ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان خطے کے دیگر ممالک کی درخواست پر حملہ روکنے کا فیصلہ کیا، جلد معاہدہ طے پا گیا تو حملہ نہیں ہوگا، امریکی صدر شائع 02 اگست 2026 08:32am
ایران ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، امریکی میڈیا کا دعویٰ اسرائیل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے کے مبینہ منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات واشنگٹن کے ساتھ شیئر کیں شائع 10 جولائ 2026 09:42am
یوکرین جنگ: صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن کو بڑی آفر کردی امریکی صدر نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا۔ شائع 05 جولائ 2026 09:39pm
ایران ہماری تقریباً تمام شرائط ماننے پر تیار ہوگیا، ٹرمپ کا دعویٰ پاک بھارت جنگ رکوا کر تین کروڑ جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے بھی اس کا اعتراف کیا، امریکی صدر شائع 03 جولائ 2026 08:58am
امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، پیدائشی شہریت محدود کرنے کا حکم نامہ مسترد عدالت نے آئین کی 14 ویں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ امریکا میں پیدا ہونے والا ہر بچہ امریکی شہری ہے۔ شائع 30 جون 2026 11:33pm
آبنائے ہرمز میں جہازوں پر ایرانی ڈرون حملے جنگ بندی معاہدے کی احمقانہ خلاف ورزی ہے: صدر ٹرمپ ایران کا ایک ڈرون تجارتی جہاز سے ٹکرایا جب کہ تین کو امریکی افواج نے فضا میں ہی تباہ کردیا، امریکی صدر کا دعویٰ شائع 26 جون 2026 10:20pm
امریکا ایران تکنیکی مذاکرات آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں دوبارہ شروع ہوں گے: مارکو روبیو اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہیں کرتا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس مختلف آپشنز موجود ہیں: امریکی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 24 جون 2026 11:55pm
آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس لیا تو مذاکرات ختم کردیں گے: صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکی ایران نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس یا فیس وصول نہیں کی جا رہی: امریکی صدر اپ ڈیٹ 24 جون 2026 06:09pm
ٹرمپ کا انوکھا یوٹرن: 'ایران کے پاس بیلسٹک میزائل نہ ہونا ناانصافی ہے' سعودی عرب اور قطر کے پاس بھی میزائل موجود ہیں، ایران کو بھی متناسب دفاعی صلاحیت حاصل ہونی چاہیے، امریکی صدر شائع 18 جون 2026 12:04pm
صدر ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا رد عمل سامنے آگیا ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہے گا: مسعود پزشکیان کا سوشل میڈیا پر بیان اپ ڈیٹ 10 جون 2026 11:33pm
صدر ٹرمپ کا ایران سے متعلق سخت مؤقف، پابندیاں اور منجمد اثاثے معاہدے سے مشروط امریکی صدر کا ایران سے معاہدے کی صورت میں افزودہ یورینیم تلف کرنے کا اعلان، عدم معاہدے پر سخت فوجی کارروائی کی دھمکی شائع 07 جون 2026 08:12pm
10 ارب ڈالر ہتکِ عزت کیس: ٹرمپ کے وکلا کا بی بی سی کو مالی ریکارڈ دینے سے انکار عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف شائع 05 جون 2026 10:21am
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو نہیں دیں: دفترِ خارجہ امریکا نے ایران تنازع میں پاکستان کے کردار کو سراہا، بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا ناقابل قبول ہے، طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 04 جون 2026 03:46pm
امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرار داد منظور چار ریپبلکن ارکان نے بھی اپنی جماعت کی پالیسی سے ہٹ کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا شائع 04 جون 2026 09:04am
ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی، سپریم لیڈر سے ملاقات ہوسکتی ہے: ٹرمپ امریکی صدر نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر نیتن یاہو سے سخت گفتگو اور اختلافات کا اعتراف بھی کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:11am
ایران کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: صدر ٹرمپ کا ردعمل میرے خیال میں ہم بہت زیادہ بات کر چکے ہیں، اگر سچ پوچھیں تو خاموش رہنا بہتر ہوگا: امریکی صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 01 جون 2026 11:08pm
ٹرمپ کا سی این این پر ایک بار پھر فیک نیوز پھیلانے کا الزام معاہدے میں واضح ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، امریکی صدر شائع 01 جون 2026 12:09pm
صدر ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ’ابراہم اکارڈ‘ پر دستخط کرنے کا مطالبہ ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:18pm
ایران سے معاہدے میں کوئی جلدی نہیں، معاملات ہمارے حق میں ہیں: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے ایران اور مسلم ممالک کو ابراہم معاہدے میں شمولیت کی پیش کش کردی۔ اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 11:47pm
صدر ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر پر مبنی اے آئی تصویر شیئر کردی جنگی مناظر پر مبنی ایک اے آئی تصویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر نے ’الوداع‘ لکھ دیا۔ شائع 24 مئ 2026 07:18pm
نیویارک ریلی میں ٹرمپ کے خلاف نعرے، صدر طیش میں آگئے صدر کی تقریر کے دوران متعدد افراد نے شور شرابا کرتے ہوئے “ٹرمپ کو یہاں سے نکال دو” جیسے نعرے لگائے شائع 23 مئ 2026 09:01am
چینی گلاب کی تعریف پر صدر شی کا ٹرمپ کو بیج دینے کا وعدہ ٹرمپ نے چینی گلابوں کو ’’دنیا کے خوبصورت ترین پھول‘‘ قرار دے دیا شائع 15 مئ 2026 03:19pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ امریکی صدر کے دورۂ چین میں بڑے معاہدے تو نہ ہو سکے، تاہم دونوں جانب سے نرم بیانات اور سفارتی احتیاط نمایاں رہی اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 01:25pm
چین نے 200 بوئنگ طیارے خریدنے پر اتفاق کر لیا، صدر ٹرمپ کا دعویٰ چین ایران کو جنگی ساز و سامان نہیں دے گا، آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کی پیش کی ہے: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 14 مئ 2026 11:32pm
ایران کے معاملے پر چین کی مدد کی ضرورت نہیں: امریکی وزیر خارجہ چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لگانے کا مخالف ہے اور یہی امریکا کا مؤقف بھی ہے: مارکو روبیو شائع 14 مئ 2026 11:10pm
فیفا ورلڈ کپ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: امریکا نے ویزا بانڈز کی شرط ختم کر دی ٹرمپ انتظامیہ نے ورلڈکپ ٹکٹ ہولڈرز کیلئے 5 ہزار سے 15 ہزار ڈالر تک کے ویزا بانڈز سے استثنیٰ دے دیا شائع 14 مئ 2026 11:09am
ایران نے شرائط نہ مانیں تو کام مکمل کریں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی پاکستان مذاکراتی عمل میں شاندار رہا، فیلڈ مارشل بہترین شخصیت ہیں ، چین روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 11:56am
امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ ایران فوجی لحاظ سے شکست کھا چکا ہے تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ صورت حال مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے: امریکی صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 10 مئ 2026 10:07pm
قیمتوں کی جھلکیاں تیل کی بڑھتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی، کرنسی پر دباؤ اور کمزور بیرونی کھاتوں کو مزید متاثر کر رہی ہیں۔ شائع 09 مئ 2026 03:50pm
ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس تنازع کے حل کے قریب ہو رہے ہیں اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 09:33am