پاکستان شائع 17 مئ 2025 01:14pm اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا کی بڑی کارروائی، بس اڈے کے ٹینڈر میں غبن کرنے والے ٹھیکیدار سے بڑی ریکوری کارروائی اینٹی کرپشن کو موصول ہونے والی ایک شکایت پر عمل میں لائی گئی
پاکستان شائع 16 مئ 2025 10:19am ملک بھر میں گرمی کی لہر مزید کتنے روز رہے گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی
پاکستان شائع 13 مئ 2025 01:48pm مردان: سولرائزیشن منصوبے میں کروڑوں کی مبینہ کرپشن بے نقاب، پی اے سی متحرک پبلک کمیٹی نے ایک ماہ کے اندر منصوبہ شروع کرنے یا رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 12 مئ 2025 09:47pm پشاور میں پولیس موبائل پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، کونسی دفعات لگائی گئیں؟ مقدمہ تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او عاکف خان کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 12 مئ 2025 12:36pm پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پر پابندی عائد پابندی 30 دن کے لیے نافذالعمل رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان شائع 09 مئ 2025 10:22am مانسہرہ میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار ریونیو افسران اور اہلکاروں کی ملی بھگت سے اراضی کو غیرقانونی طور پر مختلف افراد کے نام منتقل کیا جا رہا تھا۔
پاکستان شائع 09 مئ 2025 09:34am جعلی حکومت قوم کو متحد کرنے کے بجائے مزید تقسیم کر رہی ہے، بیرسٹر سیف وزیر اعلیٰ کو اپنے ہی بانی چیئرمین سے ملاقات سے روکنا آئینی اور قانونی خلاف ورزی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 09 مئ 2025 08:34am 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پاکستان شائع 03 مئ 2025 08:02pm بیرسٹر سیف کی امریکی وفد سے اہم ملاقات؛ پہلگام فالس فلیگ کے بعد خطے کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو وفد نے امریکا کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی
پاکستان شائع 02 مئ 2025 12:45pm پاکستان سے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری دوسرے مرحلے میں 51 ہزار سے زائد افراد افغانستان واپس بھیجے جا چکے ہیں۔
پاکستان شائع 02 مئ 2025 11:48am پشاور: حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار کارروائی کے دوران 76 لاکھ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:36pm پشاور :پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا جیکب آباد میں گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 09:12am اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش، حادثات میں 3 افراد جاں بحق لاہور میں بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، 300 سے زائد فیڈرز ٹرپ، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب
پاکستان شائع 01 مئ 2025 08:54am ایل او سی کشیدہ صورتحال، خیبرپختونخوا کے شہروں میں سائرن کی ہنگامی تنصیب سائرنز کو دشمن کے فضائی حملے یا کسی بھی تباہ کن صورتحال سے پہلے وارننگ دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے.
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 10:14am خیبر پختونخوا میں 40 ارب روپے سے زائد کی مالی بدعنوانی کا انکشاف اپر کوہستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز، کنٹریکٹر سیکیورٹیز اور دیگر ادائیگیوں کے لیے مخصوص اکاؤنٹس کو جعل سازی کے لیے استعمال کیا گیا۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 09:26am چارسدہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی ولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 09:27am باجوڑ: سرکاری اسپتال سے الٹراساؤنڈ مشین چوری، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس ہسپتال انتظامیہ نے تین دن تک مشین چوری کا واقعہ چھپائے رکھا۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 09:14am کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے اہم پیشرفت، مرحلہ وار اسلحہ جمع کرانے کا عمل جاری امن یقینی بنانے کے لیے ’ روڈ پروٹیکشن فورس ’ (آر پی ایف) قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 01:47pm پشاور میں رکشوں کے لیے اوقات کار اور مخصوص رنگ مقرر غیر رجسٹرڈ رکشوں کو مخصوص اوقات کار میں چلانے سے ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی ،حکام
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 11:43am مائنز اینڈ منرل بل پر پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی منظرعام پر 'بانی چیئرمین کی منظوری کے بغیر اسمبلی میں بل پیش نہیں کیا جائے گا'، وزیر اعلیٰ کی اراکین کو یقین دہانی