'پاکستان جلد طبی سازوسامان کی تیاری میں خود کفیل ہوجائیگا'
ہفتے کو لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں طبی ساز و سامان کی فیکٹری قائم کی جائیگی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.