زیرِ آب موجود ہزاروں برس قدیم جنگل دریافت
Daily mail بشکریہسائنس دانوں نے خلیج ِمیکسیکو کی سطح سے 60فِٹ نیچے چھُپے زیرِ آب قدیم سائپریس کے درختوں کا جنگل دریافت کیا ہے۔جو ابھی بھی اس زمین میں لگے ہوئے ہیں جہاں وہ 50ہزارسے زائد برس قبل اُگے تھے۔
واضح ساخت کے پائے، سالم چھال اور مواد رِستی لکڑی، خیال کیا جارہا ہے کہ ان قدیم درختوں نے ہزاروں برس موٹی سطح کے نچے دفن رہ کر، جس کی وجہ سے یہ گلے نہیں، گزار دیےہیں۔
بالآخر 2004میں آنے والے ایوان طوفان نے انہیں ظاہر کیا۔
سائنس دان الباما کے ساحل سے زرا آگے ان دیو قامت درختوں کے قبرستان کے متعلق تفتیش کررہے ہیں، جو 60ہزار برس پہلے ، آئس ایج کے دور سے ہیں۔
جب موسم ٹھنڈا اور ہوادار ہوا کرتاتھا اور سطح سمندر آج کے مقابلے میں 400فٹ نیچے ہوا کرتی تھی۔
قدیم جنگل کی زبردست حالت کی وجہ گاڑھی مٹی کی موجودگی ہے جس نے مردہ لکڑی تک آکسیجن کی رسائی کو روک کر رکھا۔
کیوں کہ آکسیجن کے بغیر زیرِ آب ماحول میں گلنے کا عمل نہیں ہوسکتا۔
Daily mail بشکریہ















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔