بالکل صحیح وقت پر لی گئی یہ 20 تصاویر آپ کو حیران کردیں گی

شائع 18 ستمبر 2017 08:30am

main

آج ہم آپ کے لئے بالکل پرفیکٹ ٹائم پر لی گئی وہ تصاویر لائیں جن کو دیکھ کر آپ واقعی فوٹوگرافر کو داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے۔ یہ تصاویر دیکھیں ہمیں یقین ہے آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

زرافہ جہاز کے ساتھ کھیل رہا ہے

p1

بہت شرمیلی بلی ہے

cat

ببل میں دھماکہ

bubble

جہاز بادلوں کے اسپیکر کو توڑتے ہوئے

میکسیکو میں ہریکین کا خطرناک منظر

یہ نوجوان اپنے کھلونوں کے ساتھ کھیل رہا ہے

برق رفتار

بہت ہی آرام دہ بیڈ ہے

آج پانی بڑا ہی شاندار ہے

پتھر کمبل کو اوڑھتے ہوئے

ببل گلاسز کے ذریعے دنیا کا نظارہ

جہاز بلڈنگز کے عین درمیان آکر رک گیا

ایک چٹخی سے اُڑتے جہاز کو پکڑلیا

کیا یہ واقعی انسان ہے؟

قانون تو بنتا ہی توڑنے کے لئے ہے

پرچھائی تو کچھ اور ہی دکھا رہی ہے

آہ میری مونگ پھلی

پنجوں سے چھوٹ گیا شکار

یہ سیگل ؟؟؟

Thanks to brightside