پی ایس ایل معاہدے کی خلاف ورزی، زمبابوے کے فاسٹ بالر پر پابندی عائد زمبابوے کے فاسٹ بالر نے پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی تھی شائع 14 اپريل 2026 01:58pm
پی ایس ایل میں نیا تنازع: کیوی اسٹار، عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھا کر لیگ چھوڑ گئے بالر کو دھچکا دینے کے لیے بھارت کے مشہور اسپنر روی چندر اشون نے کیا مشورہ دیا تھا؟ شائع 11 اپريل 2026 11:21am
بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل اور کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ ڈالا کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ میں ریکارڈز کی بارش ہوگئی۔ شائع 09 اپريل 2026 10:25pm
پی ایس ایل 11: شاداب خان کا ہوا میں ڈائیو لگا کر شاندار کیچ، ویڈیو وائرل پاکستان سپر لیگ کے 16 میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شائع 09 اپريل 2026 05:30pm
ویرات کوہلی سے موازنے پر بابر اعظم برہم، صحافی کو جھڑک دیا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کی اسٹرائیک ریٹ اور فِنشنگ صلاحیت اکثر تنقید کا نشانہ بنتی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 10:30am
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کی پہلی جیت کا خواب بھی چکنا چور کردیا ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ شائع 06 اپريل 2026 10:37pm
راولپنڈی کی ٹیم کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی پی ایس ایل 11 سے باہر فاسٹ بولر کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ شائع 06 اپريل 2026 04:50pm
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور 69 رنز بنائے۔ شائع 02 اپريل 2026 06:26pm
پی ایس ایل بال ٹیمپرنگ: فخر زمان نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی کرکٹرفخر زمان نے پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی سے رابطہ کرلیا۔ شائع 01 اپريل 2026 07:32pm
پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور توانائی بچت پالیسی کے تحت فی الحال پی ایس ایل میچز تماشائیوں کے بغیر کھیلے جا رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 11:44pm
پی ایس ایل11 کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان، اب میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ کون سا شہر کتنے میچز کی میزبانی کرے گا اور پی ایس ایل کے فائنل کی میزبانی کا اعزاز کس شہر کو حاصل ہوگیا۔ شائع 22 مارچ 2026 09:36pm
دنیا کی بہترین کرکٹ لیگز کی رینکنگ جاری: پی ایس ایل کا کون سا نمبر ہے؟ آئی پی ایل دنیا کی مہنگی ترین لیگ نہ بن سکی شائع 20 مارچ 2026 02:57pm
پی ایس ایل بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز: کیا بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو این او سی مل گئے؟ خطے میں کشیدہ حالات کے باوجود پاکستان سپر لیگ 11 کا میلہ بروقت سجے گا شائع 19 مارچ 2026 04:41pm
کیا غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کو تیار ہیں؟ مشرق وسطی میں کشیدگی بھی پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کا حوصلہ پست نہ کرسکی۔ شائع 18 مارچ 2026 05:46pm
پی ایس ایل 11 کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، قیمت کتنے سے شروع شائقین پہلے مرحلے میں نجی کوریئر کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹ خرید سکتے ہیں شائع 17 مارچ 2026 03:49pm
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان، قیمت کیا رکھی گئی ہے؟ آن لائن ٹکٹس 17 مارچ سے دستیاب، پہلی بار 8 ٹیمیں شریک، فیصل آباد اور پشاور میں بھی میچز ہوں گے اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 10:58pm
پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ایونٹ کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا جب کہ فائنل 3 مئی کو کھیلا جائے گا جب کہ ایونٹ میں کل 44 میچز کھیلے جائیں گے شائع 10 مارچ 2026 06:01pm
پی ایس ایل 11 سے قبل سیالکوٹ اسٹالینز کی ملکیت میں تبدیلی ملکیت کی اس منتقلی کے بعد ٹیم کے انتظامی ڈھانچے میں بھی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، ذرائع شائع 23 فروری 2026 08:43am
اسٹیو اسمتھ کے بعد گلین میکسویل بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین نے پی ایس ایل 11 کے لیے گلین میکسویل کو براہِ راست سائن کرلیا شائع 19 فروری 2026 08:36pm
پی ایس ایل نیلامی: نسیم شاہ اور ڈیرل مچل سب سے مہنگے لوکل اور غیر ملکی کھلاڑی بن گئے پاکستان سپر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کا آکشن مکمل ہوگیا، اس بار عماد وسیم، کولن منرو سمیت کئی بڑے نام نیلامی میں نہ بک سکے۔ اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 10:23pm
پی ایس ایل 2026: پلیئرز کی نیلامی آج ہوگی فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 12:11pm
بابر نہ شاہین: پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین کھلاڑی کون؟ اس بڑی ڈیل نے لیگ میں نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں اور دیگر ٹیموں کے لیے بھی ایک نیا معیار مقرر کر دیا۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 12:21pm
ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا فرنچائز کے حصول کے لیے پانچ کمپنیوں کو تکنیکی طور پر اہل قرار دیا گیا ہے۔ شائع 04 فروری 2026 08:47pm
پی ایس ایل 11: پانچ فرنچائزز کے برقرار کھلاڑیوں کے معاوضوں کا اعلان ملتان سلطانز کی جانب سے کسی کھلاڑی کو برقرار نہیں رکھا گیا۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 05:52pm
پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت، مالیت میں 149 فیصد اضافہ پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا شائع 03 فروری 2026 09:41pm
پی ایس ایل 11 کے لیے ریٹنشنز کا اعلان: کون سا کھلاڑی برقرار اور کون ریلیز ہوا؟ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 09:23pm
اسٹیو اسمتھ کا نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے ساتھ معاہدہ آسٹریلوی کرکٹر نے بہتر آفر اور مینجمنٹ دیکھ کر سیالکوٹ کے ساتھ ڈائریکٹ سائن کیا، ذرائع شائع 03 فروری 2026 02:48pm
پی ایس ایل میں ایک اور آسٹریلوی کوچ کی انٹری ہوگئی پاکستان سپرلیگ کی کون سی فرنچائز نے ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔ شائع 29 جنوری 2026 08:58pm
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے لیے غیر ملکی کوچ مقرر حیدر آباد کے نئے کوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں شائع 28 جنوری 2026 06:25pm
پی ایس ایل پلیئرز آکشن کے لیے سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی ایمرجنگ کیٹگری میں 14 اور سلور کیٹگری میں 16 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے شائع 27 جنوری 2026 08:59pm