ایران نے امریکا سے تمام رابطے معطل کر دیے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان اطلاعات کو "غلط اور بے بنیاد" قرار دے دیا۔ شائع 03 جون 2026 12:20pm
ایران اور امریکا کے درمیان رابطے منقطع نہیں ہوئے، مذاکرات جاری ہیں: صدر ٹرمپ ایران سے مسلسل بات چیت ہو رہی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ تہران کسی معاہدے پر پہنچے، امریکی صدر شائع 02 جون 2026 11:51pm
امریکا کے ساتھ عبوری معاہدے کے پیچھے ایران کی کیا حکمتِ عملی ہے؟ ایران امریکا کے ساتھ باضابطہ معاہدے کے بجائے عارضی سمجھوتے کے ذریعے پابندیوں میں نرمی چاہتا ہے، رائٹرز کا دعویٰ شائع 02 جون 2026 12:23pm
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا رابطہ، خطے کی صورت حال اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ صورت حال میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کو کردار ادا کرنے کی درخواست کردی۔ شائع 01 جون 2026 11:47pm
ایران کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: صدر ٹرمپ کا ردعمل میرے خیال میں ہم بہت زیادہ بات کر چکے ہیں، اگر سچ پوچھیں تو خاموش رہنا بہتر ہوگا: امریکی صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 01 جون 2026 11:08pm
ایران امریکا مذاکرات: عالمی مارکیٹ میں اچانک خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں مارکیٹ میں سپلائی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورت حال نے قیمتوں کو ایک بار پھر اوپر دھکیل دیا ہے۔ شائع 01 جون 2026 09:36pm
پاسداران انقلاب نے ایرانی فضائی حدود میں ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا امریکی ایم کیو ون پریڈیٹر ڈرون خلیج فارس میں کارروائی سے پہلے تباہ کردیا گیا، ایران کا دعویٰ شائع 31 مئ 2026 05:36pm
ٹرمپ کا ایران پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، تہران کو تبدیل شدہ سخت تجاویز بھیج دیں صدر ٹرمپ نے ان شقوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے تحت ایرانی اثاثوں کو منجمد حالت سے نکالنے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے: امریکی اخبار شائع 31 مئ 2026 10:26am
پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔ شائع 29 مئ 2026 10:40pm
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا آبنائے ہرمز میں ہماری ناکہ بندی کی وجہ سے رکے ہوئے بحری جہاز اب اپنے گھر جانے کی تیاری کریں: امریکی صدر شائع 29 مئ 2026 08:47pm
ایران کا امریکا پر سنگین الزام: لبنان حملوں میں اسرائیل کا ’شریکِ جرم‘ قرار دے دیا ایرانی ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان میں جاری حملے رکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے شائع 29 مئ 2026 05:37pm
امریکا ایران معاہدہ؛ ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو بھیج دیا: دی گارجین کا دعویٰ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت مؤخر اور لبنان کے معاملے پر اسرائیل کا اعتراض سامنے آسکتا ہے: برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 03:58pm
ایرانی تیل کی ترسیل: امریکا نے 8 بحری جہازوں اور 15 عالمی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ایران تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن کو فوجی سرگرمیوں اور علاقائی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے استعمال کرتا ہے: امریکا کا الزام شائع 29 مئ 2026 10:05am
ایران نیک نیتی کا مظاہرہ کر رہا ہے، معاہدے کے بہت قریب آچکے ہیں: جے ڈی وینس یہ واضح نہیں ہے کہ صدر ٹرمپ اس معاہدے پر دستخط کریں گے یا نہیں: امریکی نائب صدر اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 12:41pm
آبنائے ہرمز میں کسی قسم کا ٹول سسٹم قبول نہیں: امریکا کی عمان کو دھمکی ٹول لگانے والوں کو سختی سے ٹارگٹ کریں گے، اس کام میں کوئی بھی پارٹنر ہوا تو اس پر پابندیاں لگائیں گے: امریکی محکمہ خزانہ شائع 28 مئ 2026 10:34pm
امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل فائنل، صدر ٹرمپ کی منظوری باقی ہے: امریکی ویب سائٹ ٹرمپ نے ثالثوں کو بتایا ہے کہ انہیں معاہدے پر غور کرنے اور دستخط کرنے کے لیے چند دن درکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 08:55am
ایران کا کویت پر بیلسٹک میزائل حملہ، امریکی فوج کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ آبنائے ہرمز کے اطراف ایران اور امریکا کے درمیان فوجی کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شائع 28 مئ 2026 07:04pm
امریکا ایک کے بعد دوسری سازش رچا رہا ہے، انتشار کے بیج بونا چاہتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر جنگ مسلط کرنے، اقتصادی دباؤ ڈالنے اور پروپیگنڈے بعد اب دشمن نئے منصوبے بنا رہا ہے: مجتبیٰ خامنہ ای شائع 28 مئ 2026 06:44pm
ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے، ابھی تک ڈیل نہیں ہوئی لیکن ہو جائے گی: صدر ٹرمپ ایران کی فوجی طاقت تباہ ہوچکی، امریکا میں جرائم اور غیرقانونی امیگریشن کم ہوئی، امریکی صدر کا دعویٰ اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 10:59pm
ایرانی میڈیا کے امریکا سے ممکنہ امن معاہدے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کی تردید وائٹ ہاؤس نے ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے سے متعلق ایرانی میڈیا کی رپورٹس کو ’’مکمل من گھڑت‘‘ قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 09:01pm
ایران پر حملہ کرنے والوں کے لیے ساحلوں کو 'قبرستان' بنا دیں گے: پاسدارانِ انقلاب دشمن کی کمزوری کے باعث جنگ کا امکان کم ہے، ہ محمد اکبرزادہ شائع 27 مئ 2026 02:51pm
ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں برینٹ خام تیل ایک اعشاریہ 42 فیصد سستا ہوگیا شائع 27 مئ 2026 11:47am
امریکا-ایران مذاکرات: صدر ٹرمپ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس مؤخر کردیا امریکی کابینہ کے اس اجلاس کو ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 08:55am
ایران کا نئے دفاعی نظام کے ذریعے خلیج میں ’دشمن ڈرون‘ مار گرانے کا دعویٰ یہ کارروائی ایران کی فضائی خود مختاری اور دفاعی تیاری کا مظہر ہے: ایرانی حکام شائع 25 مئ 2026 07:47pm
صدر ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ’ابراہم اکارڈ‘ پر دستخط کرنے کا مطالبہ ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:18pm
ایران مذاکرات کی آڑ میں اسرائیل کو تسلیم کرانے کی کوشش؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ ٹرمپ کی مسلم رہنماؤں سے فون پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خواہش کا اظہار، لنڈسے گراہم کی پاکستان، سعودی عرب اور قطر کو دھمکی شائع 25 مئ 2026 12:22pm
ٹرمپ سے کہہ دیا اسرائیل ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے آزاد ہے: نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر پر آزادانہ عسکری کارروائی سے متعلق اپنا مؤقف واضح کردیا۔ شائع 24 مئ 2026 09:45pm
امریکا-ایران معاہدے کا اعلان پاکستان کرے گا، مذاکرات بھی اسلام آباد میں ہوں گے: سعودی میڈیا کا دعویٰ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو 'اسلام آباد ڈیکلریشن' کا نام دیا جا سکتا ہے: سعودی میڈیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 09:20pm
ایران سے معاہدے میں کوئی جلدی نہیں، معاملات ہمارے حق میں ہیں: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے ایران اور مسلم ممالک کو ابراہم معاہدے میں شمولیت کی پیش کش کردی۔ اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 11:47pm
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ 'ایم او یو' میں شامل اہم نکات سامنے آگئے معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کھلے گی، ایران کی پابندیوں میں نرمی اور تیل فروخت کرنے کی اجازت ہوگی: امریکی میڈیا شائع 24 مئ 2026 07:14pm