شادی کی پیشکش کے 12 دلچسپ اور انوکھے طریقے

شائع 04 اگست 2017 06:58am

zero-gravity-wedding

فرض کیجئے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس کے ساتھ زندگی گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اپنا شریک حیات بنانا چاہتے ہیں۔ ظاہر ہے آپ جب اسے شادی کی پیشکش کریں گے تو انکار سننا نہیں چاہیں گے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ  شادی کی پیشکش کس طرح کریں کہ انکار کا سوال ہی پیدا نہ ہو؟

اس کیلئے دنیا کے چند مشہور 'میرج پروپوزلز' سے سبق لیتے ہیں۔ شاید کوئی آئیڈیا آپ کو بھی کلک کر جائے۔

یہاں آپ کو دنیا بھر سے شادی کیلئے کی جانے والی پیشکش کے 14 بہترین اور خوبصورت انداز دکھائے جا رہے ہیں، جنہیں کسی نے نہ نہیں کہا۔

٭ فلپ بُک

1

٭ نقشہ

2

٭ مون پروپوزل

3

٭ رولر کوسٹر پروپوزل

4

٭ بارش

5

٭ فارم رومانس

6

٭ دی پروفیشنل گیمر

7

٭ کوک پروپوزل

8

٭ پوکیمون گو

10

٭ کسٹم کارڈ

11

٭ کنڈر سرپرائز

12

٭ ٹریژر ہنٹ

13

بشکریہ entertales.com