عقلمند افراد کے انتہائی انوکھے کارنامے

شائع 18 اگست 2017 09:07am

mix

عقلمند افراد اپنی روز مرہ زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے انتہائی انوکھی ایجادات تخلیق کرلیتے ہیں۔ یہ ایجادات نہ صرف دکھنے میں انوکھی بلکہ کام میں بھی انوکھی ہی ہوتی ہیں۔

آج ہم آپ کو عقلمند افراد کی جانب سے تخلیق کردہ انتہائی انوکھی اور مزاح کن چیزیں دکھانے جارہے ہیں۔ آئیے ان تصاویر کو دیکھیں اور لطف اٹھائیں۔۔

پبلک ٹرانسپورٹ میں دھکوں اور جھٹکوں سے بچنے کے لئے اس کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

20

تربوز کھانے کا انوکھا طریقہ

1

سلیپ ماسک نہیں ہے کوئی بات نہیں بال ہیں نہ

2

برتن دھونے کی جھنجٹ سے بچیئے

3

سمندر والی جگہ پر یہ بھی ساتھ رکھیں کام آئے گا

4

ایئر کنڈیشن موجود نہیں تو یہ صحیح

6

یہ شخص واقعی جینیئس ہے

7

تیل کی چھینٹوں سے بچنے کا انوکھا طریقہ

8

آپ ایسا کرنے کی کوشش مت کریں

9

اس کو کام کرتے دیکھنا واقعی بڑا مزیدار ہوگا

10

نقل کرنے کا انوکھا طریقہ، یہ واقعی جینیئس ہے

11

بھلے یہ دکھنے میں عجیب ہو لیکن کام کررہا ہے

12

اگلی دفعہ میں بھی یہ کروں گا

13

دیوار میں سوراخ کوئی بات نہیں فریم لگادیں اچھا لگے گا

14

کوئی مسئلہ میرے پاس حل ہے

15

اب لیپ ٹاپ گرم نہ ہوگا

16

موسم کوئی بھی ہو باربی کیو تو بنتا ہے

17

بالکنی کا سب سے بہترین استعمال

18

Thanks to brightside