اتفاقاً لی گئی یہ تصاویر آپ کو ہنسنے پر مجبور کردیں گی

شائع 23 ستمبر 2017 10:24am

mix

ایک محاورہ بہت مشہور ہے کہ تصویر بولتی ہے لیکن کیا واقعی ایسا ہوتا ہے۔ جی ہاں کیونکہ آج ہم آپ کو جو تصاویر دکھانے جا رہے ہیں ان کے بارے میں بناء بتائے آپ انہیں دیکھ کر ہنسنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

:تصاویر ملاحظہ کیجیئے

 

اس تصویر میں آدمی کا پیٹ کم کسی کی شکل زیدہ لگ رہی ہے۔

b1 

لگتا ہے اس کرسی کی اپنی 2 چھوٹی چھوٹی ٹانگیں ہیں جن سے چل سکتی ہو۔

b2 

آسمان کے رنگ نے شیف کا سر ہی غائب کردیا۔

b3 

ایسا لگ رہا ہے جیسے لگاتار ناک بہہ رہی ہو۔

b4 

نہیں نہیں یہ اس کو کھا نہیں رہا پیار کررہا ہے۔

 b5 

گردن پیچھے ہے اور ایسا لگ رہا ہے جیسے بلی نے اپنی ٹوٹی گردن ہاتھوں میں اٹھا رکھی ہو۔

b6 

یہ فوجی ناٹے نہیں ہیں بلکہ پانی میں ایسے لگ رہے ہیں۔

b7 

کیپ لگا لگا کر نشان بنا لیا۔

b8 

کیا واقعی اس کی اتنی بڑی داڑھی ہے؟ نہیں یہ تو لڑکی کے بال ہیں۔

b9 

یہ بوائلر ایک جائنٹ کیٹر پلر لگ رہا ہے۔

b10 

یہ کسی بھوتوں کی اسمبلی کا منظر نہیں بلکہ اسٹیڈیم میں تمام لوگوں کو سفید جھنڈے دے دیئے گئے ہیں۔

b11

اس عورت نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ ایک کمبل ایسی صورت بھی اختیار کرسکتا ہے۔

b12 

کیا یہ واقعی ؟؟؟

b13 

Thanks to brightside