Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
ہفتہ 08 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ایرانی حکام کی جانب سے طیارے کی باقیات کو عوام کے سامنے پیش کرنے کی ویڈیو اور تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں
شائع 08 اگست 2026 12:41pm
اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

جنگی سامان نہ ملا تو اسرائیل یا امریکا میں سے کسی ایک کا ہی تحفظ کرسکیں گے: جنرل الیکسس گرین کیوچ
شائع 01 اگست 2026 06:57pm
امریکا کے ایران پر دوبارہ فضائی حملے، 3 افراد جاں بحق، بحری ناکہ بندی سخت

امریکا کے ایران پر دوبارہ فضائی حملے، 3 افراد جاں بحق، بحری ناکہ بندی سخت

ایران کے جنوبی علاقوں اور قشم جزیرے میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں: ایرانی میڈیا
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 09:53am
سعودی عرب اور امریکا کے عراق میں فضائی حملے، 20 اہلکار ہلاک

سعودی عرب اور امریکا کے عراق میں فضائی حملے، 20 اہلکار ہلاک

حملوں کے نتیجے میں صرف جانی نقصان ہی نہیں ہوا بلکہ پی ایم ایف کی عمارتوں، ملٹری گاڑیوں اور دیگر عسکری سامان کو بھی شدید نوعیت کا نقصان پہنچا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 01:01pm
ٹرمپ نے ایران پر حملے روکنے کا حکم دے دیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ نے ایران پر حملے روکنے کا حکم دے دیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ

یہ اقدام اس بات کا اشارہ ہے کہ امریکی انتظامیہ سفارت کاری کے لیے موقع پیدا کرنا چاہتی ہے: ایگزیوس
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2026 10:59am
امریکی فوج کے مسلسل 13ویں روز ایران پر حملے، عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج کے مسلسل 13ویں روز ایران پر حملے، عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

حالیہ حملوں کے باوجود آبنائے ہرمز بین الاقوامی بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہے: امریکی فوج
شائع 24 جولائ 2026 08:50am
امریکا کے ایران پر مسلسل 12ویں روز حملے، میزائل اور ڈرون مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکا کے ایران پر مسلسل 12ویں روز حملے، میزائل اور ڈرون مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران جانے یا وہاں سے نکلنے والے بحری راستوں پر کارروائی کرتے ہوئے 9 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا: سینٹ کام
شائع 23 جولائ 2026 08:50am
امریکا کا ایران پر مسلسل گیارہویں رات 75 منٹ تک بمباری، ایرانی فضائی دفاعی نظام فعال

امریکا کا ایران پر مسلسل گیارہویں رات 75 منٹ تک بمباری، ایرانی فضائی دفاعی نظام فعال

ایرانی وزارتِ صحت کے ایک اہلکار کے مطابق ایران پر حالیہ امریکی حملوں میں 50 شہری ہلاک اور 500 زخمی ہوئے ہیں۔
شائع 22 جولائ 2026 08:34am
امریکا کی ایران پر مسلسل دسویں رات بمباری؛ تہران کی شدید نتائج کی دھمکی

امریکا کی ایران پر مسلسل دسویں رات بمباری؛ تہران کی شدید نتائج کی دھمکی

ایرانی میڈیا کے مطابق ان تازہ ترین دھماکوں میں فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں
شائع 21 جولائ 2026 08:46am
امریکا کی ایران پر نویں روز بھی بمباری؛ پاسدارانِ انقلاب کا دو تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا کی ایران پر نویں روز بھی بمباری؛ پاسدارانِ انقلاب کا دو تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق انہوں نے اردن کے عقبہ ایئرپورٹ پر موجود امریکی طیاروں کو بھی بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
شائع 20 جولائ 2026 10:00am
ایرانی افواج کے پاس میزائلوں کا وافر ذخیرہ موجود ہے: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

ایرانی افواج کے پاس میزائلوں کا وافر ذخیرہ موجود ہے: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

ایران کے مسلسل حملوں نے خطے میں امریکی فوجی موجودگی کو درپیش خطرات میں اضافہ کر دیا: امریکی اخبار
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2026 01:32pm
'ایران پر جہنم کے دروازے کھول دو'، ٹرمپ کی امریکی فوج کو سخت ہدایت

'ایران پر جہنم کے دروازے کھول دو'، ٹرمپ کی امریکی فوج کو سخت ہدایت

ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے: ٹرمپ
شائع 19 جولائ 2026 12:37pm
اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک لاپتہ: سینٹ کام کی تصدیق

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک لاپتہ: سینٹ کام کی تصدیق

حملے کے وقت امریکی اور اتحادی افواج ایرانی حملوں کے خلاف دفاعی کارروائیوں میں مصروف تھیں: سینٹ کام
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:34pm
امریکا کی ایران پر مسلسل چھٹی رات فضائی بمباری، حملوں میں 7 افراد جاں بحق

امریکا کی ایران پر مسلسل چھٹی رات فضائی بمباری، حملوں میں 7 افراد جاں بحق

امریکی طیاروں نے مختلف شہروں میں فوجی اور بنیادی ڈھانچے (انفرااسٹرکچر) کو نشانہ بنایا
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 11:59am
ایران کی دفاعی تنصیبات پر 90 منٹ تک کارروائی کی، امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ

ایران کی دفاعی تنصیبات پر 90 منٹ تک کارروائی کی، امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ

ہم نے گریٹر تنب جزیرے پر ایران کے ساحلی دفاعی نظام کو انتہائی درست نشانہ بنایا ہے: سینٹ کام
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 06:08pm
امریکا نے ایران کی دوبارہ ناکہ بندی کر دی، بندرگاہوں اور جزائر پر شدید بمباری

امریکا نے ایران کی دوبارہ ناکہ بندی کر دی، بندرگاہوں اور جزائر پر شدید بمباری

امریکی فوج نے ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی طرف آنے جانے والے تمام بحری جہازوں کی ناکہ بندی دوبارہ شروع کر...
شائع 15 جولائ 2026 08:42am
امریکا کے ایران کے دو اہم جزائر قیشم اور کیش پر حملے

امریکا کے ایران کے دو اہم جزائر قیشم اور کیش پر حملے

ایرانی میڈیا کے مطابق قیشم جزیرے میں دھماکوں اور کیش کے بجلی گھر کو نقصان پہنچا، امریکا نے تاحال ردعمل نہیں دیا۔
شائع 15 جولائ 2026 12:00am
ایران کے دو اماراتی سُپر آئل ٹینکرز پر حملے، بھارتی شہری ہلاک

ایران کے دو اماراتی سُپر آئل ٹینکرز پر حملے، بھارتی شہری ہلاک

آئل ٹینکرز پر حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک، متعدد افراد زخمی
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 03:44pm
امریکا اور ایران کی ایک دوسرے کے اہداف پر رات بھر شدید بمباری؛ خطے کے کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکا اور ایران کی ایک دوسرے کے اہداف پر رات بھر شدید بمباری؛ خطے کے کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکا نے پچھلے تین دنوں میں ایران پر 310 سے زیادہ حملے کیے ہیں: یو ایس سینٹ کام
شائع 13 جولائ 2026 08:55am
امریکا کے ایران میں 140 اہداف پر دوبارہ حملے، کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکا کے ایران میں 140 اہداف پر دوبارہ حملے، کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

رواں ہفتے تین راتوں کے دوران ہونے والی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 300 سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2026 09:20am
امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے؛ تہران نے قطر، کویت اور بحرین پر ڈرون برسا دیے

امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے؛ تہران نے قطر، کویت اور بحرین پر ڈرون برسا دیے

خامنہ ای کی تدفین سے قبل امریکا کے مشہد پر بھی حملے، تہران کا ایٹمی پالیسی تبدیل کرنے کا عندیہ
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 02:06pm
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ، ایک اہلکار لاپتا

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ، ایک اہلکار لاپتا

تین اہلکار محفوظ، لاپتہ اہلکار کی تلاش جاری، واقعہ دشمن حملے کا نتیجہ نہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
شائع 02 جولائ 2026 12:46pm
جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی پر امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران

جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی پر امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران

امریکا نے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کے درمیان ایران پر حملہ کیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سفارتی عمل کا احترام نہیں کرتا: ابراہیم عزیزی
شائع 27 جون 2026 09:01am
ایران کا حملے کے بعد خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کا حملے کے بعد خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے بعد خطے میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2026 11:04am
آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی، نیتن یاہو کا لبنان پر حملے روکنے کا حکم

آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی، نیتن یاہو کا لبنان پر حملے روکنے کا حکم

اسرائیل کی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی خلاف ورزی کے جواب میں ہم آبنائے ہرمز کو بند کر رہے ہیں: الجزیرہ رپورٹ
شائع 21 جون 2026 12:46pm
آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول نہیں، جہازوں کی آمدورفت جاری ہے: امریکی فوج

آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول نہیں، جہازوں کی آمدورفت جاری ہے: امریکی فوج

ہفتے کے روز 55 تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے: امریکی فوج کا دعویٰ
شائع 20 جون 2026 10:35pm
امریکی فوج کا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان

امریکی فوج کا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان

ایرانی بندرگاہوں کی جانب بحری آمدورفت پر تمام امریکی پابندیاں ختم، معاہدے پر عملدرآمد جاری
اپ ڈیٹ 19 جون 2026 12:49pm
خلیجِ فارس میں بھارتی جہازوں پر تیسرا حملہ، نئی دہلی کا واشنگٹن سے احتجاج

خلیجِ فارس میں بھارتی جہازوں پر تیسرا حملہ، نئی دہلی کا واشنگٹن سے احتجاج

ایم ٹی جال ویر نامی جہاز کو ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا: امریکی فوج
اپ ڈیٹ 12 جون 2026 04:39pm
ایرانی تیل کی ترسیل کا الزام: امریکا کا بحیرۂ عمان میں ایک اور جہاز پر فضائی حملہ

ایرانی تیل کی ترسیل کا الزام: امریکا کا بحیرۂ عمان میں ایک اور جہاز پر فضائی حملہ

سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2026 06:18pm
بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملے، کتنا نقصان ہوا؟

بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملے، کتنا نقصان ہوا؟

پہلے حملے میں کیش، سیریک، میناب اور بندر عباس شامل تھے، جبکہ دوسرے مرحلے میں اصفہان اور تہران کے مغرب میں واقع شہر کرج میں دھماکے سنے گئے۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2026 02:39pm
  • 1
  • 2
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

تازہ ترین

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق سوالات برقرار

مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق سوالات برقرار

عمان مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز کی بحالی نہیں، عارضی راستوں کا قیام ہے: عباس عراقچی

عمان مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز کی بحالی نہیں، عارضی راستوں کا قیام ہے: عباس عراقچی

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.