PTI is the only party that raised money through political fundraising: Imran Khan Says ECP has declared the money of overseas Pakistanis as foreign funding
کیس واپس نہ لینے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: اکبر ایس بابر نادرا لسٹ کے مطابق پارٹی کو فنڈز دینے والے پاکستانی نہیں ہیں.
بھارت نے کشمیر کی حیثیت بدل دی مگر عمران خان کچھ نہیں کرسکے: احسن اقبال عمران خان نے سیلاب متاثرین کے سر پر ہاتھ تک نہیں رکھا، خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب سے بدترین تباہی پھیلی ہوئی ہے لیکن انہیں کوئی فکر نہیں
پاکستان کوئی بھی پارٹی بغیر پیسے کے نہیں چل سکتی: عمران خان ان لوگوں نے ہمیشہ سے اداروں کو استعمال کیا، الیکشن کمیشن کے ذریعےحکومت کنٹرول ہوسکتی ہے، اسی لئے یہ لوگ اس کے ذریعے قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں
پاکستان Govt to submit declaration in SC against PTI: Marriyum Aurangzeb Says the cabinet directs the FIA to launch an investigation on the aspects of money laundering
پاکستان اکبر ایس بابر کا ایف آئی اے کو خط، 4 پی ٹی آئی ملازمین کے اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ ملازمین کے اکاؤنٹس میں 11 ملین سے زائد کے فنڈز موصول ہوئے، ایف آئی اے پتا لگائے یہ رقم کہاں سے موصول ہوئی
پاکستان وفاقی حکومت کا عمران خان کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ معاملہ سیاسی حریف کا نہیں،آئین و قانون کا ہے، اس کی انکوائری اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کریں گے
پاکستان پی ٹی آئی عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرے: مریم نواز عمران خان کی “غیر قانونی رقم سے اپنی جیبیں بھرنے کی خواہش” کی وجہ سے پی ٹی آئی کو نقصان اٹھانا پڑا۔
پاکستان مسجد نبویؐ میں نعرے بازی، 6 گرفتار پاکستانیوں کو قید و جرمانے کی سزا انس، ارشاد اور سلیم کو دس، دس سال جب کہ خواجہ لقمان، افضل اور غلام محمد کو عدالت نے آٹھ، آٹھ سال قید کی سزا سمیت ہر مجرم کو 20 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے
پاکستان پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر ریفرنس واپس لے لیا سکندر سلطان راجہ کے خلاف دائر ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے فوراً بعد ہی واپس لے لیا گیا۔
پاکستان PTI withdraws judicial reference against CEC Party decides to include points to change the decision of the prohibited funding case in the reference
پاکستان Roads to Quetta blocked as transporters protest tax increase Demands include abolishing ad hoc toll plazas
پاکستان عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مہم چلا رکھی ہے: بلال اظہر عمران خان کے پاس جعلی صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ تھا جسے الیکشن کمیشن نے جھوٹا ہونے کا سرٹیفیکٹ جاری کردیا
پاکستان آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا صدر آصف علی زرداری کا دس دن کے وقفے کے بعد کرایا جانے والا ٹیسٹ آج صبح منفی آیا۔
پاکستان Pakistan, Singapore agree to enhance bilateral relations FM Bilawal is leading the Pakistan delegation at the 29th Ministerial Meeting of ARF
پاکستان PM Shehbaz calls for greater compensation for flood victims in KP Premier visits Tank, condoles locals on loss of life, livelihood
پاکستان فارن فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد عمران خان سیاست نہیں کر سکتے: شرجیل میمن شرجیل میمن نے کہا کہ کوئی شخص ایسا نہیں کہ سکتا کہ پاکستان تین حصوں میں بٹ سکتا ہے لیکن عمران خان نے ایسا کہا تھا۔
پاکستان پی ڈی ایم نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کا مقام تبدیل کردیا پی ٹی آئی اب نادراچوک کے بجائےایف 9 پارک میں احتجاج کرے گی۔
پاکستان پی ٹی آئی نے 8 سال تک الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالا: شیری رحمان شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کوجھوٹا بیان حلفی دیا۔
پاکستان Islamabad barricaded as PTI braces for protest against ECP Imran Khan to address supporters gathered at F-9 park via video link at 7pm
پاکستان پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیا پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، جس کے چند روز بعد ہی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ سنادیا گیا، ریفرنس
پاکستان الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں مکمل کرلیں تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے حلقہ بندیوں مکمل ہوگئیں، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان ‘مطمئن کیا جائے نفرت انگیز بیانات سے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے؟’ عدالت کو جب مناسب لگا تو خود نوٹس لے کر کارروائی کر لے گی، آپ کا کام عدالت کو آگاہ کرنا تھا آپ نے کر دیا بات ختم، سپریم کورٹ
پاکستان کوئٹہ: ٹرانسپورٹ یونین نے احتجاجاً شاہراہیں بند کردیں، گاڑیوں کی لمبی قطاریں کسٹم، ایکسائز اوردیگراداروں کی غیرضروری چیک پوسٹوں کے خاتمے کا مطالبہ
پاکستان ‘فضل الرحمان اور نوازشریف انتقامی سیاست کی آگ پر پیٹرول ڈال رہے ہیں’ 13 پارٹیوں نےعمران خان اور پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے، شیخ رشید
پاکستان بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 166 ہوگئی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو مزید 2افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔
پاکستان کوٹری، ڈپٹی کمشنر جامشورو کے آفس کے باہردھماکا، ایک شخص جاں بحق دھماکے میں تین سو گرام دھماکہ خیز مواد اور بال بیرنگ بھی استعمال ہوئے
پاکستان پاکستان تحریک کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، ریڈ زون سیل ضلعی انتطامیہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ ہے
پاکستان پی ٹی آئی نے پنجاب کابینہ فائنل کرلی، ناموں کا اعلان آج متوقع پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی21 رکنی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔
پاکستان وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے لیے امداد میں اضافے کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹانک کا دورہ کیا۔
پاکستان Lt Gen Asif Ghafoor appointed as Corps Commander Quetta His positing comes after Lt Gen Sarfraz Ali embraced martyrdom in a helicopter crash in Lasbela, Balochistan