وطنِ عزیز پاکستان کے متعلق حیران کن معلومات

شائع 21 اگست 2017 11:33am

population

ہمارے ملک پاکستان کو قدرت نے بے شمار نعمتوں اور تحفوں سے نوازا ہے یہاں آپ کو ایسی بے شمار چیزیں یا نعمتیں دیکھنے کو مل سکتی ہیں جو شاید دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں ہیں۔

تو آئیے جانتے ہیں کہ قدرت نے پاکستان کو کن کن نعمتوں سے نواز رکھا اس کے علاوہ وطنِ عزیز پاکستان سے متعلق چند حیران کن چیزیں جو شاید آپ کو معلوم نہ ہوں۔

دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ

gawadar

پاکستان میں دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ موجود ہے اس کا نام گوادر پورٹ ہے۔

کوئلہ

coal

پوری دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ پاکستان میں پایا جاتا ہے۔

مسلمان آبادی

muslim

پاکستان دنیا کا وہ ملک ہے جہاں 100 میں سے تقریباً 97 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے۔

K2

k2

دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی چوٹی پاکستان ہی میں ہے۔

حاجیوں کی تعداد

hajj

دنیا میں سب سے زیادہ حج کرنے والے مسلمانوں کی تعداد بھی پاکستانیوں کی ہی ہے۔

چاروں موسم

seasonsd

پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں آپ کو چاروں موسم دیکھنے کو ملیں گے۔

نمک کا دوسرا بڑا ذخیرہ

khewra

دنیا کا دوسرا سب سے بڑا نمک کا ذخیرہ بھی پاکستان ہی میں موجود ہے۔

آبادی

population

 پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔