بیکار چیزوں سے بنائے گئے 30 مضحکہ خیز فن پارے
-Bored Pandaتخلیقی ذہن کے حامل افراد کسی بھی چیز میں اپنے مطلب کا کچھ نہ کچھ ڈھونڈ لیتے ہیں۔ نیو یارک کی سڑکوں پر ایسا ہی ایک انجان فنکار گھوم رہا ہے جو بیکار چیزوں کو خوبصورت فن پاروں میں تبدیل کر دیتا ہے۔ البتہ امریکا میں بنا اجازت دیواروں اور چیزوں کو رنگنا ممنوع ہے، لیکن شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔
مقبول ترین















































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔