پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 09:06pm کراچی سے 12 دن میں کتنے غیر قانونی افغان وطن واپس گئے، تعداد سامنے آگئی سندھ سے کئی ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری واپس افغانستان جا چکے، جان اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:27pm غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 14 ہزار 385 شہری افغانستان جا چکے بذریعہ طور خم بارڈر ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:35pm بے دخل کیے گئے افغانوں کو دوبارہ پاکستان آنے کی اجازت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ مغربی ممالک سے 25 ہزار افغانوں کی روانگی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 06:24pm غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 10 ہزار 793 افراد افغانستان جاچکے براستہ طورخم بارڈر 3035 غیر ملکیوں نے رضاکارانہ طور پر انخلاء کیا، وزارت داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:32pm افغان مہاجرین کا مسئلہ کمیشن بنا کر حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، ناانصافیاں ہو تو امن نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 08:39pm غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف کارروائی، چینی، بنگالی اور بھارتی بھی ملک بدر غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 11:51am باب دوستی چمن: کوئٹہ سے گرفتار غیر قانونی مقیم غیر ملکی ہولڈنگ کیمپ پہنچا دیے گئے باب دوستی پر اب تک 61 ہزار سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں، ڈی سی چمن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:17am غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی، ایک لاکھ 88 ہزار سے زائد واپس جاچکے 22 موبائل وینز لنڈی کوتل پہنچائی گئی ہیں، ملازمین 24 گھنٹے اپنی ذمہ داری انجام دے رہے ہیں، نادرا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 03:41pm چمن میں قائم ہولڈنگ کیمپس میں افغان مہاجرین کی واپسی سے قبل رجسٹریشن جاری چمن میں قائم ہولڈنگ کیمپس میں ایک ہزار افغان مہاجریں قیام پذیر ہیں
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:22am ہولڈنگ کیمپوں میں سہولتیں بہتر ہوگئیں، افغان مہاجرین کی اپنے سفیر سے گفتگو رقم اور جائیداد کی منتقلی سمیت یہ معاملہ پاکستان کے ساتھ سنجیدگی سے اٹھاتے رہیں گے، افغان سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:29am بیرون ملک ویزے کیلئے درخواست دینے والے غیر ملکیوں کو گرفتاری سے استثنیٰ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے وطن نہیں جانا چاہ رہے، صوبائی حکومت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:33pm افغان مہاجرین کو زبردستی نکالنے کا تاثرغلط ہے، جان علی اچکزئی غیرقانونی رہنے والوں کو سزا دی جاتی ہے، پاکستان عزت کیساتھ بھیج رہا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 03:25pm غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا انخلاء، وزیر داخلہ سے افغان ناظم الامور کی ملاقات کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 02:30pm پاکستان سے واپس جانیوالے افغان باشندوں کیلئے اپنے ملک میں کیمپ قائم کیمپس ایک بڑے رقبے پر کیپمس قائم کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 12:46pm غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 12:21pm غیرملکیوں کی ملک بدری سے پاکستان میں موجود 14 لاکھ افغان متاثرہونگے، اقوام متحدہ غیر دستاویزی افغانوں میں 6 لاکھ افغان باشندے شامل ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:24am پاکستانی خاتون نے افغان شوہر کو شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی درخواست پرسماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:48am جن افغانوں کو جان کا خطرہ ہے وہ رابطہ کریں، انہیں یہیں پر رکھیں گے- پاکستان 'این جی اوز اور یو این ایچ سی آر ان لوگوں کی لسٹ فراہم کریں جن کی جان کو خطرہ ہیں'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:00am ڈیڈ لائن ختم، پہلے دن غیرقانونی مقیم 2500 سے زائد افراد گرفتار، ملک بدری شروع جیلوں میں قید سزا یافتہ غیر ملکیوں کو بھی ملک بدر کیا جائے گا
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 07:11pm غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 06:07pm افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب حکومتی انتظامات سے اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان جاچکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 01 نومبر 2023 02:10pm ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی کراچی میں تارکین وطن کیخلاف کارروائی، 4 افغان شہری گرفتار پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر اور اطراف میں اعلانات بھی کیے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 07:55pm غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے گرفتاریاں، ہولڈنگ سینٹرز پہنچائے جانے لگے جیل میں موجود 64 غیر قانونی قیام کرنے والے افراد کو بھی واپس افغانستان روانہ کردیا، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:53pm ڈیڈ لائن کے آخری روز 21 ہزار سے زائد افغان شہری طورخم کے راستے افغانستان روانہ غیر قانونی رہائش پذیرغیر ملکیوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm ’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 09:33pm قانونی طور پر رہنے والے افغانوں کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن پر سربراہ جے یو آئی کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 03:05pm پی ٹی آئی پر پابندی ہمارا مینڈیٹ نہیں، عمران خان کے وفادار امیدوار الیکشن لڑینگے، نگراں وزیراعظم آئی ایم ایف وفد 2 نومبر کو پاکستان آرہا ہے، مذاکرات کامیابی سے مکمل ہونگے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 07:54pm غیر قانونی و غیر ملکی افراد کی بے دخلی، ’کس بارڈر سے ڈی پورٹ کرنا ہے یہ ریاست کی مرضی ہوگی‘ وفاقی وزراء کے اجلاس میں غیر ملکی شہریوں کے انخلاء میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:47pm سندھ حکومت کا گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل پر بھی ٹریکر لگانے کا فیصلہ شہر میں غیرقانونی مقیم افغانوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کومبنگ آپریشن کی بھی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:04pm یکم نومبر کے بعد غیر قانونی تارکین وطن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، نگراں وزیرداخلہ پہلے دن سے یہ کہا ہے کہ یہ صرف افغان بیسڈ پالیسی نہیں، سرفرازبگٹی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ