31pm
کامیاب سفارت کاری کا راز: پاکستان ٹرمپ کی زبان سیکھ کر عالمی ثالث کیسے بنا؟

کامیاب سفارت کاری کا راز: پاکستان ٹرمپ کی زبان سیکھ کر عالمی ثالث کیسے بنا؟

پاکستان کے لیے ثالث کا یہ کردار حاصل کرنا آسان نہ تھا کیونکہ اس کے تنازع کا ایک اہم فریق اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ہی نہیں ہیں۔
شائع 21 اپريل 2026 11:04am
امریکا کا بحری جہاز پر قبضہ، ایران نے اقوام متحدہ میں درخواست دائر کردی

امریکا کا بحری جہاز پر قبضہ، ایران نے اقوام متحدہ میں درخواست دائر کردی

: ایران کا عالمی ادارے میں احتجاج، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو نئی دھمکی
شائع 21 اپريل 2026 10:31am
ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر راضی

ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر راضی

پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایک بار پھر متحرک ہو کر اس ڈیڈلاک کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 10:04am
ایران پاکستان میں امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر غور کر رہا ہے: رائٹرز کا دعوٰی

ایران پاکستان میں امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر غور کر رہا ہے: رائٹرز کا دعوٰی

'آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے': فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو بتا دیا
شائع 20 اپريل 2026 08:20pm
امریکی طیاروں کی نور خان ایئر بیس پر لینڈنگ، جے ڈی وینس کی چند گھنٹوں میں آمد متوقع

امریکی طیاروں کی نور خان ایئر بیس پر لینڈنگ، جے ڈی وینس کی چند گھنٹوں میں آمد متوقع

ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی وفد روانہ ہوگیا ہے، صدر ٹرمپ کی تصدیق
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 11:58pm
ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟

ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟

آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ایرانی بحری جہاز پر قبضے نے خطے کو فیصلہ کن موڑ پر لا کھڑا کیا
شائع 20 اپريل 2026 01:51pm
امریکی وفد کی آج پاکستان آمد متوقع، ایران کی ٹرمپ کو جوابی دھمکی

امریکی وفد کی آج پاکستان آمد متوقع، ایران کی ٹرمپ کو جوابی دھمکی

ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ اگر مذاکرات کامیاب رہے تو وہ خود بھی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں
شائع 20 اپريل 2026 09:03am
ایرانی بحری جہاز پر قبضہ: امریکا کن قانونی پیچیدگیوں کا سہارا لے رہا ہے؟

ایرانی بحری جہاز پر قبضہ: امریکا کن قانونی پیچیدگیوں کا سہارا لے رہا ہے؟

ایرانی جہاز کی پکڑ دھکڑ: کیا امریکا پابندیوں کی آڑ میں عالمی قوانین کے ساتھ کھیل رہا ہے؟
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 10:20am
امریکی نیوی کا ایرانی بحری جہاز پر میزائل حملہ، مذاکرات پر سوال اُٹھ گئے

امریکی نیوی کا ایرانی بحری جہاز پر میزائل حملہ، مذاکرات پر سوال اُٹھ گئے

امریکا نے تجارتی جہاز پر فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے: ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 10:37am
’امریکا تیار، ایران کا انکار‘: اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری

’امریکا تیار، ایران کا انکار‘: اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری

امریکا کے غیر حقیقی مطالبات، مؤقف میں مسلسل تبدیلی مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں: ایران
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 12:49am
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیامِ امن کے لیے کوششوں پر شکریہ ادا کیا
شائع 19 اپريل 2026 11:17pm
ایرانی حملے کی زد میں آنے والے بھارتی بحری جہاز کے کپتان کی چیخ و پکار، آڈیو وائرل

ایرانی حملے کی زد میں آنے والے بھارتی بحری جہاز کے کپتان کی چیخ و پکار، آڈیو وائرل

'آپ نے ہمیں اجازت دی تھی، فائرنگ کیوں کر رہے ہیں، ہمیں واپس جانے دیں۔۔۔'
شائع 19 اپريل 2026 10:03am
آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد فوراً بند، ڈرامائی 24 گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا؟

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد فوراً بند، ڈرامائی 24 گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا؟

ہفتے کے روز ایرانی فوج نے اپنے اس موقف کو دہرایا کہ جب تک امریکا کی جانب سے ناکہ بندی ختم نہیں ہوتی، تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں رہیں گی۔
شائع 19 اپريل 2026 09:31am
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی؛ امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو تباہ کردیں گے: ایران

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی؛ امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو تباہ کردیں گے: ایران

باقر قالیباف نے امریکی ناکہ بندی کو جاہلانہ فیصلہ قرار دے دیا
شائع 19 اپريل 2026 08:38am
امریکا کی نئی تجاویز زیرِ غور ہیں، ابھی جواب نہیں دیا: ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

امریکا کی نئی تجاویز زیرِ غور ہیں، ابھی جواب نہیں دیا: ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ بات چیت دوبارہ تب شروع ہوگی جب دشمن حد سے زیادہ مطالبات نہیں کرے گا۔
شائع 18 اپريل 2026 10:12pm
پاسدارانِ انقلاب نے بھارت کے دو جہازوں کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا

پاسدارانِ انقلاب نے بھارت کے دو جہازوں کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا

بھارت نے ایران سے احتجاج کرتے ہوئے بحری جہازوں اور عملے کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 08:44pm
ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے مگر ہم بلیک میل نہیں ہوں گے: صدر ٹرمپ

ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے مگر ہم بلیک میل نہیں ہوں گے: صدر ٹرمپ

امریکا-ایران معاہدے سے متعلق صورتِ حال آج ہی واضح ہوجائے گی: امریکی صدر کی تقریب کے دوران گفتگو
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 07:56pm
امریکا سے مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: ایرانی میڈیا

امریکا سے مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: ایرانی میڈیا

ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کے اعلان اور مذاکرات میں سخت مطالبات کی وجہ سے پیدا ہوا، حکام
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 07:31pm
ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

امریکی منصوبوں کے خلاف ہماری فورسز ڈٹ کر رہیں، ایران کو توڑنے والوں کی خواہش کو ناکام کردیا: ایرانی سپریم لیڈر
شائع 18 اپريل 2026 05:26pm
ایران امریکا جنگ 60 دنوں میں ختم ہونے کا امکان

ایران امریکا جنگ 60 دنوں میں ختم ہونے کا امکان

سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی یہ کوششیں خطے کو ایک بڑی جنگ سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 01:58pm
ایران امریکا امن منصوبے کے 3 صفحات، فیصلہ کن مذاکرات کی اندرونی کہانی

ایران امریکا امن منصوبے کے 3 صفحات، فیصلہ کن مذاکرات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد میں ٹرمپ اور تہران کے درمیان 20 ارب ڈالر کا بڑا سودا طے پانے کے قریب ہے۔
شائع 18 اپريل 2026 11:14am
ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

سیکیورٹی ہائی الرٹ اور بس اڈے بند، وفود کی آمد کل متوقع ہے۔
شائع 18 اپريل 2026 09:30am
ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے صاف انکار: ایٹمی پروگرام پر ٹرمپ کے دعوے مسترد

ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے صاف انکار: ایٹمی پروگرام پر ٹرمپ کے دعوے مسترد

آبنائے ہرمز کھولی دی گئی، لیکن جہازوں کے لیے نیا منصوبہ
شائع 18 اپريل 2026 08:49am
ایران کا افزودہ یورینیم امریکا لایا جائے گا، اس پر مل کر کام کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کا افزودہ یورینیم امریکا لایا جائے گا، اس پر مل کر کام کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کے ساتھ مل کر پورے احتیاط اور آرام سے کھدائی کرکے بڑی مشینری کے ذریعے جوہری مواد نکالیں گے: امریکی صدر
شائع 17 اپريل 2026 11:31pm
امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا

امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مجوزہ منصوبے پر بات چیت جاری ہے۔
شائع 17 اپريل 2026 09:10pm
ایران سے مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث، اگلا راؤنڈ اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے: وائٹ ہاؤس

ایران سے مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث، اگلا راؤنڈ اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے: وائٹ ہاؤس

جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کی پریس کانفرنس
شائع 15 اپريل 2026 11:57pm
ایران کے 100 ارب ڈالرز: امریکی پابندیوں کا شکار یہ اثاثے کہاں کہاں موجود ہیں؟

ایران کے 100 ارب ڈالرز: امریکی پابندیوں کا شکار یہ اثاثے کہاں کہاں موجود ہیں؟

ایران امریکی پابندیوں کے باعث 47 سال سے دنیا بھر میں موجود اپنے اربوں ڈالرز سے محروم ہے، حالیہ مذاکرات میں ان اثاثوں کی بحالی ایران کا اہم ترین مطالبہ ہے۔
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 04:16pm
ایران امریکا مذاکراتی کوششیں تیز: فیلڈ مارشل تہران اور وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

ایران امریکا مذاکراتی کوششیں تیز: فیلڈ مارشل تہران اور وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان کے اعلیٰ سطح کے دورے خطے میں کشیدگی میں کمی اور مذاکراتی عمل کے فروغ کی کوششوں کا حصہ ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 11:59pm
ایران کی امریکی ناکہ بندی پر خلیج اور بحیرہ احمر کے راستے بند کرنے کی دھمکی

ایران کی امریکی ناکہ بندی پر خلیج اور بحیرہ احمر کے راستے بند کرنے کی دھمکی

اگر امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو ایران خطے میں کسی بھی قسم کی درآمدات اور برآمدات کی اجازت نہیں دے گا: ایرانی فوج
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 08:10pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا ہلاکت کیس: ہر ثبوت ایک نیا سوال

میر رضا ہلاکت کیس: ہر ثبوت ایک نیا سوال

اسکن ٹریٹمنٹ سے پہلے مکمل جسمانی طبی معائنہ ضروری کیوں؟

اسکن ٹریٹمنٹ سے پہلے مکمل جسمانی طبی معائنہ ضروری کیوں؟

پاکستانی آموں کی عالمی شہرت، لیکن کمائی کم کیوں؟

پاکستانی آموں کی عالمی شہرت، لیکن کمائی کم کیوں؟

آج نیوز کے رپورٹر پر پولیس کا تشدد

آج نیوز کے رپورٹر پر پولیس کا تشدد

ایم کیو ایم مرکز پر جھگڑا، اصل کہانی کیا ہے؟

ایم کیو ایم مرکز پر جھگڑا، اصل کہانی کیا ہے؟

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی کی درخواست منظور؛ 'پوسٹ مارٹم کرنے والا ڈاکٹر اسامہ کہاں ہے؟'

میر رضا کی قبر کشائی کی درخواست منظور؛ 'پوسٹ مارٹم کرنے والا ڈاکٹر اسامہ کہاں ہے؟'

امریکی ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی پر ٹرمپ اور وزیرِ جنگ میں جھگڑے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کا بیان آگیا

امریکی ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی پر ٹرمپ اور وزیرِ جنگ میں جھگڑے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کا بیان آگیا

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں؛ وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے ہمراہ آج سعودی عرب روانہ ہوں گے: دفترِ خارجہ

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں؛ وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے ہمراہ آج سعودی عرب روانہ ہوں گے: دفترِ خارجہ

موٹروے پر بڑا کریک ڈاؤن؛ 5 معروف فوڈ چینز پر چھاپے

موٹروے پر بڑا کریک ڈاؤن؛ 5 معروف فوڈ چینز پر چھاپے

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

عمان کے ساتھ نئے ’ہرمز معاہدے‘ سے ایران کو خلیجی جہاز رانی پر بے مثال اختیارات کیسے ملیں گے؟

عمان کے ساتھ نئے ’ہرمز معاہدے‘ سے ایران کو خلیجی جہاز رانی پر بے مثال اختیارات کیسے ملیں گے؟

عمان کا بڑا سرپرائز: 14 دن کا سیاحتی ویزا بالکل مفت، کون اہل ہے؟

عمان کا بڑا سرپرائز: 14 دن کا سیاحتی ویزا بالکل مفت، کون اہل ہے؟

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.