لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 04:57pm انسٹا گرام کے وہ لاکھوں صارفین جو وڈیوز دیکھنے کیلئے رقم ادا کرتے ہیں پسندیدہ مواد کو ادائیگی کے ذریعے دیکھنے کا ایک بنیادی مقصد متعلقہ افراد کو کمانے میں مدد دینا بھی ہے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 04:27pm کراچی: بچوں کے اغوا میں خطرناک اضافہ، رواں سال 300 بچے لاپتا بچوں کے اغوا میں دو گروہ ملوث ہو سکتے ہیں، روشنی ہیلپ لائن
دنیا شائع 27 اپريل 2024 04:16pm بھٹنڈہ میں سرکاری عمارت پر خالصتان کے نعرے لکھ دیئے گئے ایک سال کے دوران 5 بھارتی ریاستوں، دہلی کے 5 میٹرو اسٹیشنز پر خالصتان کے نعرے لکھے گئے، 2 افراد گرفتار
کاروبار شائع 27 اپريل 2024 04:07pm سونے کے قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا، نرخ نیچے آنے شروع عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونا سستا
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 03:57pm جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم پرانی باتوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہے
کاروبار شائع 27 اپريل 2024 03:48pm سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگایا جارہا ہے یا نہیں؟ پاور ڈویژن نے اہم اعلامیہ جاری کردیا نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے خبروں کی تصدیق کردی گئی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 03:41pm جنریشن زی کو بندھن پسند نہیں، مالی آسودگی کیلئے فری لانسنگ کی طرف مائل لیپ ٹاپ کے ہتھیار سے نئی نسل دنیا کو مسخر کرنا چاہتی ہے، راہ نمائی کیلئے انفلوئنسرز کم نہیں
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 03:19pm دانش نواز کا پاکستانی ڈراموں کے باپ پر مزاحیہ انداز ڈرامے والے ابا کیوں ایسے ہوتے ہیں، دانش نواز کا استفسار
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 02:42pm ہانیہ عامر کی دولہا کے ساتھ بے تکلفی صارفین کو نہ بھائی دولہا کو دلہن سے زیادہ ہانیہ پر توجہ دینے پر ناراضگی کا اظہار
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 02:36pm سعودی خاتون کی وطن واپسی، ملزم نکاح کا ثبوت پیش نہ کرسکا مقدمے میں شادی شدہ خاتون سے تعلق کی دفعات شامل، عبدالواحد پیر کو پھر عدالت میں پیش ہوگا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 02:35pm پی ٹی آئی ایک اور نو مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کےاندر ہی لڑائی ہو رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 03:10pm جو جج کام نہیں کر رہا اسے فارغ کردیں، جسٹس منصور عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا ہوگا، عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:11pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری، اہلیہ بھی ہمراہ چیف جسٹس نے بابائے قوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 01:30pm ہمارے کھانوں کا اہم جز، ہلدی کے بالوں کے لئے 5 فوائد جانیں یہ گولڈن مسالحہ آپ کے بالوں کی صحت کے لیے بھی گولڈن چانس ہے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 01:29pm فائبر آپٹک کیبل کٹ گئی، پاکستان کا مشرقی ممالک سے رابطہ متاثر انڈونیشیا کے نزدیک کیبل کو 5 کٹ لگنے سے ٹریفک 10 فیصد رہ گئی۔ مرمت میں ایک ماہ لگے گا
دنیا شائع 27 اپريل 2024 12:58pm امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری مرمت کے بعد مارکیٹ میں لائی جانے والی گاڑیاں خریدنے میں احتیاط برتی جائے، ماہرین کا مشورہ
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 12:27pm بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے بعد سے ان کی ممکنہ منتقلی کے بارے میں افواہیں پھیل رہی تھیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:12pm ”تارک مہتا کا الٹا چشمہ“ کے اداکار گروچرن سنگھ لاپتہ 22 اپریل کو دہلی چھوڑنے کے بعد سے سنگھ ممبئی نہیں پہنچے
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 11:19am کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پر ناکام ہوگیا "دی گریٹ انڈین کپل شو" کی عالمی درجہ بندی میں گراوٹ
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 11:07am غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ کی غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز