شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت وزیراعظم سے پاکستانی نژاد امریکی تاجروں کے وفد کی بھی ملاقات شائع 03 اگست 2023 09:48pm
کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان ٹیم کی بھارت میں سیکیورٹی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی یقین دہانی ملنے پر ٹیم بھارت جائے گی، ہائی پروفائل کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 07:07pm
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط پاکستان، ایران اور چین میں مشترکہ سرمایہ کاری کا منصوبہ ہونا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ شائع 03 اگست 2023 04:02pm
وزیر خارجہ کا سوئیڈش ہم منصب کو ٹیلیفون، سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا اظہار وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئیڈش کے ہم منصب ٹوبیاس بل اسٹروم کو ٹیلیفون کرکے سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا... شائع 02 اگست 2023 10:05pm
ملک کے دفاع میں افغانستان کے اندر کارروائی ہوسکتی ہے، وزیرخارجہ افغان حکام کو دہشت گردوں کے خلاف استعداد کار کا مسئلہ ہے تو ہم مدد کو تیار ہیں، بلاول بھٹو شائع 01 اگست 2023 07:51pm
قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت: ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس 3 اگست کو طلب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 01 اگست 2023 06:39pm
بے نظیر بھٹو کے موم کے مجسمے کی تقریب رونمائی میں بلاول کی شرکت بے نظیر پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جن کا مجسمہ دبئی میں رکھا گیا ہے اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 08:35pm
بلاول بھٹو کا یو این سیکرٹری جنرل سے اسلاموفوبیا کیخلاف جامع حکمت عملی کا مطالبہ قرآن پاک کے حوالے سے واقعات پر بھی بات کی، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 08:46am
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبدالہیان 3 اگست کو پاکستان پہنچیں گے بلاول بھٹو اور ڈاکٹرعبدالہیان کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوں گے، ذرائع شائع 25 جولائ 2023 08:06pm
جمہوری اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا بلاول کو فون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے، بلنکن شائع 25 جولائ 2023 09:25am
آج سے سندھ میں انقلاب شروع ہورہا ہے، بلاول بھٹو وعدہ ہے کہ سیلاب سے جس کے گھر کو نقصان ہوا اسے مالکانہ حقوق دلوائیں گے، چیرمین پی پی پی شائع 21 جولائ 2023 07:56pm
پاکستان یوکرین اور روس کے درمیان تنازع کا حل چاہتا ہے، بلاول بھٹو ہم دوطرفہ تجارت اور تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:35pm
دنیا کے ساتھ اچھے روابط کے لیے اہم فیصلے ضروری ہیں، بلاول بھٹو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے وزارت خارجہ نے کردار ادا کیا، وزیر خارجہ شائع 19 جولائ 2023 06:39pm
وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ پر مشاورت قومی اسمبلی کی تحلیل اور پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:24pm
15 ماہ میں عالمی سطح پر خارجہ تعلقات میں بہتری آئی، بلاول بھٹو پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیابی کے ساتھ معاہدہ کیا، وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 10:14pm
دھابیجی سے شروع ہونے والا معاشی انقلاب پورے ملک تک پھیلائیں گے، بلاول دھابیجی اسپیشل اکنامک زون سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 15 جولائ 2023 01:48pm
یوکرینی وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا ہنگامی دورہ کریں گے پاکستان روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے، حکام شائع 11 جولائ 2023 02:18pm
دھانی نے بلاول کی یاد میں کی جانیوالی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی کرکٹرنے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے تصویر شیئر کی تھی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 08:49am
وزیر خارجہ دورہ جاپان مکمل کرکے امریکا پہنچ گئے بلاول دورہ امریکا کے دوران امریکی تھنک ٹینکس سے ملاقات کریں گے شائع 05 جولائ 2023 12:09pm
بلاول کا دورہ رنگ لے آیا، جاپان کا ہاؤسنگ اور انفراسٹرکچر میں تعاون پر اتفاق جاپان شمسی توانائی اور صاف پانی پر بھی تعاون کرے گا شائع 03 جولائ 2023 10:55pm
جاپان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں تعاون چاہتے ہیں، وزیر خارجہ پاکستان اور جاپان کے پاس مختلف شعبوں میں دوطرفہ تجارت بڑھانے کی صلاحیت موجود ہے، بلاول اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 09:41am
جمہوریت کے نام پر توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، بلاول بھٹو جو کچھ ہوا اس کی وجہ سے معاشرہ امتحان سے گزر رہا ہے، بلاول بھٹو شائع 02 جولائ 2023 09:35pm
پنجاب میں پی پی کی ٹارگیٹڈ نشستیں ہیں، بلاول کو وزیراعظم بنانے کی بات نہیں کی، خورشید شاہ امید ہے 11 اگست کواسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، رہنما پیپلز پارٹی شائع 01 جولائ 2023 07:37pm
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے دورے کے دوران بلاول بھٹو کی جاپانی قیادت سے ملاقات ہوگی شائع 01 جولائ 2023 04:54pm
اسرائیکی صوبہ بن گیا تو پیپلزپارٹی روئے گی، ن لیگی وفاقی وزیر کی بلاول پر تنقید یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سندھ کے بڑے چیمپئن ہیں، ریاض حسین پیرزادہ شائع 28 جون 2023 11:41pm
سابق صدرآصف زرداری عید منانے نواب شاہ پہنچ گئے آصف زرداری نمازعید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:53pm
نواز شریف، آصف زرداری کی دبئی اور ابوظہبی کے حکمرانوں سے ملاقات بلاول بھٹو اور مریم نواز ملاقات میں شامل نہیں تھے اپ ڈیٹ 26 جون 2023 06:07pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیلئے ہمارے دل میں کوئی نرمی نہیں، بلاول بھٹو ملک دشمنوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، وزیر خارجہ شائع 23 جون 2023 04:38pm
انتخابی ڈاکے کا انتقام عدم اعتماد سے لیا اور نالائق کو گھر بھیج دیا، وزیرخارجہ جب امپائر کی مداخلت نہیں ہوتی تو پیپلز پارٹی ہی جیتتی ہے، بلاول بھٹو زرداری اپ ڈیٹ 21 جون 2023 09:59pm
سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا، بلاول بھٹو اس وقت بڑھتی ہوئی مہنگائی اورمعیشت کی زبوں حالی کا چیلنج درپیش ہے، وزیرخارجہ شائع 21 جون 2023 06:03pm