'پاکستان اور چین کی اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی دنیا میں مثال نہیں ملتی'
سی پیک منصوبوں پر پیشرفت اورسرمایہ کاری کےفروغ کےحوالے سے جائزہ اجلاس میں وزیرِاعظم نے اسپیشل اکنامک زونز پر پیشرفت کو تسلی بخش قراردیا.
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.