مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ادویات کی عالمی سپلائی میں ممکنہ تعطل کے پیش نظر ڈریپ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ شائع 10 مارچ 2026 01:58pm
مہنگا بیچیں یا سستا؛ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کیسے طے ہوتی ہیں؟ عوامی حلقوں میں یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ پرانے اسٹاک یا ذخائر پر نئی قیمتیں کیسے لاگو کر دی جاتی ہیں۔ شائع 08 مارچ 2026 04:42pm
پاکستان کو اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تحفظات؛ ’طالبان کو پاکستان اور دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا‘ افغان طالبان حکومت مختلف دہشت گرد گروہوں کے ساتھ قریبی روابط رکھتی ہے: حکام شائع 07 مارچ 2026 03:19pm
آبنائے ہرمز بحران: پاکستان کو روسی تیل سپلائی کیا جائے گا، روسی میڈیا امریکا روسی تیل پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کے معاملے پر غور کر رہا ہے: اسکاٹ بیسنٹ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 01:26pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت پاکستان اور سعودی عرب نے ایرانی حملوں کے درمیان دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 01:27pm
پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 11:12am
پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کا اعلان، بڑے ناموں کی چھٹی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 11 مارچ سے ڈھاکا میں شروع ہوگی شائع 06 مارچ 2026 04:39pm
پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر اظہار تشویش کینیڈا کے بھارت کے ساتھ جوہری تعاون پر تحفظات ہیں، ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال میں کسی کو استثنیٰ نہیں: دفتر خارجہ شائع 05 مارچ 2026 03:03pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا شائع 04 مارچ 2026 03:48pm
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا میں کھیلی جائے گی۔ شائع 04 مارچ 2026 03:16pm
’پاکستان کے پاس 28 دن کا پیٹرول ذخیرہ‘، حکومت نے ہنگامی کمیٹی قائم کر دی اس وقت ملک کے پاس دس دن کا خام تیل بھی موجود ہے: وزیر خزانہ شائع 04 مارچ 2026 02:43pm
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں تیل قلت کا خدشہ، کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو فراہمی محدود کردی آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 04:46pm
صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر تا دسمبر 2025 بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع شائع 03 مارچ 2026 11:43pm
ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ پاکستان اس جنگ کو پھیلنے نہیں دے گا اور کوشش کرے گا کہ حالات کو ٹھنڈا کیا جائے،رانا ثنا اللہ شائع 03 مارچ 2026 08:38pm
پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے: سابق سفیر ملیحہ لودھی صدر ٹرمپ ایسے وقت میں امن بورڈ کی قیادت کر رہے ہیں جب ان کی حکومت مختلف ممالک کے خلاف فوجی کارروائیوں میں ملوث رہی ہے: ملیحہ لودھی شائع 03 مارچ 2026 06:18pm
جنگ کا چوتھا روز: ایران میں ہلاکتیں 787 ہوگئیں، تہران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغ دیے امریکا اور اسرائیل کی فضائی افواج نے تہران اور بیروت پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ شائع 03 مارچ 2026 02:41pm
اسرائیل اپنا اثر و رسوخ پاکستان کی سرحد تک لانا چاہتا ہے: خواجہ آصف پڑوس میں واقع چند ممالک کا واحد مشترکہ ایجنڈا پاکستان کے خلاف دشمنی پر مبنی ہے: وزیرِ دفاع خواجہ آصف شائع 03 مارچ 2026 11:46am
جب تک طالبان دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک نہیں کرتے، آپریشن جاری رہے گا: سینئر سیکیورٹی عہدیدار طالبان دہشت گردوں کی سہولت کاری بند کریں، تبھی پاکستان کے آپریشن ختم ہوں گے، آپریشن غضب للحق سے متعلق میڈیا سے گفتگو شائع 03 مارچ 2026 12:26am
ایران پر حملے کے بعد کشیدگی: پاکستانی طلبہ اور شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی جاری حکومت نے تفتان سے سیکڑوں طلبہ کو بہ حفاظت کوئٹہ پہنچا دیا۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:50pm
پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل نئے شیڈیول کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی شائع 02 مارچ 2026 12:02pm
ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے، رہنما ن لیگ شائع 01 مارچ 2026 05:18pm
حملے کے بعد حمایت پر ایران کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے اظہار تشکر پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی مدد ایران کو فراہم کی ہے، ایران شائع 01 مارچ 2026 03:48pm
خامنہ ای کی شہادت: پاکستان سے امریکا تک مظاہرے ایران کی نئی صورتحال کے بعد خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 10:02am
پاکستان کی ایران پر ہونے والے حملوں کی مذمت وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے سربراہان سے ٹیلی فون پر رابطہ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 11:49am
پاکستانی بالرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر پاکستان کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے سری لنکا کو 147 یا اس سے کم پر آؤٹ کرنا تھا۔ شائع 28 فروری 2026 10:40pm
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی صاحبزادہ فرحان نے 58 گیندوں پر دوسری سینچری اسکور کی۔ اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 10:47pm
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل پاکستان ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے، دفترِ خارجہ شائع 28 فروری 2026 09:21pm